Jago News

Jago News "Jago News Your trusted source for news updates that matter. Stay connected to Jago News analyses,

ممتاز کالونی نارووال میں صبح ایک بجے سے بجلی بند ہے۔ شدید گرمی کے باعث اہلِ علاقہ پریشان ہیں، جبکہ واپڈا حکام کو تاحال ک...
08/24/2026

ممتاز کالونی نارووال میں صبح ایک بجے سے بجلی بند ہے۔ شدید گرمی کے باعث اہلِ علاقہ پریشان ہیں، جبکہ واپڈا حکام کو تاحال کوئی ہوش نہیں۔ بجلی کب تک بحال ہوگی؟ شہریوں کو اب تک کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

نارووال گرلز ہاسٹل میں کام کرنے کے لیے ایک عورت کی ضرورت ہے جو کھانا بنانا جانتی ہو   03007708804
08/23/2026

نارووال گرلز ہاسٹل میں کام کرنے کے لیے ایک عورت کی ضرورت ہے جو کھانا بنانا جانتی ہو
03007708804

نارووال گرلز ہاسٹل ✨📍 بالمقابل ریسکیو 1122، مین سرکلر روڈ، نارووالخواتین کے لیے محفوظ، آرام دہ اور جدید سہولیات سے آراست...
08/23/2026

نارووال گرلز ہاسٹل ✨
📍 بالمقابل ریسکیو 1122، مین سرکلر روڈ، نارووال
خواتین کے لیے محفوظ، آرام دہ اور جدید سہولیات سے آراستہ بہترین ہاسٹل
🌟 سہولیات:
✔️ مکمل ویل فرنشڈ رومز
✔️ اٹیچ واش روم
✔️ علیحدہ بیڈ (میٹرس، بیڈ شیٹ اور تکیہ سمیت)
✔️ محفوظ الماری
✔️ تیز رفتار وائی فائی
✔️ سولر سسٹم (بجلی کی بلا تعطل فراہمی)
💰 فیس اسٹرکچر:
🔹 ایڈمیشن فیس: 1000 روپے
🔹 سکیورٹی فیس: 1,000 روپے
🔹 ماہانہ کرایہ: 10,000 روپے
⚠️ محدود سیٹس دستیاب ہیں — ابھی رابطہ کریں اور اپنی جگہ محفوظ بنائیں!

ایک امریکی جریدے ایف پی آئی ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ خطے کے دفاع اور پائیدار امن کو ...
08/22/2026

ایک امریکی جریدے ایف پی آئی ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ خطے کے دفاع اور پائیدار امن کو یقینی بنانے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے پر متفق اور پرعزم ہیں۔
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تینوں ممالک نے دفاعی معاہدے کے تحت اصول طے کیا ہے کہ کسی بھی ایک ملک کے خلاف مسلح حم*لے کو مشترکہ خطرہ تصور کیا جائے گا۔
اس معاہدے میں سعودی عرب کی مالی و سیاسی قوت، ترکیہ کی جدید دفاعی صلاحیت اور پاکستان کا بہترین جنگی تجربہ یکجا ہوا ہے، جس کا بنیادی مقصد علاقائی توازن اور امن و استحکام کو مضبوط بنانا ہے۔

08/22/2026

عوام جب اٹھ کھڑی ہوتی ہے، ریاست رہتی نہیں ہے! ریاستیں عوام سے بنتی ہیں، ریاست سے عوام نہیں بنتی!بیرسٹر گوہر قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران جذباتی ہو گئے



راولپنڈی میں فوج تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت دی گئی
08/22/2026

راولپنڈی میں فوج تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت دی گئی

08/22/2026



جناب سید وسیم عباس اسسٹنٹ کمشنر نارووال نے صحت گرداوری کی درخواست کے حوالے سے موضع لیہلیاں کا دورہ کیا۔ اہلیان دیہہ کو س...
08/22/2026

جناب سید وسیم عباس اسسٹنٹ کمشنر نارووال نے صحت گرداوری کی درخواست کے حوالے سے موضع لیہلیاں کا دورہ کیا۔ اہلیان دیہہ کو سماعت کیا گیا۔ ریکارڈ ملاحظہ کیا گیا



نارووال کے نالہ بسنتر، نالہ ایک اور نالہ پلکھو میں بھی نچلے درجے کا سیلاب ہے:پی ڈی ایم اے
08/22/2026

نارووال کے نالہ بسنتر، نالہ ایک اور نالہ پلکھو میں بھی نچلے درجے کا سیلاب ہے:پی ڈی ایم اے




08/22/2026

یونین کونسل دودہوچک میں مندر کا حصہ گرنا شروع، جانی نقصان کا خدشہ، شہریوں کی فوری حفاظتی اقدامات کی اپیل۔



Address

Myrtle Beach, SC
29577

Telephone

+923426209808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jago News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jago News:

Shortcuts

Share