Pakistan Voyager

Pakistan Voyager Majestic mountains of the north to the historic sites of the south, we bring you the best of Pakistan. Let's explore Pakistan together!

Follow us for travel tips, culture, and stunning visuals that showcase the true essence of this incredible country. Welcome to **Pakistan Voyager** – your ultimate guide to exploring the breathtaking beauty and vibrant culture of Pakistan! We are passionate travel enthusiasts dedicated to showcasing incredible travel destinations across Pakistan while highlighting the daily good news that brings h

ope and positivity to our nation. At **Pakistan Voyager**, we believe in the transformative power of travel and the importance of positive news to inspire and uplift communities. Our team of seasoned travelers, local experts, and passionate writers is committed to bringing you the most authentic and enriching travel experiences in Pakistan. Our mission is twofold: to unveil the hidden gems and popular destinations of Pakistan, from the majestic mountains of the north to the serene beaches of the south, and to share daily good news celebrating the achievements, resilience, and spirit of the Pakistani people. We offer detailed travel guides, practical travel tips, and daily updates on positive news and success stories. Our content is created by locals and experienced travelers, ensuring authenticity and comprehensive coverage. By optimizing our content for search engines, we aim to provide a seamless online experience for our readers. Join **Pakistan Voyager** to discover, explore, and be inspired by the wonders of Pakistan. Stay connected with us on social media, subscribe to our newsletter, and never miss out on the latest updates and travel tips. Whether you’re planning your next adventure or looking for a dose of positivity, **Pakistan Voyager** is here to guide and inspire you. Welcome to Pakistan Voyager – where every journey tells a story.

پاکستان کا سٹار بلے باز جو کہ پاکستان کا فیوچر ہیں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے ڈھاکار روانہ ہو گئے..  |   |    |...
12/30/2024

پاکستان کا سٹار بلے باز جو کہ پاکستان کا فیوچر ہیں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے ڈھاکار روانہ ہو گئے..

| |
| |
|

ساری دنیاں سے نیوز لینڈ چنگا ۔ نہ کوئی پڑوسی نہ کوئی پنگا
12/30/2024

ساری دنیاں سے نیوز لینڈ چنگا ۔ نہ کوئی پڑوسی نہ کوئی پنگا

یہ دونوں بھائی جو ہر وقت ملک و قوم کے لیے پریشان ہی نظر اتے ہیں ان کی پریشانی کی اصل وجہ کیا اپ لوگ جانتے ہیں اگر جانتے ...
12/30/2024

یہ دونوں بھائی جو ہر وقت ملک و قوم کے لیے پریشان ہی نظر اتے ہیں ان کی پریشانی کی اصل وجہ کیا اپ لوگ جانتے ہیں اگر جانتے ہیں تو کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں

سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز اونٹ میلہ
12/30/2024

سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز اونٹ میلہ

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) حکام کے مطابق 14 الیکٹرک بسوں کی آخری کھیپ چین سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ س...
12/30/2024

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) حکام کے مطابق 14 الیکٹرک بسوں کی آخری کھیپ چین سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ سی ڈی اے حکام نے بتایا کہ زیرو پوائنٹ چارجنگ سٹیشن کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے۔ سی ڈی اے حکام نے بتایا کہ اس سے قبل چارجنگ سٹیشن کی تعمیر میں دو مرتبہ ٹینڈر منسوخ ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی تھی اور اب سی ڈی اے نے کم نرخوں پر چارجنگ سٹیشن کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ نئے راستوں کے لیے پہلے چارجرز اور پارکنگ ایریا تیار کیے جائیں گے۔ سی ڈی اے حکام نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں کنٹینرز میں دفاتر قائم کرکے آپریشن شروع کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے روٹس پر ڈرائیوروں کو تربیت دینے کے لیے ایک ماہ کا وقت درکار ہوگا۔ حکام نے بتایا کہ بسیں جلد ہی پارک روڈ، B-7، PWD، I-8 اور I-9 روٹس پر چلائی جائیں گی، جبکہ ان چار روٹس پر بسیں چلانے کی منظوری پہلے ہی دی جا چکی ہے۔ 4 دسمبر کو، پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں 102 الیکٹرک بسیں چلانے کے منصوبے کا اعلان کیا۔ الیکٹرک بسیں 84 کلومیٹر کے روٹ پر چلیں گی جس میں 10 بڑے پبلک ٹرانسپورٹ روٹس شامل ہوں گے۔ اب تک صوبائی حکومت اس کے لیے 200 ملین روپے مختص کر چکی ہے۔ اس اقدام کے لیے 4.7 بلین روپے۔ توقع ہے کہ اس منصوبے سے ماحولیاتی آلودگی کو روکنے کے ذریعے خطے میں ہوا کے معیار میں نمایاں بہتری آئے گی۔ پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے جون میں تصدیق کی کہ ای بس سروس اگلے سال شروع ہو جائے گی۔ یہ بسیں کئی بڑے راستوں کا احاطہ کریں گی، جن میں سے ایک ٹیکسلا، واہ کینٹ اور آئی جے پی روڈ کو اکٹری 26 سے جوڑتا ہے، اور دوسرا دولتالہ کو راولپنڈی سے جوڑتا ہے۔






پاکستان کا یار اور سب کا جگر .....
12/29/2024

پاکستان کا یار اور سب کا جگر .....

پاکستان میں اگر ٹیلنٹ ضائع ہونے کی فہرست کو دیکھا جائے تو ان میں ایک نام محمد عباس کا بھی نظر ائے گا کیونکہ 2020 میں محم...
12/29/2024

پاکستان میں اگر ٹیلنٹ ضائع ہونے کی فہرست کو دیکھا جائے تو ان میں ایک نام محمد عباس کا بھی نظر ائے گا کیونکہ 2020 میں محمد عباس کو ٹیم سے ڈراپ اس وجہ سے کر دیا گیا تھا کیونکہ ان کی سپیڈ سلو تھی لیکن وہ جس طریقے سے گیند بازی کرتے تھے اور جو سونگ ان کے پاس موجود تھی اسے زیر غور نہیں لایا گیا اور اس کے بعد محمد عباس چار سال بعد کم بیک کر سکا اور اج نہ صرف اس نے اپنی صلاحیتیں دکھائیں بلکہ ان لوگوں کے منہ پر بھی تمانچہ مار دیا جنہوں نے اس کو اتنی دیر ٹیم سے دور رکھا

Raja Bazar, Old Rawalpindi - 1980
12/29/2024

Raja Bazar,
Old Rawalpindi - 1980






شادرہ چوک لاہور جو کہ حقیقت میں لوگوں کو ذہنی مریض بنا رہا تھا کیونکہ یہاں پر ٹریفک گھنٹوں گھنٹوں پھنسی رہتی تھی شاہدرہ ...
12/29/2024

شادرہ چوک لاہور جو کہ حقیقت میں لوگوں کو ذہنی مریض بنا رہا تھا کیونکہ یہاں پر ٹریفک گھنٹوں گھنٹوں پھنسی رہتی تھی شاہدرہ چوک لاہور جہاں سے میرے سمیت ہر شخص گزرتا تھا تو اس کو آدھا گھنٹہ اس چوک سے گزرنے میں لگتا تھا آج الحمدلِللّٰه فلائی اوور بننے کے بعد یہ صرف اور صرف ایک منٹ کی گزرگاہ بن گئی ہے

یہ پوسٹ کافی عرصہ پہلے کی تھی اور آج دوبارہ پھر کر رہا ہوں کیونکہ اس پر بہت سارے لوگوں کا کہنا یہ تھا کہ ہمارے علاقے میں...
12/29/2024

یہ پوسٹ کافی عرصہ پہلے کی تھی اور آج دوبارہ پھر کر رہا ہوں کیونکہ اس پر بہت سارے لوگوں کا کہنا یہ تھا کہ ہمارے علاقے میں ایسا بالکل بھی نہیں ہوتا تو ان کے لیے یہ ہے کہ چند لوگوں کی وجہ سے پورے قبیلے شہر یا صوبے کی پہچان نہیں ہوتی ہر جگہ ہر طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں اور آج کل ہمارے معاشرے میں یہی سب کچھ چل رہا ہے کہ شادی کو جان بوجھ کر اتنا مشکل بنایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے گناہ کے راستے آسان ہو رہے ہیں اب یہاں پر دو طرح کے لوگوں کا میں ذکر کروں گا ایک لڑکی والے اور دوسرا لڑکے والے ہمیشہ سے یہ دکھایا جاتا ہے کہ لڑکے والوں کی ڈیمانڈز بہت زیادہ ہوتی ہیں جس کی وجہ سے لڑکی والوں کے گھر کے اوپر بہت زیادہ پریشانیاں آ جاتی ہیں اور وہ اکثر قرضے میں بھی چلے جاتے ہیں لیکن دوسرا رخ یہ بھی ہے کہ لڑکیاں جن سے شادی کرنے کے لیے راضی ہوتی ہیں ان میں راضی ہونے کی وجہ پیسے ہوتے ہیں اس کا مطلب آپ ایسے سمجھ سکتے ہیں کہ جتنی زیادہ سیلری ہوگی اپ کو اتنی زیادہ عزت ملے گی اور یہ دونوں چہرے ایسے ہیں جو کہ ایک دوسرے کو چھپاتے ہیں لڑکی والے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہم پر زیادہ بوجھ ہے اور ہم قرضے میں آ چکے ہیں یا پھر ہم نے اتنا زیادہ خرچہ کیا ہے اور دوسری جانب لڑکے والوں کا موقف یہ ہوتا ہے کہ یہ رشتہ اس بیس پر کیا جا رہا ہے کہ سیلری اچھی ہوگی اب یہ چند لوگ کسی قوم کی عکاسی نہیں کر سکتے کیونکہ یہ ان کی اپنی ذہنیت ہے اور بعض دفعہ تو لڑکی والے بھی اپنے ڈیمانڈز رکھتے ہیں جیسے کہ لڑکی علیحدہ گھر میں رہے گی اور کوئی کام بھی نہیں کرے گی اگر اپ اس کے لیے کوئی ملازمہ رکھ سکتے ہیں تو ہمیں یہ رشتہ قبول ہے حالانکہ یہاں پر دونوں طرح کے لوگ غلطی پر ہیں کیونکہ نہ تو یہ انسانیت کی اعتبار سے صحیح ہے اور نہ ہی دینی اعتبار سے اسلام نے شادی کو بہت سادہ اور آسان بنایا ہے لیکن آج کل پتہ نہیں کیوں اس میں فالتو کی رسومات کو شامل کر کر کے اس کا کوئی نیا چہرہ ہی معاشرے کے سامنے رکھ دیا گیا ہے
اگر اپ کو میری بات سمجھ ا چکی ہے تو نیچے اس عہد کے ساتھ کمنٹ لازمی کریں کہ میں اپنی شادی پر کسی قسم کا دہیج نہیں لوں گا اور سارے اخراجات خود برداشت کروں گا اور فالتو کی رسومات نہیں ہونے دوں گا

| | |
| | |

ویسے دیکھیں تو پاکستان یہ ٹیسٹ میچ پہلے ہی ہارنے کے قریب تھا لیکن اس کے بعد محمد عباس کی بہترین باؤلنگ کی وجہ سے پاکستان...
12/29/2024

ویسے دیکھیں تو پاکستان یہ ٹیسٹ میچ پہلے ہی ہارنے کے قریب تھا لیکن اس کے بعد محمد عباس کی بہترین باؤلنگ کی وجہ سے پاکستان جیت کے اتنا قریب آگیا کہ صرف دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے پاکستان ساؤتھ افریقہ کو ہرا سکتا تھا لیکن جیسے ہی دوسرے سیشن میں ٹیمیں واپس آئیں تو شان مسعود نے اوور عامر جمال کو دے دیا جس نے 11 رنز دے دیے اور اس کے بعد گیم پاکستان کے ہاتھوں سے نکل گئی کیونکہ بریک کے بعد صرف 32 رنز ساؤتھ افریقہ کو چاہیے تھے اور پاکستان کو جیتنے کے لیے صرف دو مزید کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا تھا لیکن جب 11 رنز ایک ہی اوور میں آگئے تو اس کے بعد پاکستان میچ میں واپسی نہ کر سکا اور ساؤتھ افریقہ کے آخری بلے بازوں نے دفاعی انداز سے کھیلتے ہوئے نہ صرف ٹوٹل کو پورا کیا بلکہ اپنی ٹیم کو جیت بھی دلوائی ایسے ہی پہلی اننگز میں بھی شان مسعود نے غلطی کی تھی کہ سپنرز کو کوئی بھی اوور نہیں دیا لیکن آخر پر جا کے جب 100 رنز کی پارٹنرشپ آخری بلے بازوں کی لگ گئی تب جا کے سائم ایوب کو بال پکڑا دی اور پھر اس نے وہ پارٹنرشپ توڑ کر ساؤتھ افریقہ کی بیٹنگ لائن اپ کو ختم کیا اگر پہلے ہی سپنرز کو موقع دے دیا جاتا تو ہو سکتا ہے کم رنز بنتے اور اسی وجہ سے پاکستان ایک اچھی ٹیم ہونے کے باوجود بھی ساؤتھ افریقہ سے ایک غلطی کی وجہ سے ہار گئی اپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں

| | |
| | |

اچانک خوشی غم میں بدل گئی  پہلے 50 پھر 50 کےبعد اچانک  آؤٹ ویسے آج بڑی امید تھی بابر اعظم لمبی اننگز کھیلیں گے خیر  کیا ...
12/28/2024

اچانک خوشی غم میں بدل گئی پہلے 50 پھر 50 کےبعد اچانک آؤٹ ویسے آج بڑی امید تھی بابر اعظم لمبی اننگز کھیلیں گے خیر کیا کہہ سکتے ہیں آ ہستہ آہستہ گاڑی پھر اپنے پرانے ٹریک پر آ رہی ہے

Address

350 W 40th Street
New York, NY
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Voyager posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Voyager:

Share

Category