06/14/2026
بدر کمرشل میں آج کا ہنگامہ!
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح دن دہاڑے اسلحہ کا آزادانہ استعمال ہو رہا ہے۔ رہائشی علاقوں میں ایسی حرکتیں کسی بھی بڑے سانحے کو دعوت دینے کے مترادف ہیں۔ پولیس انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ان افراد کی شناخت کریں اور سخت ترین کارروائی عمل میں لائیں۔
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کب ہوگا؟