Tauheed Shah

Tauheed Shah Into the wild we go. 🌿 Mapping the untouched corners of the earth and celebrating the beauty of the untamed.
(1)

From mountain peaks to hidden forests, join us as we rediscover our roots in nature. Adventure starts where the pavement ends. ✨

08/20/2026

آمین جان ڈیری فارم شمالی ھشتنگر رابطہ نمبر 03356166676

دل کی گہرائیوں سے مبارک باد! ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ احمد عکاشہ نے قرأت کے ڈویژنل مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرک...
08/20/2026

دل کی گہرائیوں سے مبارک باد!

ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ احمد عکاشہ نے قرأت کے ڈویژنل مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے والدین، اساتذہ اور پورے علاقے کا نام روشن کیا۔

یہ ہمارے لیے نہایت خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ احمد عکاشہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں قرآنِ مجید کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین

احمد عکاشہ کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد!

شیرپاؤ گاؤں کی بیٹی زرلال خان نے پورے خیبرپختونخوا میں میٹرک میں تیسری پوزیشن لے کر ثابت کر دیا کہ بیٹیاں کسی سے کم نہیں...
08/11/2026

شیرپاؤ گاؤں کی بیٹی زرلال خان نے پورے خیبرپختونخوا میں میٹرک میں تیسری پوزیشن لے کر ثابت کر دیا کہ بیٹیاں کسی سے کم نہیں! دلی مبارکباد

زرلال خان نے اپنی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں سے یہ مقام حاصل کیا۔
دعا ہے کہ اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ اپنے گاؤں اور ملک کا نام روشن کریں۔ آمین

🏆 Al Sheikh Brothers Real Estate کے CEO جناب نعمان فردوس شیرپاؤ کی جانب سے زرلال خان کے لیے 20,000روپے نقد انعام کا اعلان

Nauman Firdos Sherpao
CEO, Al Sheikh Brothers Real Estate
Nauman Firdus Sherpao

ویلڈن ڈاکٹر عمران! ڈی ایچ کیو چارسدہ کے اچانک دورے کے موقع پر ڈاکٹر عمران نے سیکرٹری ہیلتھ کے سامنے ہسپتال میں CT Scan، ...
08/09/2026

ویلڈن ڈاکٹر عمران!
ڈی ایچ کیو چارسدہ کے اچانک دورے کے موقع پر ڈاکٹر عمران نے سیکرٹری ہیلتھ کے سامنے ہسپتال میں CT Scan، MRI، Cath Lab اور گردن کی ایکسرے مشین سمیت بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی نشاندہی کی۔
ڈاکٹر عمران نے کہا: “یہ سب کا مسئلہ ہے، حق کے لیے آواز اٹھانا ضروری ہے۔”
عوامی مسائل پر آواز اٹھانے پر ویلڈن ڈاکٹر عمران!

08/05/2026

احمد اپٹیکو عمرزئی بشیر خان مارکیٹ عمرزئی رابطہ نمبر 03018892497

شیرپاؤ گاؤں کے لیے یہ انتہائی فخر اور خوشی کی بات ہے کہ ہمارے قابلِ فخر سپوت جناب نور اللّہ خان کو اسلام آباد پولیس میں ...
07/29/2026

شیرپاؤ گاؤں کے لیے یہ انتہائی فخر اور خوشی کی بات ہے کہ ہمارے قابلِ فخر سپوت جناب نور اللّہ خان کو اسلام آباد پولیس میں گریڈ 16 (انسپکٹر) کے عہدے پر ترقی حاصل ہوئی ہے۔
ہم اپنی تنظیم اور شیرپاؤ گاؤں کے تمام مکینوں کی جانب سے جناب نور اللّہ خان کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللّہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابی اور ترقی عطا فرمائے، اور آپ کو ہمیشہ دیانت داری اور وقار کے ساتھ ملک و قوم کی خدمت کی توفیق دے۔
بہت بہت مبارک ہو! 🌹

07/21/2026

صدقہ جاریہ ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ ❤️ #

دا کریڑے مولانا فضل غفران مرحوم زوی او عبدرالرحمن عنایت الرحمن رور خضرت بلال فوجی وفات شوی دی نن دا شپی 10:30 بجے کوچی ب...
07/15/2026

دا کریڑے مولانا فضل غفران مرحوم زوی او عبدرالرحمن عنایت الرحمن رور خضرت بلال فوجی وفات شوی دی نن دا شپی 10:30 بجے کوچی بابا مقبرہ کښې جنازہ ادا کيږي۔
15.07.2026

Address

New York, NY
10004

Telephone

+966547406641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tauheed Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tauheed Shah:

Shortcuts

Share

Category