06/26/2026
الحمدللہ! 🎉 میرے دوست نے فیس بک کا 28 دن میں 300,000 ویوز کا چیلنج صرف ایک دن میں 1 ملین ویوز کے ساتھ مکمل کر لیا۔ اب فیس بک ٹیم ریویو کرے گی، ان شاء اللہ Content Monetization Tool مل جائے گا اور کمائی کا سفر شروع ہوگا۔ اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲❤️