Pakistan News

Pakistan News ‏‎وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
A common Pakistani voice.

07/03/2024
07/01/2024

‏پاکستانی قوم اچھے دنوں کے انتظار میں 77 سال گزار دیئے!
ہر 5 سال بعد پتا چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے سالے وہی اچھے تھے.

‏فلسفہ دو سو روپے کلودانشوری تین سو روپے کلوساحل عدیم: 95 فی صد لڑکیاں جاہل ہیںلڑکی: نہیں ایسا نہیں ہے ، آپ اس بات کی مع...
06/30/2024

‏فلسفہ دو سو روپے کلو
دانشوری تین سو روپے کلو
ساحل عدیم: 95 فی صد لڑکیاں جاہل ہیں
لڑکی: نہیں ایسا نہیں ہے ، آپ اس بات کی معافی مانگیں
ساحل عدیم: طاغوت کسے کہتے ہیں ؟
لڑکی: نہیں پتہ
ساحل عدیم: "تم"جاہل ہو 📷
لڑکی: سر میں آپ سے کہہ رہی ہوں آپ معافی مانگ لیں اور آپ مجھے آیات سنا رہے ہیں
خلیل الرحمٰن قمر مخاطب ہوئے اور کہا:
کیا تکلیف ہے تمہیں ؟ اسے اٹھا کر باہر پھینک دو۔
یار یہ لفظ "تم" کو تو ختم کر دینا چاہیے ڈکشنری سے۔۔
تم ۔۔۔۔تو۔۔۔۔تم۔۔۔تو۔۔۔ عجیب لگتا ہے جب سو کالڈ دانشوروں کی بابت معلوم ہوتا جاتا ہے کہ انہیں تو بات تک کرنے کی تہذیب نہیں ہے ۔۔ مولا ان کو اپنے پاس بلا لیں 📷

06/06/2024

https://www.facebook.com/share/6MYoCP6xH6QHTDgj/?mibextid=qi2Omg

Welcome to Voice of Pakistan, your source for the latest news, insightful criticism, and social awareness. We highlight important issues, stand against injustice, and build a community of informed , join us in making a difference for a better Pakistan.

03/31/2024
03/14/2024

ہم قسم کھاتے ہیں کہ تنخواہیں نہیں لیں گے صرف کرپشن پر گزارا کریں گے۔
کابینہ

یہ کچھ بھی کر سکتے ہے ۔
03/13/2024

یہ کچھ بھی کر سکتے ہے ۔

03/12/2024

Pakistan is dying, and if you can't see that, then you are blind.

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share