Dp name mk funny news

Dp name mk funny news Funny Videos | 😂 Memes | 📢 Daily Entertainment | Follow for Non-Stop Fun!

آج سب کام چھوڑ کر محمد  لکھیں کیا آپ نے درود شریف پڑھا تھا
07/24/2026

آج سب کام چھوڑ کر محمد لکھیں کیا آپ نے درود شریف پڑھا تھا

07/24/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

یہ معزز خاندان (آلِ شیبہ) نسل در نسل خانہ کعبہ کی چابی کی حفاظت اور کلید برداری کا عظیم الشان فریضہ سرانجام دے رہا ہے۔فت...
07/13/2026

یہ معزز خاندان (آلِ شیبہ) نسل در نسل خانہ کعبہ کی چابی کی حفاظت اور کلید برداری کا عظیم الشان فریضہ سرانجام دے رہا ہے۔
فتح مکہ کے موقع پر حضورِ اکرم حضرت محمد ﷺ نے کعبہ شریف کی چابی اس خاندان کے بزرگ عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کے سپرد کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ یہ چابی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تمہارے ہی پاس رہے گی، اور ظالم کے سوا کوئی اسے تم سے نہیں چھینے گا۔
چودہ سو سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی یہ مبارک روایت اسی طرح قائم ہے اور آج بھی اس خاندان کے پاس یہ مقدس امانت محفوظ ہے۔

آپ ان میں سے کس دو کو بچاؤ گے؟ 🤔👀 چیلنج صرف دو کو منتخب کرنے کا ہے۔ ایمانداری سے اپنا جواب نیچے کمنٹس باکس میں شیئر کریں...
07/12/2026

آپ ان میں سے کس دو کو بچاؤ گے؟ 🤔👀
چیلنج صرف دو کو منتخب کرنے کا ہے۔ ایمانداری سے اپنا جواب نیچے کمنٹس باکس میں شیئر کریں! 👇✨

07/12/2026

*`سبحان اللہ` کتنی خوبصورت موت ہے! مسجد سے شروع ہونے والا سفر مسجد پر ہی تمام ہوا..❤️‍🩹🥹*ایک مخلص بندے اور سچے نمازی کی ...
07/06/2026

*`سبحان اللہ` کتنی خوبصورت موت ہے! مسجد سے شروع ہونے والا سفر مسجد پر ہی تمام ہوا..❤️‍🩹🥹*

ایک مخلص بندے اور سچے نمازی کی ایمان افروز داستان! اس بزرگ نے اپنی زندگی کے 40 سال مسجد 🕌 میں اس طرح گزارے کہ کبھی ایک بھی نماز قضا نہیں ہونے دی۔ اللہ تعالیٰ کو ان کی یہ ادا اتنی پسند آئی کہ انہیں جمعہ کے مبارک ✨ دن، اور وہ بھی جمعہ کی نماز کے دوران اپنے حضور بلا لیا۔🥺
`بے شک` انسان جس حال میں زندگی گزارتا ہے، اسے موت بھی اسی حال میں آتی ہے۔ ایسی بابرکت موت ہر مسلمان کی تمنا 😢 ہوتی ہے۔ اللہ پاک ان بزرگ کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے 🤲 اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

*آمین 🤲🤍*

☛⃟⚉دلچسپ و عجیب معلومات ⚉⃟☚

جینیس آدمی جواب دے گا آج پتا چلے گا کون سہی جواب دیتا ہے
07/05/2026

جینیس آدمی جواب دے گا آج پتا چلے گا کون سہی جواب دیتا ہے

جواب کمنٹس میں دیں کافی دور ہے میری ائی ڈی کو لائک فالو اینڈ شیئر ضرور کریں
07/05/2026

جواب کمنٹس میں دیں کافی دور ہے
میری ائی ڈی کو لائک فالو اینڈ شیئر ضرور کریں

آخر وہ کونسی چیز ہے کمینٹ میں بتائیں
07/03/2026

آخر وہ کونسی چیز ہے کمینٹ میں بتائیں

Address

United State
Manhattan, NY
10301–10314

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dp name mk funny news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share