05/26/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون۰
خطیب العصر حضرت مولانا محمد امیر بجلی گھر صاحب کے فرزند ارجمند اور خطیب اسلام حضرت مولانا مفتی محمد قاسم بجلی گھر صاحب کے چھوٹے بھائ مولانا محمد اسماعیل بجلی گھر صاحب انتقال کرگئے ہے۰
نماز جنازہ آج عصر چھ 6 بجے سول کالونی گراؤنڈ نزد کوہاٹ روڈ مرشد آباد پشاور میں ادا کیجائیگی۰
کوئی بتا سکتا ہے کس وجہ سے فوت ہوئے؟