non aesthetic things

non aesthetic things viral Media from around the world
exclusive Breaking News and much more
Follow for more information

میں پاکستان کا بادشاہ ہوں۔
05/03/2026

میں پاکستان کا بادشاہ ہوں۔

ایران کے ہاتھوں امریکا کے کم از کم 16 اڈے تباہ ہوئے اور متاثر ہوئے امریکی میڈیا CNN کی رپورٹ
05/01/2026

ایران کے ہاتھوں امریکا کے کم از کم 16 اڈے تباہ ہوئے اور متاثر ہوئے

امریکی میڈیا CNN کی رپورٹ

آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
05/01/2026

آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

05/01/2026

‏نا اکیلا سہیل آفریدی عمران خان کو رہا کروا سکتا ہے، نا بیرسٹر گوہر، نا محمود اچکزئی، نا سلمان راجہ، نا علی آمین گنڈاپور، نا احمد نیازی، نا محمود اچکزئی، نا علامہ ناصر، نا جنید اکبر
اور نا ہی اکیلا سوشل میڈیا عمران خان کو رہا کروا سکتا ہے

عمران خان کو رہا کروانا ہے تو سب کو ایک پیج پر اکٹھا ہونا ہوگا اور سب کو ایک ہی متفقہ راستہ اختیار کرنا ہوگا

پی ٹی آئی کو پہلے اندرونی سطح پر گفتگو کی ضرورت ہے، ورنہ تاریخ بتاتی ہے کہ وہ لشکر جس کی صفوں میں اتحاد نا ہو وہ کبھی فتح یاب نہیں ہوسکتا

05/01/2026

‏🚨 عالمی معیشت میں بڑی تبدیلی: دبئی سے سنگاپور کی طرف کوچ!
بلومبرگ کے مطابق سرمایہ کار اب دبئی کے بجائے سنگاپور کو ترجیح دے رہے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث دبئی سے سنگاپور سونے کی منتقلی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ محفوظ پناہ گاہوں کی تلاش میں دولت کا رخ اب مشرقِ بعید کی طرف مڑ چکا ہے۔

‏🔴 رپورٹر: “پاکستان نے ایران کے ساتھ زمینی راستے کھول دیے ہیں۔ کیا آپ کو اس کا علم ہے؟”ٹرمپ: “مجھے اس کے بارے میں سب کچھ...
05/01/2026

‏🔴 رپورٹر: “پاکستان نے ایران کے ساتھ زمینی راستے کھول دیے ہیں۔ کیا آپ کو اس کا علم ہے؟”

ٹرمپ: “مجھے اس کے بارے میں سب کچھ معلوم ہے۔ کیا آپ پاکستان سے ہیں؟”

رپورٹر: “نہیں، میں امریکی ہوں۔”

ٹرمپ: “مجھے پاکستان، فیلڈ مارشل اور وزیرِاعظم کے لیے بہت زیادہ احترام ہے

پاکستان فوج نے انڈیا میں ایک بھی سویلین نہیں مارا : طاہر اشرفیاشرفی صاحب دراصل پاکستان کے سویلینز کو مشورہ دے رہے ہیں کہ...
05/01/2026

پاکستان فوج نے انڈیا میں ایک بھی سویلین نہیں مارا : طاہر اشرفی
اشرفی صاحب دراصل پاکستان کے سویلینز کو مشورہ دے رہے ہیں کہ بھارت چلے جاؤ محفوظ رہو گے

پچھلے DG ISPR لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس  میں کہا تھا PDM حکومت آتے ہی اسٹاک مارکیٹ اوپر گئی اور ڈالر نیچ...
05/01/2026

پچھلے DG ISPR لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس میں کہا تھا PDM حکومت آتے ہی اسٹاک مارکیٹ اوپر گئی اور ڈالر نیچے گرا۔

It seems like this is going to happen with Trump very soon. 😅
05/01/2026

It seems like this is going to happen with Trump very soon. 😅

‏دونوں بھائی چاہتے تو قیمت 400 بھی کر سکتے تھےلیکن انہوں نے ”دل پر پتھر“ رکھ کر ڈیزل 399.58 روپے اور پیٹرول 399.86 روپے ...
05/01/2026

‏دونوں بھائی چاہتے تو قیمت 400 بھی کر سکتے تھے
لیکن انہوں نے ”دل پر پتھر“ رکھ کر ڈیزل 399.58 روپے اور پیٹرول 399.86 روپے کر کے عوام کو تاریخی ریلیف دیا

Address

Manchester, VA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when non aesthetic things posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share