Team Naeem

Team Naeem Funny mood
(1)

09/07/2026

لیہ سمرانشیب

09/05/2026
یہ نیپال کی سیلاب میں گرا ہوا گھر ہے جو سیلاب میں پسا ہوا اس گھر میں چھت کے اوپر بیوی اور ایک شوہر لوگوں کے مدد کے انتظا...
08/31/2026

یہ نیپال کی سیلاب میں گرا ہوا گھر ہے جو سیلاب میں پسا ہوا اس گھر میں چھت کے اوپر بیوی اور ایک شوہر لوگوں کے مدد کے انتظار میں ہے اور اپنی انکھوں سے موت دیکھ رہا ہے کتنا سخت و ہوتا ہے جب اپنے سامنے انسان اپنے انکھوں سے اپنا موت دیکھ کر رہا ہو تو ابھی بھی وقت ہے اللہ سے معافی مانگ کیونکہ موت کا کوئی ٹائم معلوم نہیں ہے چند سیکنڈ میں ہزاروں لوگ بے گھر سینکڑوں لوگ سیلاب میں بہہ چکے ہیں یہ مناظر قیامت سے کم نہیں ہے اللہ پاک ہم سب پر اپنا رحم کرم فرمائے اور ایسے قدرتی افات سے محفوظ رکھ کے امین

Address

Pakistan
Model, CO
CONTENTCREATER

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Naeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share