09/25/2025
🛑 نوشہرہ سے افسوسناک خبر 🛑
نوشہرہ کے علاقے پیر سباق میں مکان کی چھت گرنے سے اندوہناک حادثہ 🚨
➡️ ماں اورنومولود بیٹا جاں بحق
➡️ دو افراد زخمی
حادثہ قریبی مکان کی چار دیواری گرنے سے پیش آیا۔
جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
🙏 اللہ پاک مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو صحت کاملہ عطا کرے۔