Essa Naqvi

Essa Naqvi Journalist || Former Anchor Person at & || Worked at

01/13/2026

The Damage is DONE
دورہء کراچی میں بہت بڑی مس کیلکولیشن ہوگئی!
"یہ غلطی اب دوبارہ نہیں ہوگی"۔۔ سہیل آفریدی نے دھاک بٹھا دی! بریکنگ نیوز

01/12/2026

حکومت کا اوپر کا سانس اوپر۔۔ دھڑکنیں بے ترتیب!
شہباز شریف کو ڈپریشن میں ڈالنے اور نکالنے والی خبریں فیڈ ہونے لگیں۔۔ تبدیلی کی ہوا۔۔ مگر اشارہ کسی اور جانب! بریکنگ نیوز

01/12/2026

امریکی جنگی طیاروں، ٹینکرز کی العدید ایئربیس پر غیر معمولی اور پراسرار نقل و حرکت!
جنگ کے سائے۔۔ اس وقت ایران میں تازہ ترین صورتحال۔۔ بڑا اعلان! بریکنگ نیوز

01/11/2026

محبتوں کا ڈراپ سین۔۔ سہیل آفریدی کے قافلے میں مخبر پکڑے گئے۔ سندھ پولیس کا پروٹوکول واپس۔۔ لوکیشن بھیجنے والا۔۔ سنسان علاقے سے تازہ ترین صورتحال

01/11/2026
01/08/2026

دنیا کا سب سے بڑا فوجی اتحاد خطرے میں!
ڈوب مرنے کے مقام پر چین کی سوئمنگ!
امریکہ نے ایسی کی تیسی کردی۔۔ نئی گریٹ گیم۔۔ 5 نئی ڈویلپمنٹس نے عالمی منظرنامہ بدل دیا! بریکنگ نیوز

01/07/2026

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے 18 گھنٹے بعد شہراقتدار میں بڑی پیشرفت!
"پانچویں بڑے" کے میز الٹتے ہی نئے عمرانی معاہدے کی بات۔۔ مدر آف آل ڈیلز۔۔ وہ حل جو سب کو قبول؟ بریکنگ نیوز

01/05/2026

انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی!
امریکہ اس میں کامیاب ہوگیا تو چین۔۔ روس کیا۔۔ دنیا کی کوئی طاقت اسکو نہیں روک سکے گی!
3 ملک نشانے پر آگئے۔۔ بریکنگ نیوز

01/05/2026

عمران خان کی پیرول پر رہائی کی خبر کیوں آرہی ہے؟
اسٹیبلشمنٹ کا گرین سگنل۔۔ سہیل آفریدی کو پیپلزپارٹی کی فل ٹاس۔۔ یا بڑا ٹریپ؟ سندھ سے پہلے پنجاب۔۔ اسکرپٹ میں گڑبڑ! بریکنگ نیو

01/04/2026

امریکہ نے دنیا کے سب سے بڑے خزانے پر قبضہ کرلیا!
آنکھوں پر پٹی۔۔ جکڑے ہاتھ۔۔ پانی کی بوتل۔۔ "یہ ملک ہم چلائیں گے!"
جدید انسانی تاریخ کا سب سے حیران کن اغواء!
وینزویلا پر حملے کے بعد تازہ ترین صورتحال! بریکنگ نیوز

01/03/2026

شہراقتدار میں 5 بڑوں کی بیٹھک۔۔ مگر کیوں؟
سب اچھا نہیں۔۔ اسوقت وہ کھچڑی بن رہی ہے جو اپریل میں پک کر تیار ہوگی۔۔ الیکٹڈ اور سلیکٹڈ اشرافیہ کے شہر میں بڑے دعوے کی گونج! بریکنگ نیوز

01/02/2026

جنرل عاصم منیر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل کیسے بنے؟
الجزیرہ کی چونکا دینے والی رپورٹ!
چھوٹی جنگ کا بڑا نتیجہ۔۔ دوسرا جنم۔۔ سعودی ولی عہد۔۔ عمران خان! بریکنگ نیوز















Address

21309B Hillside Avenue, Queens Village
New York, NY
11427

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Essa Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Essa Naqvi:

Share

Category