Hamari Awaz

Hamari Awaz lets have fun

08/18/2022

☪️*پاکستان کے بہت بڑے عوامی لیڈر اور تین مرتبہ کے منتخب وزیراعظم جو گوالمنڈی لاہور کے ایک چھوٹے سے تنگ و تاریک مکان میں پلے بڑھے جب جمہوریت کی خدمت کرنے کے ارادے سے سیاست میں آئے تو کمال ہی کردیا۔ ان کے ہاتھ اللّٰہ کے فضل و کرم سے بالکل صاف ہیں اور انہوں نے عوام کی خدمت کا جو معاوضہ وصول کیا ہے اس کی ایک جھلک دیکھنے کو ملی تو شئر کر رہا ہوں....*

*اگر کوئی اعتراض ہو تو نیچے دیے گئے پتہ پر نوٹس بھیجا جا سکتا ہے*

*نوازشریف پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت سے کیسے مالا مال ہوا شروع سے آخر تک پڑھیں*

*نواز صاحب کو کیوں نکالا۔*

*یہ تمام تفصیل گوگل، لائیکوز، یاہو، وکی لیکس اور وسل بلوئر پر تصدیق کی گئیں ھیں اور جناب مشتاق احمد جو فرانسیسی نژاد ھیں نے پاکستانیوں کے لیے محنت کر کے مرتب کی ھیں۔*

*رپورٹ درج زیل ھے...*

*پاکستانیو ذرا دیکھ لو آپ کتنے مالدار ہو ذرا دو منٹ لگا کر اپنی دولت کا حساب کر لو۔اس کو دیکھنے کے بعد بھی اگر میری طرح کا ایک عام پاکستانی نواز شریف یا اسکے خاندان سے منسلک کسی بھی فرد کی حمایت کرتا ھے تو وہ اس ملک میں رہنے والے غریبوں کا دشمن نمبر 1 ...*

*نواز شریف لاہور میں جس گھر میں رہائش پزیر ہیں اس کو رائیوننڈ محل کہا جاتا ہے ۔ اسکا احاطہ 25000 ہزار کنال پر محیط ہے ۔ اسکی مارکیٹ ویلیو اربوں روپے میں بنتی ہے۔*
*مری میں ایک عالی شان محل نما گھر۔*

*چھانگا گلی ایبٹ آباد میں زمین اور ایک مکان*

*مال روڈ مری پر ایک شاندار قیمتی بنگلہ*

*شیخوپورہ میں 88 کنال کی ایک زمین*

*لاہور اپر مال میں ایک مکان*
*1700 کنال کی مختلف جائدادیں*

*ان تمام گھروں کا سالانہ بجٹ 27 کروڑ روپے ہے.ان گھروں میں کام کرنے والے ملازمین اور آفیسرز کی کل تعداد 1766 ہے جن کا ماہانہ خرچ 6 کروڑ روپے ہے۔ بحوالہ سی این بی سی*

*صرف نواز شریف کے ہاتھ پر بندھی ہوئی گھڑی کی قیمت 4.6 ملین ڈالر ہے*

*ان کے علاوہ نواز شریف کی سعودی عرب، دبئی، سپین اور استنبول میں بھی رہائش گاہیں ہیں۔*

*نواز شریف کا کاروبار پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلا ہوا ہے۔ جو زیادہ تر رئیل اسٹیٹ، سٹیل، شوگرملز ، پیپر ملز اور فارمنگ پر مشتمل ہے۔*

*پاکستان میں نواز شریف اتفاق گروپ اور شریف گروپ نامی دو دیو ہیکل گروپ آف کمپنیز کے مالک ہیں جنکی ذیلی کمپنیوں میں کم از کم 11 شوگر ملز اور 15 انڈسٹریل اسٹیٹس شامل ہیں۔ ان کاروباری اداروں کے ماتحت کام کرنے والی کچھ کمپنیوں کے نام یہ ہیں ۔ حوالہ سی این بی سی*

*رمضان شوگر ملز غالباً پاکستان کی سب سے بڑی شوگر مل ہے۔*

*رمضان انرجی لمیٹڈ*
*شریف ایگری فارمز*
*شریف پولٹری فارمز*
*شریف ڈیری فارمز*
*شریف فیڈ ملز*
*رمضان شوگر کین ڈیویلپمنٹ فارم*
*مہران رمضان ٹیکسٹائلز*
*رمضان ٹرانسپورٹ*
*رمضان بخش ٹیکسٹائل ملز*
*محمد بخش ٹیکسٹائل ملز*
*حمزہ سپننگ ملز*
*چودھری شوگر ملز*
*اتفاق فاونڈری پرائویٹ لمٹڈ*
*حدیبیہ انجنیرنگز*
*خالد سراج انڈسٹریز*
*علی ہارون ٹیکسٹائل ملز*
*حنیف سراج ٹیکسٹائل ملز*
*فاروق برکت پرائویٹ لمیٹد*
*عبدالعزیز ٹیکسٹائل ملز*
*برکت ٹیکسٹائل ملز*
*صندل بار ٹیکسٹائل ملز*
*حسیب وقاص رائس ملز*
*سردار بورڈ اینڈ پیپر ملز*
*ماڈل ٹریڈنگ ھاوس پرائویٹ لمیٹڈ*
*حسیب وقاص گروپ*
*حسیب وقاص شوگر ملز*
*حسیب وقاص انجنیرنگ*
*حسیب وقاص فارمز لمٹڈ*
*حسیب وقاس رائس ملز*
*حمظی بورڈ ملز*
*اتفاق برادرزپرائویٹ لمیٹڈ*
*الیاس انٹرپرائسز*
*حدیبیہ پیپر ملز*
*اتفاق شوگر ملز*
*برادرز سٹیل ملز*
*برادر ٹیکسٹائل ملز*
*اتفاق ٹیکسٹائل یونٹس*
*خالد سراج ٹیکسٹائل ملز*

*یو اے ای میں ایک سٹیل مل*

*سعودی عرب اور جدہ کی سٹیل ملز سے آپ واقف ہیں۔*

*دبئی میں وہ اپنے ہی بیٹے کی کمپنی میں ملازم ہیں۔*

*انکی ایک شوگر مل کینیا میں ہے۔*

*نیوزی لینڈ کی سرکاری سٹیل کمپنی کے 49 فیصد شیرز نواز شریف کے نام ہیں۔*

*کچھ عرصہ پہلے مشہور پاکستانی ٹی وی اینکر مبشر لقمان نے اپنے ایک پروگرام میں انکشاف کیا کہ محمد منشاء کی ملیکت کئی کمپنیاں دراصل نواز شریف کی ہیں اور محمد منشاء انکے فرنٹ مین ہیں۔ یہ کمپنیاں نجکاری کے ذریعے خریدی گئیں۔ ان میں پاکستان میں تیل سے بجلی بنانے والی آئی پی پیز جن کو نواز شریف نے آتے ہی 400 ارب روپے یا 4000 ملین ڈالر ادا کیے تھے۔*

*ایم سی بی بینک*
*ڈی جی خان سمینٹ نمایاں*
*لندن پارک لین کے 4 فلیٹس جن کی ملکیت سے 25 سال تک انکار کرتے رہے اور آج اقرار کر رہے ہیں۔*

*ان کے علاوہ لندن میں الفورڈ میں واقع 33 اور 25 منزلہ پوائنیر پوائنٹ کے نام سے دو ٹاورز جنکی مالیت کئی سو ملین پاؤنڈ بتائی جاتی ہے۔*

*ہائیڈ پارک لندن میں دنیا کے مہنگے ترین فلیٹس میں سے دو فلیٹ جنکی مجموعی مالیت 150 ملین پاؤنڈ کے قریب ہے۔*

*لندن کے مشرقی علاقے میں 340 مختلف پراپرٹیز*

*تین فلیٹس 17 ایون فیلڈ ہاؤس*

*پارک لین جسکی مالیت 12 ملین پاؤنڈ ہے*

*فلیٹ نمبر 8 بور ووڈ پلیس لندن ڈبلیو 2 مالیت 7 لاکھ پاؤنڈ*

*فلیٹ نمبر 9 بور ووڈ پلیس لندن ڈبلیو 2 مالیت 9 لاکھ پاؤنڈ*

*10 ڈیوک مینش، ڈیوک سٹریٹ لندن ڈبلیو 1, مالیت 1.5 ملین پاؤنڈ*

*فلیٹ نمبر 12 اے، 118 پارک لین میفیر، لندن ایس ڈبلیو 1 مالیت 5 لاکھ پاؤنڈ*

*فلیٹ نمبر 2، 36 گرین سٹریٹ، لندن ڈبلیو 1 مالیت 8 لاکھ پاؤنڈ*

*11 گلوسٹر پلیس، لندن ڈبلیو ون، مالیت انمول*

*ان کے علاوہ عین بکنگھم پیلس کے قریب جائداد جسکی مالیت 4.5 ملین پاؤنڈ ہے۔*

*148 نیل گوین ہاؤس سلون ایونیو میں فلیگ شپ کمپنی کے سیکٹری مسٹر وقار احمد رہائش پزیر ہیں وہ بھی انہی کی ملکیت ہے۔*

*سنٹرل لندن کے آس پاس 80 ملین پاؤنڈ کی جائدادیں۔*

*کچھ عرصہ پہلے حسین نواز نے لندن رئیل اسٹیٹ میں ایک ہی وقت میں 1.2 ارب ڈالر یا 1200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ اسکا چرچا پاکستانی میڈیا پر بھی ہوا تھا*

*Note:-*
*Shahbaz Sharif's ill-gotton billions of rupees and assets are not mentioned in this report.*
***************
*جس نون لیگی نے بھی نوٹس بھیجنا ھے اس پتے پر بھیج دو۔*
*Dr Mushtaq Ahmad* *Residence Maria-17 Rue des rivieres-*
*St Didier ahu Mt d'or-Rh*
*one, France*

*پھر نہ کہنا مجھے کیوں نکالا* *یہ پٹواریوں کے قاٸد کی لالچ کی انتہا ھے۔*

*ہر بات fact checked ھے ۔ آپ خود بھی کریں۔*

*جاننے کے بعد آپ پھر بھی سمجھتے ہیں ن ٹھیک ہیں تو پھر نہ آپ پاکستانی ہیں نہ مسلمان ہونے کا جزبہ ھے۔ بس خدا آپ کو ہداٸت دے ۔*

*Don't keep it to yourself, please forward it to others..*

08/18/2022

‏این آر او 2 مکمل ،،
نیب کی 34 شقیں ختم کردی گئیں، صدر عارف علوی کے دستخط نہ کرنے کے باوجود آج سے قانون کا اطلاق ہو گیا،
پاکستان کو 2400 ارب روپے کا نقصان ، شریف خاندان اور زرداری خاندان کے تمام کرپشن کے کیسز ختم
نیب کے پر کٹ گئے
انا للہ و انا الیہ راجعون
‏موجاں لگ گیاں کھاو پیئو مزے سے نکل جاو
نیب قوانین میں 6 ترامیم کی خوبصورتی
(پہلی ترمیم)
تمام ترامیم 1.1.85 سے لاگو ہوں گی اسکا فائدہ ملزمان کو ہو گا واہ واہ
(دوسری ترمیم)
اہلِ خانہ کےاثاثے ملزم کے اثاثے تصور نہیں ہوں گے
اسکا فائدہ سمجھنا مشکل نہیں‏بالکل ٹھیک سب چیز اہلخانہ کے نام لگا دو
(تیسری ترمیم)
اثاثوں کو ناجائز ثابت کرنے کی ذمہ داری نیب پر۔ ملزم جوابدہ نہیں۔ واہ واہ واہ
(چوتھی ترمیم)
ملزم کی جائیداد کی قیمت مارکیٹ کی بجائے DC ریٹ پر ہو گی، اربوں کی جائیداد کروڑوں میں ظاہر کرو اور نگل لو یہ بہت مزیدار‏
(پانچویں ترمیم )
دورانِ کیس ملزم متنازعہ جائیداد بیچ سکتا ہے(مدعا غائب کرنے کی اجازت)
یہ بھی بہت ہی خوب ہے
(چھٹی ترمیم)
کیس ثابت نہ ہو تو نیب افسر کو 5 سال سزا، اب کون رسک لے گا طاقتور کے مقابل
چوروں کے سارے راستے صاف یہ آئے ہیں غریب کا احساس کرنے
ہور کجھ ساڈے لائق؟
یہ اصل ایجنڈا تھا PDM کا،
اور یہ عوام کا درد لیکر آئے تھے

لو بھائی پاکستانیو ۔۔۔

مبارک ہو بہت بہت.....

07/31/2022
07/12/2022

بڑی کارروائی کی تیاریاں، لسٹیں تیار ہونے لگیں | 20 حلقوں کی مجموعی صورتحال کیا؟ حالیہ سروے | 17 جولائی اور بعد کا نیا منصوبہ | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ

07/12/2022

سابق وزیراعظم عمران خان کے بڑے اعلانات، فیصلہ کن ہفتہ آگیا | نئی ویڈیو نے پول کھول دیا | کراچی میں بارش کے بعد کی صورتحال | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ

07/07/2022

عمران ریاض خان کے حوالے سے تازہ ترین اپ ڈیٹ | چکوال کچہری میں ہونے والا حیران کن واقعہ | چکوال سے براہ راست

07/07/2022

عمران ریاض خان کی ان کے وکیل کے ساتھ ملاقات | قوم کے نام اہم پیغام

07/07/2022

امپورٹڈ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے!
انتظامیہ پی پی 168 میں پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی فلیکسز اتارنے میں مصروف۔

07/07/2022

ملاقاتوں کے ترلے عمران خان نے انکار کردیا۔

07/07/2022

قصہ 33 گھنٹے کا، بڑی فتح | امپورٹڈ حکومت کو پہلی پسپائی، بنیادیں ہل گئیں | سنیئے مکمل تفصیلات

07/07/2022

عمران ریاض خان کی گرف تاری ٫ ڈرامائی رہائی ٫ پھر گرفتاری

07/05/2022

سر آپ کو سلام
غلامی پسند قوم میں سے آپ جیسے مرد مجاہد اٹھ رہے ہیں آپ ہی ہے جن لوگوں نے انقلاب لانا ہے میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں
یہ ویڈیو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ ہم ایک باعزت اور باغیرت قوم بننے کی طرف اپنا قدم بڑھا چکے ہیں
جو بھی لوٹا اپنے ضمیر کا سودا کرے اور جو بھی ایم پی اے یا ایم این اے کامیاب ہونے کے بعد آپ کو اپنی شکل نہ دکھائے تو پانچ سال بعد ان کا یہی حشر ہونا چاہیے بلکہ باعزت قومیں ایسے لوگوں کا گریبان پکڑا کرتی ہیں
سر میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں 🌷🌷🇵🇰🇵🇰

07/05/2022

عمران ریاض خان گرفتاری کے وقت پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے

07/05/2022
07/05/2022

Breaking News! Senior Journalist Imran Riaz Khan Arrested

سینئر صحافی عمران ریاض خان گرفتار

07/05/2022

Senior Sahafi Imran Riaz Khan Giraftaar
#

07/03/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ڈی ڈبلیو نیوز پر خصوصی انٹرویو۔

07/03/2022

Address

1538 D3
New York, NY
03501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamari Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share