ہم کسی سے کم نہیں

ہم کسی سے کم نہیں ایک تربیتی۔تفریحی اور معلوماتی پیج

10/03/2018
Sitara Barooj Akbar
08/14/2018

Sitara Barooj Akbar

Assalam o Alaikum,

Today is a day of great blessings Alhamdolillah. My 8-year-old brother, Qamar Muneer Akbar, has cleared his IGCSEs exam breaking my record :)

Happy Independence Day Pakistan!

#ProudPakistanis

#BritishCouncilPakistan

#BritishCouncilDubai

#PakistanAssociationDubai

سچ ہے
02/15/2018

سچ ہے

‏"قریب ہےکہ خدا اس سلسلہ کی دنیا میں بڑی قبولیت پھیلائے گا اور یہ سلسلہ مشرق اور مغرب اور شمال اور جنوب میں پھیلے گا اور دنیا میں اسلام سے مراد یہی سلسلہ ہوگا۔ یہ باتیں انسان کی باتیں نہیں یہ اس خدا کی وحی ہے جس کے آگے کوئی بات انہونی نہیں"
‏حضرت مسیح موعود علیہ السلام
‏⁦‪

01/14/2018
Message of Messiah

اے لوگو !! جو امن چاہتے ہو وقت کت امام کی بیعت میں آجاؤ کہ امن اور فلاح پاؤ۔ امین

احمدی مسلمان ختم نبوت پر اللہ تعالٰی کے قسم کھا کر خلیفۃ المسیح و المہدی کی بیعت کرتے ہیں عالمگیر بیعت کا ایمان افروز منظر مشاہدہ فرمائیے

01/12/2018
Message of Messiah

الحمد للہ

جنرل ضیاالحق کو اپنے آپریشن کے لیئے احمدی ڈاکٹر کے علاوہ کوئی ڈاکٹر با اعتماد اور قابل نظر نہ آیا

01/02/2018
www.dailymotion.com

this song was shooted on River Chinab rabwah Chiniot....
fake friends

12/31/2017
Message of Messiah

دعا کا طریق

دعا کرنے کا طریقہ جو ہم سب کو دعا کرتے وقت ذہن میں رکھنا چاہیے

12/30/2017
Message of Messiah

Message of Messiah

جلسہ سالانہ قادیان مبارک ہو
ہر چار سو ہے شہرہ ہؤا قادیان کا
کلام حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفتہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ

Timeline Photos
09/11/2017

Timeline Photos

08/26/2017

*آج کا دن 26 اگست تاریخ کے آئینہ میں*

📌 *ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ*
📝 26 اگست 1071ﺀ ﺟﻨﮓ ﻣﻼﺯﮐﺮﺩ : ﺳﻠﺠﻮﻗﯽ ﺗﺮﮐﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺎﻧﺰﮐﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺯﻧﻄﯿﻨﯽ ﻓﻮﺝ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ۔
📝 26 اگست 1303ﺀ ﻋﻼﺀ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺧﻠﺠﯽ ﭼﺘﻮﺭ ﮔﮍﮪ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔

📌 *ﻭﻻﺩﺕ*
📝 26 اگست 1882ﺀ ﺟﯿﻤﺰ ﻓﺮﺍﻧﮏ ، ﺟﺮﻣﻨﯽ ﮐﺎ ﻣﺎﮨﺮ ﻃﺒﻌﯿﺎﺕ، ﻧﻮﺑﻞ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﯾﺎﻓﺘﮧ کی پیدائش ہوئی. ‏(ﻭفات۔ 1964)
📝 26 اگست 1910ﺀ ﻣﺪﺭ ﭨﺮﯾﺴﺎ ، ﻣﻘﺪﻭﻧﯽ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻧﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﻨﺮﯼ، ﻧﻮﺑﻞ ﺍﻣﻦ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﯾﺎﻓﺘﮧ کی پیدائش ہوئی. ‏(ﻭفات۔ 1997)

📌 *ﻭفات*
📝 26 اگست 1987ﺀ ﺟﺎﺭﺝ ﻭﮒ ، ﺟﺮﻣﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﯿﻤﯿﺎ ﺩﺍﻥ، ‏(ﻧﻮﺑﻞ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﮐﯿﻤﯿﺎ I ﻧﻮﺑﻞ ﺍﻧﻌﺎﻡ‏) ﯾﺎﻓﺘﮧ کی وفات ہوئی. ‏(پیدائش ۔ 1897)

*(طالب دعا:- عاطف محمود Ⓜ🅰 )*

Timeline Photos
05/30/2017

Timeline Photos

Timeline Photos
04/07/2017

Timeline Photos

03/24/2017

پیج میمبرز !
لا ئک کا بٹن دباتے ھوۓکیا بل آتا ???
#shehwar

Timeline Photos
03/20/2017

Timeline Photos

Timeline Photos
03/19/2017

Timeline Photos

Timeline Photos
03/18/2017

Timeline Photos

Timeline Photos
02/09/2017

Timeline Photos

Timeline Photos
02/07/2017

Timeline Photos

Timeline Photos
02/06/2017

Timeline Photos

Timeline Photos
01/11/2017

Timeline Photos

Ye bachi kia duaa mang rahi ho gi please comments kr k btay
01/08/2017

Ye bachi kia duaa mang rahi ho gi please comments kr k btay

Woman sy advance sorry
01/08/2017

Woman sy advance sorry

01/05/2017

یہ جو لال رنگ پتنگ کا سرِ آسماں ہے اڑا ہوا
یہ چراغ دستِ حِنا کا ہے جو ہوا میں اس نے جلا دیا،

Timeline Photos
12/24/2016

Timeline Photos

11/12/2016

مجهے وہ کیا سمجهتا ہے
ہوں کوئی موم کی گڑیا
یا کوئی پهول ناذک سا
کوئی آسان بهاشا ہوں
مداری کاتماشا ہوں
سامان دل لگی کا ہوں
شعلہ پهلجهڑی کا ہوں
مجهے وہ کیا سمجهتا ہے
اگر یہ سب سمجهتا ہے
تو یہ اسکی غلط فہمی
نہیں ہوں میں موم کی گڑیا
نہ کوئی پهول ناذک سا
بہت انجان بهاشا ہوں
نہ میں بے جان لاشہ ہوں
اگر شعلہ سمجهتا ہے
جلا کر راکهہ کر دونگی
ذباں سے لفظ بولونگی
جگر چهلنی میں کر دونگی
اگر مجهہ سے وہ الجهے گا
اسے ایسا سبق دونگی
کہ میں اک سیپ کا موتی
جو صدیوں بنتا ہے
نہیں میں عام سی لڑکی
شوق پرواز ہے میرا
قلم پر ہاتهہ ہے میرا
اگر چاہوں قلم سے میں
اسکا سر قلم کر دوں
مجهے وہ کیا سمجهتا ہے
وہ پهر سے سوچ لےشاید..
#$hehwar

10/11/2016

وہ لوگ بھی قدموں سے زمیں چھین رہے ہیں
جو لوگ میرے قَد کے برابر نہیں آتے
کوئی تو خبر لے میرے دُشمنِ جاں کی
کچھ دن سے میرے صحن میں پتھر نہیں آتے
محسن نقوی

Timeline Photos
10/10/2016

Timeline Photos

Timeline Photos
08/24/2016

Timeline Photos

08/22/2016

آگ کبھی پتنگے کے پچھے نہیں بھاگتی ھمیشہ پتنگا آگ کے پیچھے بھاگتا ھے عشق کی مثال بھی بلکل ایسی ھے, محبوب کو مرکز بنا کر پتنگے کی طرح اسکے گرد گھومتے رہنا,اسکی چاہت کرنا اسکا قرب پانا ,اسکی ذات میں خود کو فناء کر دینا,ہمشہ انسان خطاء تب کھاتا ہے جب وہ مرکز سے ہٹ کر دوسری طرف جاتا

انتخاب

ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﺎﺗﻬﮧ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮧ ...
08/07/2016

ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﺎﺗﻬﮧ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮧ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﯾﺴﺖ ﮐﺎ ﺣﺎﺻﻞ ﭨﻬﮩﺮﺍ !
ﻋﺎﻃﻒ ﺳﻌﯿﺪ
Aek lamhy ko raha hath tera hathon men...
Aek lamha wo meri zeest ka hasil thehra....

ThiNk about it...
08/05/2016

ThiNk about it...

تمہیں ہنستا ہوا سُن لوںتو ساتوں سُرسماعت میں سما کر،رقص کرتے ہیں......
08/04/2016

تمہیں ہنستا ہوا سُن لوں
تو ساتوں سُر
سماعت میں سما کر،
رقص کرتے ہیں.....!!!
TumheN haNsta hova suN loN...
Tau saatoN Surr...
Sama,at men sama kar...
Raqs karty heN....

07/20/2016

😂😂😂😂😂👍👍👍👍👏👏👏😝😝😝😝

Timeline Photos
07/13/2016

Timeline Photos

اچھے لوگوں کو تو سبھی چاہا کرتے ہےہے کوئی طلب گار بہت برے ہے ہم____😞...
07/02/2016

اچھے لوگوں کو تو سبھی چاہا کرتے ہے
ہے کوئی طلب گار بہت برے ہے ہم____😞😞😞
Achy logon ko tau sabhi chaha karty hen...
Hai koi talabgaar k buhat Burry hen hum... 😞😞😞

06/30/2016

میرے وطن کے دیوارودر ہل رہے ہیں
شہر جل رہے ہیںُ ، سر گر رہے ہیں
کسی کی سزا پے کوئ مر رہا ہے
جس طرف دیکھو سب لٹ رہیے ہیں
نہی ہے کوئ بھی محفوظ اب تو
انساں ہی انساں کو چت کر رہے ہیں۔
نہی ہے کسی کو محبت کسی سے
نفرت کے تپش میں سب جل رہے ہیں
ایماں نے ثریا پے ڈیرے ہیں ڈالے
شیطان کے پیچھے سب چل رہے ہیں
مہدی کو کافر کہتے ہیں۔ سارے
تبھی تو عذابوں کو سہ رہے ہیں
نوح کی کشتی میں کوئ نہ بیٹھے
گدھے بن رہیے ہیں گدھے کھا رہے ہیں
خدایا انہیں نور بصیرت عطا کر
کہ دوزخ کی آگ مین سب جل رہیے ہیں

Timeline Photos
06/30/2016

Timeline Photos

06/30/2016

مجھے عیدی میں کیا دو گے
وہ
مجھ سے جب بھی ملتی ہے
گلے سے لگ کے کہتی ہے
میں کہتا ھوں میری جاناں
بتاؤ کیا میں دوں تمکو
کوئی کنگن، کوئی بالی
یا کوئی سوٹ مخمل کا
تو میرے کان میں چپکے سے کہتی ہے نوازش
جی
مجھے اس عید پر کنگن،کوئی جھمکا نہیں
لینا
اگر دینی ہے تو دیدو
کلائی میرے ہاتھوں میں
جسے میں عمر بھر تھاموں
تمہارے ساتھ چل پاؤں
مجھے تم بن کوئی بھی چیز اب اچھی نہیں لگتی
مجھے عیدی نہیں لینی
میں اب بچی نہیں لگتی

Timeline Photos
06/23/2016

Timeline Photos

Timeline Photos
06/20/2016

Timeline Photos

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہم کسی سے کم نہیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Category

Nearby media companies


Other Publishers in New York

Show All