افسوس
لوگ یہاں پیسےہی کو باپ
سمجھتے ہیں
انسان کی کوئی قدر نہیں ھے
09/09/2025
اسلام علیکم حفاظتی بند کو سیلاب سے اتنا خطرہ نہیں ہے جتنا بڑا خطرہ تخریب کاری ( بند کو توڑنے ) کا ہے ۔ تمام اہل علاقہ خصوصاََ نوجوانوں سے اپیل ہے آج رات جاگ کر اپنے اپنے علاقے میں بند کی حفاظت کریں ۔ شکریہ
09/09/2025
موضع فیض پور
9=9=2025
09/08/2025
تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ موضع فیض پور
ابھی تک لوگوں کے جانور پھسے ھوئے ھیں
08/30/2025
30/08/2025
03/25/2025
ملک محمدحسین ڈیوڑہ سابقہ کونسلر فیض پور ان کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
11/03/2024
الحمدللہ
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک
انجینئر بھائی الطاف حسین سہو
09/17/2024
08/29/2024
اطلاع برائے فوتیدگی
نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے پیارے بھائی محمد اقبال باٹھ وفات پاگئے ھیں اس کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ 8 آٹھ بجے بستی اللہ بخش میں ادا کیا جائے گا
Be the first to know and let us send you an email when Geo Faizpur k sung posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.