Haqeeqi News

Haqeeqi News Haqeeiqi News is online news channel giving 24/7 news on politics , sports and entertainment in Pakistan and Worldwide

سور کو سزا سنا دی گئیکرکٹ ویب سائٹ کے مطابق   سوریا کمار کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈیکٹ  کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار  دے دیا ...
09/26/2025

سور کو سزا سنا دی گئی
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سوریا کمار کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار دے دیا گیا۔سوریا کمار پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔

بھارتی  شکایت کی سماعت کے دوران حارث رؤف  نے سوال کرکےمیچ ریفری  کو خاموش  کرادیامیچ ریفری رچی رچرڈسن نے حارث رؤف سے  6 ...
09/26/2025

بھارتی شکایت کی سماعت کے دوران حارث رؤف نے سوال کرکےمیچ ریفری کو خاموش کرادیا

میچ ریفری رچی رچرڈسن نے حارث رؤف سے 6 صفر کے اشارے کا مطلب پوچھا تو اس پر حارث نے پوچھ لیا کہ میرے اشارے سے آپ لوگوں نے کیا مطلب لیا؟

انہوں نے کہا مجھے بتایا جائے کہ آپ لوگوں کے خیال میں اس کا کیا مطلب ہے، الزامات کے حق میں کوئی ثبوت نہیں ہے، حارث رؤف کے سوال پر ریفری رچی رچرڈسن خاموش ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق میچ ریفری نےحارث رؤف سے کہا آپ کا اشارہ شاید کسی اور چیز کی طرف تھا،اس پر قومی فاسٹ بولر نے پھر کہا کہ آپ بتائیں میں کس چیز کی طرف اشارہ کر رہا تھا؟

میچ ریفری نے حارث رؤف سے پوچھا آپ نے اشارہ بار بار کیوں کیا؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ صرف شائقین کے لیے تھا ،اس کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔

09/26/2025

ریڈ زون کے قریب مہران گاڑی کو اگ لگ گئی
اسلام اباد ٹریفک پولیس اہلکار اگ بجھانے کی کوشش میں مصروف
آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں
حادثے میں کسی جانے نقصان کی اطلاعات نہیں

امریکی صدر ٹرمپ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گفتگو کرتے ہوئے۔۔
09/26/2025

امریکی صدر ٹرمپ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گفتگو کرتے ہوئے۔۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاتھ پکڑے ہوئے اور ساتھ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کھڑے ہیں
09/26/2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاتھ پکڑے ہوئے اور ساتھ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کھڑے ہیں

وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  امریکی وزیر خارجہ مارکو ریوبیو کے ساتھ
09/26/2025

وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی وزیر خارجہ مارکو ریوبیو کے ساتھ

یہ چادر مجھے ڈیرہ غازی خان کے ایک گاؤں سے ایک بزرگ ماں نے اپنے ہاتھوں سے بنا کر بھیجی اور کہا کہ مریم کو دے دینا اور کہن...
09/25/2025

یہ چادر مجھے ڈیرہ غازی خان کے ایک گاؤں سے ایک بزرگ ماں نے اپنے ہاتھوں سے بنا کر بھیجی اور کہا کہ مریم کو دے دینا اور کہنا میں نے بہت پیار سے اس پر کڑھائی کی ہے۔ یہی محبتیں مجھ پر قرض ہیں۔ وزیر اعلی مریم نواز

09/25/2025
جاپان کے ایک شخص نے جانوروں کی طرح ہاتھوں اور پاؤں کے بل دوڑتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔22 سالہ ریوسے یونے نے ہاتھ...
09/25/2025

جاپان کے ایک شخص نے جانوروں کی طرح ہاتھوں اور پاؤں کے بل دوڑتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔22 سالہ ریوسے یونے نے ہاتھوں پاؤں کے بل 100 میٹر تیز ترین دوڑ کا ریکارڈ بنایا۔

انہوں نے 328 فٹ کا فاصلہ صرف 14.55 سیکنڈز میں طے کیا۔اس سے قبل امریکی کولن میک کلور نے 2022ء میں 15.66 سیکنڈ کے ساتھ یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

جدید ترین خلائی مخلوق والے سیارے زمین سے33,000 نوری سال دور ہوسکتے ہیں, نئی تحقیق آگئی
09/25/2025

جدید ترین خلائی مخلوق والے سیارے زمین سے33,000 نوری سال دور ہوسکتے ہیں, نئی تحقیق آگئی

پاکستان کی 50 رنز سے بھی پہلے آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
09/25/2025

پاکستان کی 50 رنز سے بھی پہلے آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

اوکاڑہ: مظفر کالونی کا رہائشی 15 سالہ لڑکا کار کی ٹکر سے ہلاکاوکاڑہ:  9 فورایل کے قریب پیدل سڑک عبور کررہا تھا کہ کار کی...
09/25/2025

اوکاڑہ: مظفر کالونی کا رہائشی 15 سالہ لڑکا کار کی ٹکر سے ہلاک

اوکاڑہ: 9 فورایل کے قریب پیدل سڑک عبور کررہا تھا کہ کار کی زد میں آگیا

اوکاڑہ: محمد ندیم کار کی ٹکر لگنے سے ہلاک

تھانہ صدر اوکاڑہ نے کار کو قبضے میں لے لیا

Address

UAE
New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share