06/11/2026
نماز کا مختصر پیغام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
“إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ”�(سورۃ العنكبوت: 45)
“بے شک نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے۔”
نماز وہ معجزہ ہے جو دل کو اللہ سے جوڑتی ہے۔�روزانہ پانچ وقت کی نماز قائم کریں، یہ ہماری سب سے بڑی حفاظت اور کامیابی ہے۔
“اللہ مجھے اور آپ سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے۔”
آمین 🤲
اس پیغام کو شیئر کریں اور نماز کی یاد دلائیں۔