Chakwal Dharti News چکوال دھرتی نیوز

Chakwal Dharti News          چکوال دھرتی نیوز Local Bussiness

امانتوں کی حفاظت اس طرح بھی کی جاتی ہےسال ہے 1915۔ پہلی جنگ عظیم جاری ہے۔ سلطنت عثمانیہ کی فوج کا ایک سپاہی، فلسطین میں ...
08/26/2025

امانتوں کی حفاظت اس طرح بھی کی جاتی ہے

سال ہے 1915۔ پہلی جنگ عظیم جاری ہے۔ سلطنت عثمانیہ کی فوج کا ایک سپاہی، فلسطین میں ڈیوٹی دے رہا ہے۔ اس کے پاس کچھ رقم ہے جو وہ امانتاً فلسطین کے العلول نامی ایک خاندان کے کسی شخص کے حوالے کرتا ہے، اس درخواست کے ساتھ کہ جب جنگ ختم ہو گی تو وہ واپس آ کر اپنی رقم لے لے گا۔ مگر فوجی کبھی پلٹ کر نہیں آیا۔ نہ جانے جنگ میں کام آ گیا یا بعد میں جہانِ فانی سے رخصت ہوا۔

العلول خاندان کے امانتدار شخص نے وہ رقم ایک سو چھ برس تک لوہے کی ایک مضبوط تجوری میں سنبھال کر رکھی۔ رقم کی مالیت تیس ہزار امریکی ڈالر کے قریب بتائی گئی ہے۔

گزشتہ برس کے آخر میں، نابلوس میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ترکی کے سفیر کو وہ رقم واپس کی گئی۔

تصویر میں نظر آنے والے صاحب، راغب ھیلمی العلول ہیں جن کے دادا کے بھائی کے پاس یہ امانت رکھوائی گئی تھی۔ ان کے انتقال کے بعد یہ امانت راغب ھیلمی کے سپرد ہوئی تو انہوں نے بھی امانت کی پاسداری کا حق ادا کر دیا۔ جب وہ اس کی حفاظت کرتے کرتے تھک چکے تو فیصلہ کیا کہ رقم ترک حکومت کے حوالے کر دی جائے کیوں کہ اب رقم کے مالک کی واپسی کے امکانات تقریباً ختم ہو چکے تھے۔

اللہ کریم ہمیں بھی اسی طرح کی امانت داری اور دیانتداری نصیب فرمائے آمین ثم آمین

😭😭😭
08/25/2025

😭😭😭



09/09/2024

کپتان عمران خان نے پکارا حاضر ہےخیبرپختونخوا خیبرپختونخواہ سے نکلے مختلف قافلے صوابی کے مقام پر اکٹھے ہو رہے ہیں ، جہاں سے تمام قافلے ایک سونامی کی شکل میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں سنگجانی جلسہ گاہ کے لیئے روانہ ہو گئے

#چکوال #دھرتی #نیوز

کون،؟؟؟
05/20/2024

کون،؟؟؟

💔
05/20/2024

💔

ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیامسافروں کے زندہ ہونے کا کوئی نشان نہیں ملا: ایرانی ریسکیو ٹیمیں ہیلی کاپٹر ...
05/20/2024

ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا
مسافروں کے زندہ ہونے کا کوئی نشان نہیں ملا: ایرانی ریسکیو ٹیمیں
ہیلی کاپٹر میں بیٹھے تمام افراد کی ڈیتھ کنفرم ہوگی...

05/20/2024

‏🚨ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ایک بہادر نڈر آدمی سے مُسلمِ اُمہ محرُوم ہو گئی

ابتدائی اطلاعات کے مُطابق حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام مسافر شہید ہو گئے ہیں۔

05/16/2024
04/14/2024

کوئی بھی ملک جو ایران پر حملہ کرنے کے لیے اسرائیل کے لیے اپنی فضائی حدود یا سرزمین کھولے گا اسے ہماری طرف سے سخت ترین جواب دیا جائے گا ایرانی وزیر دفاع

Address

Chakwal
New York, NY
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwal Dharti News چکوال دھرتی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share