Sanny Entertainment ��

07/03/2026

Big shout out to my new rising fans! Mzafar Iqbal

میری زنجیریں کی اگلی قسط کی پیشگوئی۔سربلند کو آخرکار پتہ چل جاتا ہے کہ بانو کو سہراب خان نے مارا تھا۔ غصے میں آ کر وہ سہ...
07/01/2026

میری زنجیریں کی اگلی قسط کی پیشگوئی۔

سربلند کو آخرکار پتہ چل جاتا ہے کہ بانو کو سہراب خان نے مارا تھا۔ غصے میں آ کر وہ سہراب خان کو ہی ختم کر دیتا ہے۔

بی بی جان یہ سب دیکھتی ہیں کہ دونوں بیٹے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو گئے ہیں اور سہراب بھی مارا گیا۔ یہ صدمہ وہ برداشت نہیں کر پاتیں اور وہ بھی دنیا سے چلی جاتی ہیں۔

سربلند کو احساس ہوتا ہے کہ ایک طرح سے اپنی ماں کی موت کا ذمہ دار بھی وہ خود ہے۔ پھر وہ بھی اپنی جان لے لیتا ہے۔

ادھر رابعہ نیند سے اٹھتی ہے تو دیکھتی ہے کہ گھر میں ہر طرف لوگ ہی مرے پڑے ہیں۔ وہ گھبرا کر بھاگتی ہے۔ بھاگتے بھاگتے بابوسر ٹاپ پہنچ جاتی ہے۔ وہاں اس کا پاؤں پھسلتا ہے اور وہ بھی نیچے جا گرتی ہے۔

ادھر حویلی میں آگ لگ جاتی ہے اور سہراب خان کے سارے گھر والے اور نوکر بھی جل کر مر جاتے ہیں۔

تورسم واپس زعفران خان کے پاس پہنچتا ہے تو دیکھتا ہے کہ زعفران خان کو لوز موشن لگے ہوئے تھے اور وہ غسل خانے میں ہی انتقال کر چکے ہیں۔

تورسم سوچتا ہے کہ اب شہر جا کر نئی زندگی شروع کرے۔ مگر شہر پہنچتے ہی اسے ڈائریکٹر مل جاتا ہے جو کہتا ہے ابھی ڈرامے کی ریٹنگ آ رہی ہے اس لیے تمہیں بھی ابھی مرنے نہیں دیں گے۔

پھر تورسم اگلے پچاس ایپی سوڈ تک صرف ایک ہی جملہ بولتا رہتا ہے۔

"میں سب کو دیکھ لوں گا۔"

کہانی ختم پیسہ ہضم
منقول

07/01/2026

پنڈت نے بڑے اعتماد سے دعویٰ کیا:
میں اب اڑنے کے قابل ہو گیا ہوں، آؤ تمہیں اڑ کر دکھاتا ہوں! 😄
پھر ایسا اُڑا کہ سیدھا ہمیشہ کے لیے ہی وڑگیا ! 😂✈️

゚viralシ ゚ ゚

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanny posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share