Janay wafaa

Janay wafaa � Digital Creator
� Content with Purpose
� Trust Allah's Plan
� Alhamdulillah Always

چین نہیں آتا اب تو دیدار یار ہو چاہتا ہے دل اب تو آرزو پوری ہو    `یا رب العالمین 🥹🫠`✨🫀اے اللّٰہ ہمیں قیامت کے دن اپنا ا...
07/30/2026

چین نہیں آتا اب تو دیدار یار ہو
چاہتا ہے دل اب تو آرزو پوری ہو
`یا رب العالمین 🥹🫠`✨🫀
اے اللّٰہ ہمیں قیامت کے دن اپنا اور نبی کریم ﷺ کا دیدار نصیب فرمائے 🤲🏻🫀
آمین ثم آمین یا رب العالمین ✨🤲🏻

07/28/2026

Sukoon e qlb #🫀♥️

07/16/2026

Assalamualaikum warahmatullahi wabarkatuhu
Fajar ki namaz prhyn or sukoon hasil kryn 🌸🎀✨
Sukoon e qalb 💐

07/15/2026

#جدائ #اسنانہ #دا💔💔💔💔💔💔

*🌴کبھی یــــہ نــــہ سوچو کہ ایکـــــــ نماز چھوڑنے سے کیا فــــرق پڑتا ہے۔🌷🥺* فــــرق نماز کے چھوڑنے سے نہیــــں، بلکہ ...
07/15/2026

*🌴کبھی یــــہ نــــہ سوچو کہ ایکـــــــ نماز چھوڑنے سے کیا فــــرق پڑتا ہے۔🌷🥺*
فــــرق نماز کے چھوڑنے سے نہیــــں، بلکہ اس تعلق کے کمزور ہونے سے پڑتا ہے جــــو بندے کو اپنے ربـــــــ سے جوڑتا ہے۔ جبـــــــ سجدے چھوٹـــــــ جاتے ہیں تو دل بھی آہستہ آہستہ سختـــــــ ہونے لگتے ہیں۔ نماز صرف ایکـــــــ فرض نہیں، بلکہ وہ لمحہ ہے جبـــــــ بندہ اپنے ربـــــــ کے سب سے قریبـــــــ ہوتا ہے۔ اگر نماز میں کمی ہے تو مایوس نــــہ ہوں، بس ایکـــــــ قدم اپنے ربـــــــ کی طرف بڑھائیــــں۔
*اللّٰــــہ اپنے دروازے پر آنے والے کو کبھی خالی واپس نہیــــں لــــوٹاتا۔🫀* ✨❤️

Day 1 یہ عادتیں اپنائیں اور دعا کریں کہ اللّٰہ پاک آپ کو استقامت دیں ان شاءاللہ آپ کی زندگی ضرور بدلے گی 🌸🎀✨🤲🏻
07/15/2026

Day 1
یہ عادتیں اپنائیں اور دعا کریں کہ اللّٰہ پاک آپ کو استقامت دیں ان شاءاللہ آپ کی زندگی ضرور بدلے گی 🌸🎀✨🤲🏻

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janay wafaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share