Rana Qadir journalist

Rana Qadir journalist All.News_infromation
True News News information

12/15/2025

*✍️ وائس چیئرمین New نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ*

*As Live*

*خــــبر *HR سکول نول پلاٹ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے محکمہ پولیس، سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کی جانب سے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا ایس ایچ تھانہ راوی انسپکٹر محمد شاہد بھٹہ اور سول ڈیفنس انسپکٹر عمر کی موک ایکسرسائز کے حوالے سے خصوصی گفتگو*

*رپـــورٹ// رانا قادر عباس نمائــــندہ لاہور رنگ نول پلاٹ اوکاڑہ*

12/02/2025

*✍️ وائس چیئرمین New نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ*

*As Live*

*خــــبر *تھانہ راوی پولیس کا ایس ایچ او انسپکٹر محمد شاہد بھٹہ کی سربراہی میں بغیر ہیلمٹ،بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہیں*

*رپـــورٹ// رانا قادر عباس نمائــــندہ لاہور رنگ نول پلاٹ اوکاڑہ*

11/05/2025

*✍️ الحمــــــدللہ وائس چیئرمین New نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ*

*As Live*

*خــــبر * نول پلاٹ کے نواحی گاؤں 28 ٹو آر میں آج بھی سالوں پرانے قدیمی طریقوں سے خالص کیمیکل سے پاک گڑ تیار کیا جاتا ہے جہاں پر شہری اپنے پیاروں کے لئے کیمیکل سے پاک میوہ جات اور دیسی گھی سے خالص گڑ تیار کروا کر لے جاتے ہیں*

*رپـــورٹ// رانا قادر عباس نمائــــندہ لاہور رنگ نول پلاٹ اوکاڑہ*

10/28/2025

*✍️ الحمــــــدللہ وائس چیئرمین New نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ*

*As Live*

*خــــبر * نول پلاٹ اور اس کے گردونواح میں بھی فضائی آلودگی سے سموگ کی شرح میں بھی اضافہ ہوگیا جس سے شہری آنکھوں گلے اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ڈاکٹروں کا شہریوں کو حفاظتی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت*

*رپـــورٹ// رانا قادر عباس نمائــــندہ لاہور رنگ نول پلاٹ اوکاڑہ*

10/27/2025

*✍️ الحمــــــدللہ وائس چیئرمین New نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ*

*As Live*

*خــــبر * کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایچ آر سکول نول پلاٹ میں آج یوم سیاہ کے دن ریلی کا انعقاد کیا گیا بچوں اور استاتذہ نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے*

*رپـــورٹ// رانا قادر عباس نمائــــندہ لاہور رنگ نول پلاٹ اوکاڑہ*

نیو نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ کے عہدیداران و ممبران کی صدر رائے گلزار حسین کا صدرات میں ماہانہ میٹنگ کا اجلاس منعقد ہوا ج...
10/20/2025

نیو نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ کے عہدیداران و ممبران کی صدر رائے گلزار حسین کا صدرات میں ماہانہ میٹنگ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں (چیئرمین الیکشن کمیٹی) رائے محمد علی کھرل۔ (سرپرست اعلیٰ) بلال شعیب خان لاشاری۔ (سرپرست) حافظ عمیر شوکت سیال۔ (چیئرمین) چوہدری شہباز حسین اٹھوال۔ (وائس چیئرمین) رانا قادر عباس۔ (جنرل سیکرٹری) رائے ذوالفقار علی۔ (جوائنٹ سیکرٹری) رانا عباس علی۔(فنانس سیکرٹری) رائے فخر حیات۔ (انفارمیشن سیکرٹری) عنصر محمود۔ (ممبر) رائے مزمل خان۔ ممبر (رائے حسن کھرل اور (ممبر) محمد امتیاز بھٹی نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران صحافی برادری کو درپیش مسائل علاقائی خبروں کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور صحافت کے فروغ کیلئے باہمی تعاون کو مضبوط کرنے پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ اور میٹنگ کے آخر پر سرپرست نیو نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ حافظ عمیر شوکت سیال کی جانب سے عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں پرتکلف عشایئے کا اہتمام بھی کیا گیا

10/15/2025

*✍️ الحمــــــدللہ وائس چیئرمین New نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ*

*As Live*

*خــــبر *پنجاب کے ہر اضلاع میں آج انٹر پارٹ ون کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔اسی طرح الحمد کالج نول پلاٹ کے طالب علم جاوید نے علاقے میں پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کر دیا*

*رپـــورٹ// رانا قادر عباس نمائــــندہ لاہور رنگ نول پلاٹ اوکاڑہ*

ایس ایچ او تھانہ راوی انسپکٹر محمد شاہد بھٹہ کی خصوصی دعوت پر نیو نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ کے عہدیداران و ممبران کی تعار...
10/03/2025

ایس ایچ او تھانہ راوی انسپکٹر محمد شاہد بھٹہ کی خصوصی دعوت پر نیو نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ کے عہدیداران و ممبران کی تعارفی اور تفصیلی میٹنگ۔میٹنگ میں علاقے کے تھانے سے متعلق معاملات اور جرائم پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ایس ایچ او تھانہ راوی محمد شاہد بھٹہ نے علاقے میں امن کی فضا قائم رکھنے اور جرائم کے مکمل خاتمے کی یقین دہانی کروائی

10/01/2025

*✍️ الحمــــــدللہ وائس چیئرمین New نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ*

*As Live*

*خــــبر مہنگائی کی چکی میں پسی عوام پر پنجاب حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے پیٹرول بم گرا دیا شہریوں کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ*

*رپـــورٹ// رانا قادر عباس نمائــــندہ لاہور رنگ نول پلاٹ اوکاڑہ*

09/22/2025

*✍️ الحمــــــدللہ وائس چیئرمین New نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ*

*As Live*

*خــــبر*سیلاب کی نظر ہونے والا اوکاڑہ سے سیدوالہ ننکانہ روڑ کو عارضی طور پر ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روڑ کی تعمیر و مرمت کا کام بھی جاری ہیں*

*رپـــورٹ// رانا قادر عباس نمائــــندہ لاہور رنگ نول پلاٹ اوکاڑہ*

Address

New York, NY

Telephone

+13472295009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Qadir journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Qadir journalist:

Shortcuts

Share