سنگر اویس علی

سنگر اویس علی 🥀✨وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء✨🥀
💛 " عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے " Malik g

07/13/2025

بریکنگ نیوز ✌
جن کے رمضان میں پانچ ہزار تھا ان سب کے پیسے آگئے ہیں اور جنکے پیسے واپس ہو گئے تھے 8171 سے میسج بھی آیا تھا تو انکے بھی پیسے آگئے 13500

07/13/2025

گڈ نیوز
*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* کی طرف سے آج
مزید دو لاکھ کارڈ ایکٹیو ہوے ہیں
کنفرم✓

07/12/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آج دو لاکھ نیو خواتین کو شامل کیا گیا اور انکے اکاؤنٹ اوپن کر کے پیمنٹ بھی ٹرانسفر کردی گئی

07/11/2025

السلام علیکم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے خوشخبریاں جانچ پڑتال والے کارڈ نادرہ سے کلیئر ہونے کی بعد اُنکے مرحلہ وار اکاؤنٹ اوپن کیئے جارہے ہیں اور کسی کی پیمنٹ بھی شو ہو رہی ہے

اسلام علیکم جن بیشفری کے کارڈ پر Blocked  آرہا ہے انکی یہ آخری قسط ہے
07/10/2025

اسلام علیکم
جن بیشفری کے کارڈ پر Blocked آرہا ہے انکی یہ آخری قسط ہے

06/15/2025

اہم اطلاع
جن مستفیدین نے اپنی پچھلی قسط وصول نہیں کی، وہ سوموار سے اپنی پچھلی قسط، پچھلی قسط کے ساتھ ملنے والے تعلیمی وظیفے، اور نئی قسط جو کہ 13500 روپے کی ہے، ریٹیل شاپ سے وصول کریں۔

ہر شاپ پر بی آئی ایس پی کا نمائندہ موجود ہوگا، جس سے رقم چیک کروائی جا سکتی ہے، اور رقم کم ملنے کی صورت میں شکایت بھی درج کروائی جا سکتی ہے۔

06/15/2025

مرحوم شرافت علی خان بلوچ کا یادگار گیت
بڑی گل اے

06/14/2025

خوشخبری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نیو قسط سوموار کو ملک بھر میں ریٹیلر شاپ پر چلے گی

06/04/2025

بریکنگ نیوز بینظیر انکم سپورٹ
وہ خواتین جن کا BISP میں سی این آئی سی ایکسپائر کا ایشو تھا وہ حل ہو گیا ہے اب کیمپ سائٹس جا کر اپنی پیمنٹ لے سکتی ہیں۔
BOP and Alfalfa
شکریہ

Address

New York, NY

Telephone

+13322585266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سنگر اویس علی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سنگر اویس علی:

Share