06/18/2026
رحیم یارخان میں آن لائن کام کا جھانسہ دے کر 19 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، بعد ازاں ملزمان نے نشے کی حالت میں لڑکی پر کار چڑھا دی۔ شدید زخمی لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ والدہ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا