Islamic World

Islamic World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic World, Video Creator, United State, New York, NY.

اُداس ہو.... ؟؟ مدد کی آس میں ہو...؟؟ آنکھوں کے سامنے کُل کائنات بِکھرتی ہوئی نظر آ رہی ہے...؟کہیں سے رُوشنی کی اُمید نہ...
02/09/2024

اُداس ہو.... ؟؟
مدد کی آس میں ہو...؟؟
آنکھوں کے سامنے کُل کائنات بِکھرتی ہوئی نظر آ رہی ہے...؟
کہیں سے رُوشنی کی اُمید نہیں رہی...؟؟
تو یاد رکھو کہ تُمہارے حالات کتنے ہی بُرے کیوں نہ ہو جائیں تُمہاری ایک دُعا تب بھی تُمہاری پُوری زندگی بدل سکتی ہے...نصیب میں بھی اِتنی طاقت نہیں جتنی تُمہاری دُعاؤں میں ہے ﷲ_رب_العزت تُمہیں اپنی چاہت سے گزار کر ہی تُمہاری چاہت تک لاتا ہے...جلد باز تُم ہو ورنہ وہ دیر نہیں کرتا....! وہ جانتا ہے تُمہاری دُعاؤں کو کب اور کیسے تُم تک پہنچانا ہے...تو پھر ﷲ رب العزت سے یہ رابطہ مت توڑ دینا...! صرف اِس لئے کے تُمہارا اُس سے اب تک رابطہ بحال نہ ہو سکا جس سے تُم بحال رکھنا چاہتے ہو...!!
تُمہاری مُستقل دُعائیں ہی نامُمکن کی قبولیت کو مُمکن بناتی ہیں....! تُمہارا یقین ہی تُم پر وہ دروازے کھولتا ہے جن کو کھولنا کائنات کی کسی شے کے بس میں نہیں ہوتا...تُمہارا صَبْر ہی تُمہیں مُعجزوں سے ملواتا ہے اور کُن سے فَیکون تک ہر اُدھوری کہانی مکمل ہو جاتی ہے...! تو یہ کبھی مت سوچنا کہ ﷲ رب العزت تُمہیں خالی ہاتھ واپس لوٹا دے گا ایک وہی تو ہے جو تُم سے اتنی مُحبت کرتا ہے جتنی نہ تُم سے کسی نے کی ہو گی اور نہ تُم نے کسی سے....!!
جب وہ ہاتھ میں غم تھماتا ہے تو اُس غم کو سنبھالنے کی ہمت بھی دے دیتا ہے...بس تُم یقین رکھنا...! وہ خود تُم سے فرماتا ہے کہ تُمہارے رب نے نہ تُمہیں تنہا چھوڑا ہے اور نہ وہ تُم سے بیزار ہوا ہے , اور تیرا رب بُھولنے والا نہیں اور اُس کے لفظوں سے سچّا کوئی نہیں....وہ اپنے وعدوں کا پابند ہے..وہ جو فرما دیتا ہے اُسے کوئی بھی نہ مُوڑ سکتا ہے اور نہ روک سکتا ہے.....!!!💖💖

09/26/2023



゚viral

Address

United State
New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category