VOSA TV - Voice of South Asia

VOSA TV - Voice of South Asia VOSA - Voice of South Asia
First Web TV for those South Asians who live abroad.

10/24/2025

مختصر وقت میں مزیدار "کرسپی ایگ لالی پاپس" بنائیں۔ بچے ہوں یا بڑے سب ہی شوق سے کھائیں۔

10/24/2025

نیویارک سٹی کی میئر شپ کے امیدوار زوہران ممدانی کی حمایت میں پاکستانی اور بنگلہ دیشی کمیونٹی نے نغمہ تیار کرکے ریلیز کردیا

10/22/2025

سیر و تفریح کے لیے گیانا جائیں تو جیٹ سکی ضرور چلائیں۔ پر فضاء مقام پر ایک بہترین ریزورٹ۔

10/21/2025

امریکا میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے لیے گھیرا تنگ، مشکلات بڑھنے لگیں۔ 16 لاکھ خود ملک چھوڑ گئے۔ 4 لاکھ کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔

10/21/2025

گورنر نیوجرسی کے امیدوار جیک شیڈ رئیلی کا ریاست کو مثالی بنانے کا وعدہ۔ پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت ڈاکٹر ابرار ندیم نے میٹ اینڈ گریٹ کا اہتمام کیا۔

10/21/2025

نیویارک پولیس کا گیانا پولیس فورس کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ دوستانہ میچ۔ گیانا کے صدر بھی کھلاڑی بن کر پہنچ گئے۔ بیٹنگ اور باولنگ بھی کی۔ فاتح ٹیم اور کھلاڑیوں کو ٹرافی دی گئی۔

10/20/2025

روشنیوں کا تہوار دیوالی آگیا۔ ہندو کمیونٹی کے چہروں پر خوشیاں۔ جنوبی امریکی ملک گیانا میں دیوالی کے تہوار پر ہزاروں افراد نے ریلی نکالی۔ شہر روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔

10/19/2025

ایمیزون کے گھنے جنگلات، ایک الگ ہی دنیا آباد۔ نو ممالک تک پھیلے یہ جنگلات قدرت کے ہزاروں راز اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں۔ دنیا کے پھیپڑے کہلائے جانے والے ان جنگلات میں ہزاروں اقسام کی مچھلیاں اور چرند پرند بھی پائے جاتے ہیں۔ جنوبی امریکی ملک گیانا کی حدود میں واقع ایمیزون رین فاریسٹ کی سیر سے لطف اندوز ہوں۔

جنوبی امریکی ملک گیانا میں بھی بریسٹ کینسر سے بچاو اور آگہی کا مہینہ منایا جارہا ہےدارالحکومت جارج ٹاون کے ایک مقام پر ...
10/19/2025

جنوبی امریکی ملک گیانا میں بھی بریسٹ کینسر سے بچاو اور آگہی کا مہینہ منایا جارہا ہے
دارالحکومت جارج ٹاون کے ایک مقام پر ’’ آئی لوو گیانا‘‘ کو چھاتی کے کینسر سے بچاو مہم کے رنگ میں تبدیل کردیا گیا ہے

10/19/2025

امریکا میں حلال کھانوں کے لیے مشہور ریسٹورانٹ ’’ روٹی بوٹی ‘‘ کی ایک اور برانچ کا افتتاح۔ افغانی پلاو، بکرا روسٹ، مٹن کڑاہی، باربی کیو، جو دل چاہے بنوائیں، ہر کھانا مکمل ذبیحہ حلال گوشت سے تیار کیا جاتا ہے۔

10/19/2025

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کا وفد گیانا پہنچ گیا۔ دس سال قبل فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ساتھی آفسر کی یادگاری تقریب میں شرکت کرے گا

10/17/2025

بھارت سمیت کئی ممالک امریکی گرین کارڈ ویزا لاٹری پروگرام سے باہر ہوگئے۔ 5 سال میں 4 لاکھ کے قریب بھارتی شہری امریکا منتقل ہوئے۔

Address

New York, NY

Telephone

+13472948238

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOSA TV - Voice of South Asia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOSA TV - Voice of South Asia:

Share