Bisp 8171 Update

Bisp 8171 Update 🥀✨وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء✨🥀
💛 " عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے " Malik g

08/26/2025

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا 1 کروڑ خواتین کے موبائل والٹس اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ جس کا فیصلہ آج وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی اور رضامندی پر ہوا تاکہ خواتین کو ان کے نام پر سم ایکٹیویٹ کر کے والٹس اکاؤنٹ بنایا جائے گا اور ساتھ مفت سم بھی دی جائے گی اسی میں ہی رقم منتقل کی جائے گی

صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی جنھیں سن کر دل شاد ہوتا رہے گا اللہ تعالیٰ اہل سنت کو آباد رکھے میرے آقا ﷺ کا میلاد ہوتا رہ...
08/25/2025

صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی
جنھیں سن کر دل شاد ہوتا رہے گا
اللہ تعالیٰ اہل سنت کو آباد رکھے
میرے آقا ﷺ کا میلاد ہوتا رہے گا 💚

08/25/2025

‏سیدی مرشدی یا نبی ﷺ یا نبی ﷺ
غلام ہیں غلام ہیں رسول ﷺ کے غلام ہیں
غلامی رسول ﷺ میں موت بھی قبول ہے
جو ہو نہ عشق مصطفی ﷺ تو زندگی فضول ہے

خوشخبری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈیجیٹل والٹ اکاؤنٹ میں پیمنٹ کی منتقلی
08/25/2025

خوشخبری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈیجیٹل والٹ اکاؤنٹ میں پیمنٹ کی منتقلی

08/24/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایجنٹ حضرات تیاری کرلیں پیمنٹ جمعہ ہفتہ کو جاری کردی جائے گی اور سوموار کو کیمپ سائٹ پر شروع ہوگی

08/24/2025

عید میلاد النبیﷺ مسلمانوں کے لئے تیسری نہیں بلکہ پہلی عید ہے اگر یہ عید نہ ہوتی تو نہ عیدالفطر ہوتی نہ عیدالاضحٰی ہوتی۔
💕💕سرکار کی آمد مرحبا۔۔💕

08/24/2025

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
(سورۃ الاحزاب، 33:56)

08/23/2025

جس بھائی نے سٹار بھیجا ہے اُسکا بے حد شکریہ ہم دل کی اتھاہ گہرئیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو بھی سٹار بھیجنا چاہتے ہیں بھیج سکتے ہیں سٹار بھیجنے کیلئے 1 پوسٹ لگائی تھی اس سے آپ ہمیں سٹار بھیج سکتے ہے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے یہ لیٹر کس کس کو ملا ہے
08/23/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے یہ لیٹر کس کس کو ملا ہے

08/23/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

New York, NY

Telephone

+13322585266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bisp 8171 Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bisp 8171 Update:

Share