PTI Fan Club

PTI Fan Club "Welcome to the PTI Fan Club (Imran Khan) This page celebrates the visionary leadership of Imran Khan

24/08/2026

وقت وقت کی بات ہے تھوڑا صبر اور بس ۔

21/08/2026

اس حکومت نے عمران خان کے ساتھ نہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ کھیل کیا ہےـ عمران خان دو چار دن اگر ہسپتال رہ بھی لیتا تو اس نے واپس اڈیالہ جیل جانا ہی تھا، کیونکہ اس نے ڈیل تو کرنی نہیں تھی.
اب دیکھتے ہیں کہ سپریم کورٹ اس کھیل میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟

21/08/2026

Imran Khan has been shifted back to Adiala Jail after check up at PIMS hospital last night, says Info Minister Ata ullah Tararrrrrrr .

21/08/2026

عمران خان کو شفا انٹرنینشنل ہسپتال نہیں لے کرگے، حکومت نے بہت بڑا ڈرامہ کیا، عمران خان

*عمران خان کا علاج ہسپتال منتقلی  سپریم کورٹ کے احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینک دیے گئے، ججز فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں ی...
21/08/2026

*عمران خان کا علاج ہسپتال منتقلی سپریم کورٹ کے احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینک دیے گئے، ججز فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں یا عدالتوں کو تالے لگا دیں ، سہیل آفریدی ۔ عمران خان کے ساتھ ناروا سلوک پر عوام کا پارہ ہائی، ملک کو’بنانا ریپبلک‘ بنایا جا رہا ہے طاقتور اشرافیہ آئین و قانون کو نہیں مانتی، کل سے ملک گیر تحریک کا آغاز اور توہین عدالت کا مقدمہ دائر کریں گے پی ٹی آئی رہنما کی پریس کانفرنس

21/08/2026

عمران خان نے ایک بات بار بار مجھے کہی کہ میرے ساتھ ظلم ہورہا مجھے یہ ٹارچر کررہے ڈاکٹرز کہتے طبیعیت خرابی کی وجہ humans contact نہ ہونا ہے۔ جیل کے ڈاکٹرز نے ان کو میری طبیعت خرابی کا بار بار بتایا لیکن کوئی سنتا ہی نہیں تھا ۔ دس اگست کو جو ڈاکٹرز آئے انہوں نے کہا کہ آپ کو جو قید تنہائی میں رکھا جارہا جو مینٹل ٹارچر کیا جارہا اس کی وجہ سے جو Anxiety ہو رہی تبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہورہا ہے۔ انہوں نے بار بار کہا میری قوم کو بتاؤ یہ انسان نہیں ہیں یہ ظلم کررہے ہیں بشری بی بی کے ساتھ ظلم کررہے.
ڈاکٹر عظمیٰ خان

21/08/2026

”مجھے پہلے اڈیالہ جیل میں انتظار کروایا، وہاں سے مجھے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال لے گئے۔ جہاں تین چار گھنٹے انتظار کروانے کے بعد میں نے پوچھا عمران خان صاحب کہاں ہیں؟ تو انہوں نے کہا ابھی بس پہنچ رہے ہیں۔ آخر میں بتایا گیا کہ عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔“ ڈاکٹر فیصل سلطان

21/08/2026

جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا۔

اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ خان

بہت ہی گھٹیا حرکت ہے یہ جس نے بھی کی ہے بہت ہی کوئی گرا ہوا انسان ہو گا، ایک ویڈیو اور چند ویوز کے چکر میں شفا ہسپتال کے...
21/08/2026

بہت ہی گھٹیا حرکت ہے یہ جس نے بھی کی ہے بہت ہی کوئی گرا ہوا انسان ہو گا، ایک ویڈیو اور چند ویوز کے چکر میں شفا ہسپتال کے باہر اس طرح کے پوسٹر لگا کر ویڈیو بنائی اور ایکس پر اپلوڈ کر دی۔
یقینی طور شفا ہسپتال کی انتظامیہ تو لگانے سے رہی کسی اندر سے سٹرے ہوئے اور گھٹیا انسان کی ہی حرکت ہو سکتی ہے۔
یہ ویسے ہی حرکت ہے جیسے نوے کی دہائی میں بےنظیر بھٹو شہید کے خلاف نازیبا پوسٹرز ہیلی کاپٹر کے ذریعے پھینکے جاتے تھے' تو اسی لیے کہتے ہیں یہ سیاست بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چیز ہے۔
اگر تو یہ شفا ہاسپٹل کے اندر سے ہے تو ہم شفا ہاسپٹل کے انتظامی سے درخواست کرتے ہیں کہ ان کی تحقیقات کر کے ویڈیو اپلوڈ کی جائے جس نے بھی یہ حرکت کی ہے

اسی پر گزارا کریں ❤️
20/08/2026

اسی پر گزارا کریں ❤️

Address

US
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Fan Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share