HD ALERT

HD ALERT Breaking news, trending updates, and authentic information – only on HD Alert.

09/06/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

09/05/2026

کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکھر کا تقریب سے خطاب۔

خاموش محاذ کا مضبوط سپاہی — میجر جنرل فیصل نصیرپاکستان کی قومی سلامتی اور انٹیلیجنس کے حساس محاذوں پر طویل عرصے تک خدمات...
09/05/2026

خاموش محاذ کا مضبوط سپاہی — میجر جنرل فیصل نصیر

پاکستان کی قومی سلامتی اور انٹیلیجنس کے حساس محاذوں پر طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے میجر جنرل فیصل نصیر ایک تجربہ کار اور پیشہ ور فوجی افسر کے طور پر نمایاں ہوتے ہیں۔ ان کا کیریئر عزم، پیشہ ورانہ مہارت اور قومی خدمت کے جذبے سے عبارت ہے۔

ملٹری انٹیلیجنس اور قومی سلامتی سے متعلق اہم ذمہ داریوں میں ان کا وسیع تجربہ، بلوچستان اور سندھ سمیت مختلف حساس علاقوں میں خدمات اور انٹیلیجنس سے متعلق فرائض میں کردار ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرتا ہے۔ انہیں تمغۂ بسالت سمیت فوجی اعزازات سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

ڈی جی (سی) جیسے حساس منصب پر ذمہ داریاں ادا کرنے کے بعد نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (NACTA) کے نیشنل کوآرڈینیٹر کے طور پر ان کی تعیناتی ان کے تجربے اور صلاحیتوں پر اعتماد کی عکاسی کرتی ہے۔

قوم کے یہ وہ خاموش سپاہی ہیں جو شہرت کے بجائے ذمہ داری کو ترجیح دیتے ہیں، جو بلند دعووں کے بجائے اپنے کردار اور فرائض کے ذریعے ملک کی سلامتی اور دفاع میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔

میجر جنرل فیصل نصیر — پیشہ ورانہ مہارت، قومی خدمت اور عزمِ پاکستان کی علامت۔

09/05/2026

تقسیم سندھ : آصف علی زرداری کا صاف انکار !

09/04/2026
09/03/2026

میرے رب نے جھوٹوں پر لعنت فرمائی ہے۔ سائر ہ بانو

09/02/2026

چلو باہر پانی لیں اور اس میں ڈوب مرے:سائرہ بانو

08/18/2026

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کو ہسپتال کرنے کا منتقل حکم دے دیا۔

08/09/2026

خدا کے واسطے ٹویٹ مت کیا کریں۔

08/02/2026

5 اگست سانحہ

Address

New York, NY
347

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HD ALERT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HD ALERT:

Shortcuts

Share