01/12/2021
نیاز کمک برای علاج مریضی قلب بچه ۷ ساله
نیاز کمک برای علاج مریضی قلب بچه ۷ ساله
https://youtu.be/_WytvlCEde8
Mechid Tv is a non profit(community) Tv Channel with the aim to entertain people of all ages which is running by Volunteers of SPASS (R) & The Hazara community around the Globe
(18)
Mechid Tv is nonprofit (community) Tv Channel with the aim to entertain people of all ages which is running by Volunteers of Society for Public Awareness and Social Services (R). Note: All the staff of Mechid Tv working as a volunteer, any member of Hazara community can join Mechid TV as volunteers, Whoever wants to join us, Mechid will help them in any fields. Email: [email protected]
Operating as usual
نیاز کمک برای علاج مریضی قلب بچه ۷ ساله
https://youtu.be/_WytvlCEde8
کوئٹہ کی ہزارہ برادری جب اپنے پیاروں کے لاشے لئے سڑک پر بیٹھی تھی تب ہی وزیر اعظم عمران خان نے انکے حوالے سے کہا کہ یہ دھرنا بلیک میلنگ ہے۔ اس ہتک آمیز رویے کے خلاف ہزارہ کے جوانوں نے تا دمِ مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا۔۔ جانئیے انہوں نے ایسا فیصلہ کیوں کیا:
مچھ میں شہید ہونے والے واقعہ میں شہدا کے لواحقین کا خالق ہزارہ کے باری میں اظہار خیال
چند سال پيش دہ بارے نفرکی نوشتہ شدہ بود آيا ثابت شد ؟
This should have been written in Guinness Book of World Record.
😡😡😡😡😡
وزیراعظم کی کوئٹہ آمد پر آُٹھائے گئے سوالات اور اُنکے جوابات شہدا کے وارثین کی زبانی
محمد یونس
------
جنازہ
دہ کوئٹہ، ہر دفعہ کہ آزرہ کوشتہ موشنہ مردم از مو دہ دو رقم غم یا مشکل گرفتار موشنہ۔ اوّل قسم شی معلوم استہ کہ مردم چرا غم میگرہ مگر وقتیکہ لاش دہ امام بارگاہ میرسہ — از اینجی کلان ترین مشکل شروع موشنہ۔
مو چرا کوشتہ موشنی؟ کی مو رہ قتل مونہ؟ مقاصد قتل چی استہ؟ ریاست چرا مو رہ تحفظ نمیدیہ یا ددہ نمیتنہ؟ ما بلے ازی مسئلہ گپ نمیزنوم بخاطریکہ جوابای ازی سوالہا رہ بیشتر مردم خبر درہ۔
گپ از مہ بلے دوم مسئلہ استہ کہ فعلن کلان ترین مسئلہ جور شودہ — یعنی لاش وقتیکہ دہ امام بارگاہ میرسہ بعد ازو عجیب و غریب کارا شروع موشنہ۔ از ہر کلہ یک صدا مایہ۔ ہر گروپ دہ مطابق مرضی خو کار میخایہ۔ یگو نمنہ متفقہ رضامندی متاسفانہ دیدہ نموشہ کہ دہ خلافِ ظلم مشترکہ آواز یا احتجاج ریکارڈ شونہ۔ چرا نموشہ؟ بخاطریکہ دہ بینِ گروپا مشکلات استہ۔ چی رقم مشکلات استہ؟ باید دہ ای موضوع گپ زدہ شونہ تا آئندہ آزرے کوئٹہ دیگہ مسخرہ جور نشنہ کہ فعلن ای گروپا جور کدہ۔
واقعے مچھ ثابت کد کہ آزرے کوئٹہ فعلن دہ چار واضح گروپ یا فکر تقسیم استہ۔ اول گروپ ایچ ڈی پی استہ کہ اینا فعلن دہ مینے صوبائ حکومت استہ۔ دوم گروپ ملا استہ کہ اینا کوشش کدہ رئیہ کہ ازی رقم واقعا اونا یگو فائدہ بیگرہ۔ سوم طاہر خان گروپ استہ کہ اینا دہ خلافِ ریاست گپ میزنہ۔ چاروم شی بیطرف گروپ (مردم) استہ و اینا حیران استہ کہ دہ گیر دوُورِ ازونا بعد از کوشتن چی کارا شودہ رئیہ۔
با نظر داشتِ ازی تمام مسائل — خوب، آلی بائ بلے ازی گپ بوگی کہ ای تمام پارٹیا دہ بعض اہم قومی مسائل چرا یکجئي نموشہ۔
1- بعض مردم موگیہ کہ تمام ازی گروپا دہ گیر دوُورِ بعض شخصی نفرا کہ اونا قد یک دیگے خو جنجال درہ یکجئي نموشہ و گوفتہ موشنہ کہ شخصی ضد، انا و مفادات ازینا از عزت قوم ام زیاد استہ و تمام ازینا یگو رقم اجتماعی فکر ندرہ کہ اونا دہ بعض قومی شرائط و مفاد یکجئي شونہ۔
2- بعض مردم موگیہ کہ ملا پارٹی بخاطریکہ بلے از خود خو اختیار ندرہ یعنی ڈیکٹیشن از برو میگرہ ازوخاطر اینا برای قومی تحفظ و اجتماعی مفاد مردم یگو فکر ندرہ۔
3- تمام ازینا بخاطریکہ تمام روز دہ بین خو جاغہ دہ جاغہ استہ ازوخاطر وقتیکہ خدائ نخواستہ یگو کلان مشکل یا سانحہ پیش مایہ اینا دہ بین خو شیشتہ نمیتنہ۔
4- تمام گروپا موگیہ کہ اونا بلے لاش سیاست نمونہ مگر متاسفانہ بیشتر ازینا دہ مطابقِ طریقے از خود خو بلے لاش زبردست سیاست مونہ تا اونا تمام کریڈیٹ رہ بیگرہ۔
چی باید شونہ؟
دہ کوئٹہ، تمام خبر درہ کہ قتل و قتالِ آزرہ یک قومی مسئلہ استہ۔ یگو گروپ تنہا ای مسئلہ رہ پیش بوردہ نمیتنہ۔ بخاطریکہ ای مسئلے سروائیولِ آزرہ استہ ازوخاطر تمام قوم دہ تمام سر دنیا باید یکجئي کار کنہ۔ وقتیکہ تمام یکجئي بلے یک مقصد کار کنہ ای مسئلہ انشاالله ضرور حل موشنہ۔ آلی ام دیر نشودہ۔ تمام آزرہ گی گروپا بلخصوص دہ مسئلے قتل و قتالِ باید دہ بین خو بیشنہ۔ دہ دنیا ای اوّلین اتحاد نیہ کہ نشنہ۔ مو مینگرنی کہ دہ پاکستان اپوزیشن پارٹیز بلخصوص پی ڈی ایم اتحاد یک از بہترین مثال استہ۔ ای تمام سیاسی پارٹیا باوجود تمام تر مشکلات ایمروز برای مشترکہ مقصد یکجئی کار کدہ رئیہ۔ عین اموتر، یوکے اپوزیشن پارٹی “لیبر پارٹی” دہ مسئلے بریگزیڈ حکومتی پلان رہ دہ ہاؤس آف کامن ووٹ میدیہ — چرا کہ مسئلے کشور استہ۔
خلاصہ، دہ آخر فقط امیقس موگوم کہ خدا کنہ ای تمام گروپا از وجے عظیم تر قومی مفاد دہ بین خو کم برداشت پیدا کدہ دہ مسئلے قتل و قتال یکجئی بیشنہ تا دیگا بلے آزرے کوئٹہ خندہ نکنہ۔
لواحقین شہداء کیلئے راشن،کمبل،نقد رقم اور ہر ماہ تمام شہداء ملت جعفر یہ کوئٹہ بلوچستان کو سادات کمیٹی کی طرف سے ماہانہ راشن یا نقد رقم دینے کا اعلان جس طرح پیچلے چھہ سالوں سے دیتے آرہے ہیں۔
لواحقین شہداء کیلئے راشن،کمبل،نقد رقم اور ہر ماہ تمام شہداء ملت جعفر یہ کوئٹہ بلوچستان کو سادات کمیٹی کی طرف سے ماہانہ راشن یا نقد رقم دینے کا اعلان جس طرح پیچلے چھہ سالوں سے دیتے آرہے ہیں۔
خبر باشين کی تحريک التو نوشتہ شدہ و بلے شی دہ صوبائ اسمبلی بحث موشہ۔
بریکینگ نیوز : آرمی چیف اس ہفتے کوئٹہ کا دورہ کریں گے.
Open letter to Pakistani High Commission, UK, regarding gruesome murder of Hazaras in Pakistan
Dear High Commissioner of Pakistan Subject: The Merciless Killings of 11 Hazara Coalminers by Daesh Militant, in the city of Mach in Pakistan, on 3rd of January 2021 Over the last twenty-two years, extremist organisations have unleashed a torrent of violence against smaller communities in Pakistan.....
دہشتگردی میں 30 چالیس لوگ ملوث ہے
وزیراعظم عمران خان
Utah Hazara Association (UHA) along with civil society arranged a protest against the brutal beheading of 11 Hazara coal miners. Here is the protest in a glance.
ہزارہ قبائل کے قتل عام کی مختلف سازشی تھیوریز - - - !
تحریر: کے بی
1-کمیونسٹ گروپ تھیوری:
ھزارہ قتل عام میں اسٹیبلشمنٹ اور اسکے پروکسیز شامل ہیں اور ہمیں قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے
انہوں نے یہ مفروضہ اسٹیبلشمنٹ سے ناراض بلوچ ، پشتون اور این جی اوز چلانے والوں سے لیا ہے
2-قوم پرست تھیوری:
ہزارہ قتل عام، مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے ہے، اگر یہ مذہبی ادارے اور اجتماعات بند ہو جائے تو ہزارہ قتل عام بند ہوگا۔یہ بیانیہ انہوں نے مشرف سے لیا ہے
3-سیاسی مذہبی تھیوری:
ھزارہ قتل عام سعودیہ تکفیری گروہ کا شاخسانہ ہے، کیونکہ ان کو شیعیت سے خطرہ ہے۔ یہ بیانیہ انہوں نے ایران سے لیا ہے
4-سرکار سے وابستہ گروہ کی تھیوری:
ہزارہ قتل عام انڈیا ، امریکہ ، اسرائیل اور افغانستان اپنے پاکستانی ایجنڈوں کے ذریعے سے کروا رہے ہیں تاکہ پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں۔
یہ بیانہ انہوں نے ففتھ جنریشن وار فوجی تھیوری سے لیا ہے
ان سارے سازشی تھیوریز کے جنگجو ایک دوسرے کے بیانیے کو سرے سے رد کرتےرہے ہیں اور ہر ایک صرف اپنے بیانیے کو درست ماننے پر بضد ہے۔ بدقسمتی سے ہر بیانیے کے پیچھے معاشرے کے کچھ افراد بھاگ رہے ہیں
اور اسی کو سو فیصد درست مانتے ہیں اور دوسروں کو کسی صورت سننے یا قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہے جسکی وجہ سے ہزارہ معاشرہ خاص طور پر نوجوان طبقہ انتشار کا شکار ہے
ان تھیوریز کی وجہ سے معاشرہ تقیسم در تقسیم کا شکار ہے
اس کا ثبوت سانحہ مچھ کے احتجاج کے دوران جو ہوا سب کے سامنے ہے
اسی وجہ سے ہزارہ قوم ہر گزرتے دن کے ساتھ کمزور اور ڈس کریڈٹ
ہو رہی ہے
Click the link below to get the PDF version!
https://www.scribd.com/document/490228557/Relationship-Notes
Pakistan Super League 2021 Squads
Captains:
Shadab Khan ▶️ Islamabad United
Imad Wasim ▶️ Karachi Kings
Sohail Akhter ▶️ Lahore Qalandars
Wahab Riaz ▶️ Peshawar Zalmi
Sarfaraz Ahmed ▶️ Quetta Gladiators
Shan Masood ▶️ Multan Sultans
Which Team Looks Strongest?
#HBLPSLDraft #PSL6 #OneTeamOneDream
شہدائے سانحہ مچھ : 03/01/2021
سانحہ مچھ کے شہدا کی رسم سویم کل مسجد ولی عصر ہزارہ ٹاون میں ادا کی جایگی فاتحہ خوانی صبح نو بجے سے لیکر دوپہر 12بجے تک ہوگی تمام سیاسی مذہیی اور شہریوں سے شرکت کی استدعا ہیں
ایام فاطمیہ دوٸم
قال رسول اللّه (ص): فاطِمَة بَضْعَةُ مِنّي فَمَنْ
أَغْضَبَها أَغْضَبَنِي۔
رسول خدا (ص)نے فرمایا ہے کہ: فاطمہ میرے تن کا ٹکڑا ہے، جو بھی اسکو ناراض کرے گا، اس نے مجھے ناراض کیا ہے۔
بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س)چھ روزہ مجالس عزاء کا اہتمام کیاگیاہے لہذا تمام مومنین و مومنات سے بھر پور شرکت کی استدعا ہے۔
ایام فاطمیہ دوٸم
مجالس عزاء مردانہ و زنانہ
خطیب! علامہ علی حسنین الحسینی صاحب
بمورخہ ! 16،15،14 جنوری 2021
خطیب: علامہ ڈاکٹر موسی حسینی صاحب
بمورخہ:19،18،17 جنوری 2021
بوقت : رات ٹھیک 8 بجے
بمقام ۔امام بارگاہ قدس رضویہ بلاک نمبر 3 , ہزارہ ٹاؤن , کوئٹہ
منجانب ! مجلس عزاء کمیٹی و انجمن امام بارگاہ قدس رضویہ بلاک نمبر 3, ہزارہ ٹاون،کوئٹہ
ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رکن صوبائی اسمبلی قادر علی نائل نے مچھ میں دہشت گردوں کی جانب سے کوئلہ کان میں کام کرنے والے نہتے مزدوروں کے قتل کیخلاف بلوچستان صوبائی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔
دہ سانحہ مچھ سرکردے قاتلاں وقتی زبح کدن دہ ٹيلی فون ہدايات رہ بلے شی عمل موکد۔
Hazara Genocide in Pakistan.
Hazara Organization for Peace and Equality (HOPE) - Twitter: @hopehazara Web: http://www.hazara.net/hope (temp location until launch of HOPE website) ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~ Purpose of this map is to document the ongoing genocide of Hazaras in Pakistan. The map pinpoints the attack location...
To The Point With Mansoor Ali Khan
میرے کپتان شہدا کے سب خاندانوں سے ملے ہی نہیں؟
https://youtu.be/xiqab-R_0OM
Hazaras of Salt Lake City Utah, United states protesting against the brutal killings of 11 hazara coal miners in Machh Balochistan on 2nd January 2021.
Hazara diaspora in Salt Lake City Utah, United States Have staged this protest against the brutal killings of 11 Hazara coal miners that took place in Macch Balochistan on 2nd January 2021.
وزیر اعظم عمران خان بالآخر کویٹہ آگئے۔ البتہ شہداء کے لواحقیں کو بہادر خان یونیورسٹی میں اپنے پاس بلاکر لیکچر دے دیا۔
اس لیکچر کا لب لباب کچھ یہ ہے:
میں نے پہلے کہا تھا کہ ہمسایہ ملک پاکستان میں فسادات کروائےگا۔
(مطلب ہمیں پتہ تھا، لیکن ہم نے کچھ نہیں کیا)
ہزارہ کمیونٹی کو مارنے والے پینتیس سے چالیس لوگ ہے۔
(یعنی ریاست چالیس دہشتگرد کے سامنے بے بس ہے)
میں اس لئے کویٹہ نہیں آیا کہ آپ نے جنازوں کی تدفین کو میرے آنے سے مشروط کردیا۔ یہ آنے
والے وزیر اعظم کیلیئے بھی مسلہ بن جائے گا۔ میں واضح کردوں کہ میں اس چیز کی اجازت نہیں دے سکتا۔
(مطلب وزیراعظم ایک مقدس ہستی ہے۔ اور اس ہستی کو لوگ اپنے پاس نہیں بلا سکتے۔ دوسری بات یہ کہ آپ پر حملہ ہوتا رہے گا۔ لیکن وزیر اعظم کے پاس اتنا ٹائم نہیں ہے کو وہ روز روز آپ کے جنازے دفن کروآنے آپ کے پاس آجائے)
میرا میشن یہ ہے کہ سارے مسلمان ممالک کے درمیان، خاصکر سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات ٹھیک کروادوں۔
(گیارہ لوگوں کا سر قلم کرنا چھوٹی بات ہے۔ آپ کی سیکیورٹی کا مسئلہ اہم نہیں۔ میرا میشن بہت عظیم ہے)
عمران خان کے چہرے پر تکبر، نارسیسیزم اور حس برتر بینی طاری تھی۔ انہوں نے نہ اپنی ناکامی کا اور نہ ہی سیکیورٹی اداروں کی غفلت کا اعتراف کیا۔
سننے میں آیا ہے کہ ایک میٹنگ میں سیکیورٹی اداروں پر تنقید کرنے والوں کو دھمکی بھی دیا ہے۔
یاد رہے کہ عمران خان نے اپنے اس بیان پر نہ معذرت کی اور نہ وضاحت پیش کی جس میں انہوں نے شہداء کے لواحقین کے دھرنے کو “بلیک میل” کہا تھا۔
اسلیئے ہزارہ اکٹیویسٹوں کا بھوک ہڑتال کویٹہ سے لندن تک جاری ہے۔
Melbournian Hazaras protest today in front of Victorian parliament and at Bunjil place - Casey today in solidarity with Shuhada e Quetta, rest in peace to those souls who lost there lives - this is least we can to raise our voice and record of civil concern for Humanrights of Hazara’s for the victims of terrors in Balochistan
Be the first to know and let us send you an email when Mechid Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Mechid Tv: