Supreme MEDIA

Supreme MEDIA Our vision is building a peaceful and prosper society through social media based on the active participation emphasizing on equity, equality and & social

Operating as usual

01/24/2022
01/23/2022
پنجاب بھر میں فوری طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق آج سے ہی ہو گا*مارکیٹ کا ٹائم شام 6 بجے تک ہو گ...
01/23/2022

پنجاب بھر میں فوری طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق آج سے ہی ہو گا*
مارکیٹ کا ٹائم شام 6 بجے تک ہو گا
ہفتہ اور اتوار مارکیٹ مکمل بند ہو گی
ماسوائے ان دوکانوں کے اور یہ 24 گھنٹے کاروبار جاری رہیں گے
1. ہاسپٹلز
2. میڈیکل اسٹورز
3. کریانہ اینڈ جنرل اسٹورز
4. بیکریز
5. دودھ دہی کی دوکانیں
6. فروٹ و سبزی شاپس
7. ڈرائیور ہوٹلز
8. آٹا چکی
9. ورکشاپس
10. پرنٹنگ پریس
11. کوریئر سروسز
12. ریسٹورنٹ (صرف ڈیلیوری)
13. کال سینٹرز (50 فیصد عملہ کیساتھ)
14. سپیئر پارٹس
15. ایل پی جی پلانٹس اینڈ فلنگ شاپس
16. گوشت اور پولٹری شاپس
اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز 3 ہفتوں کے لئے مکمل بند
ہر قسم کے شادی ہالز اور مارکیز 3 ہفتوں کے لئے بند
تمام امتحانات 3 ہفتوں کے لئے ملتوی
یہ لاک ڈاؤن 15 دنوں کے لئے فوری طور پر لاگو ہو گیا ہے

PCB congratulates Mohammad Rizwan on winning ICC Men's T20I Cricketer of the Year 2021

01/22/2022
01/22/2022
01/22/2022
01/22/2022
#kuwait #kuwaitcity #WeatherUpdate #winterinkuwait #kuwaitweather

Photos from Grand Hyper Kuwait's post
01/22/2022

Photos from Grand Hyper Kuwait's post

Photos from Oncost's post
01/22/2022

Photos from Oncost's post

01/22/2022
Photos from The Times of Kuwait's post
01/22/2022

Photos from The Times of Kuwait's post

01/22/2022

Boxer Abdul Rahman Alsanad from Kuwait.
#Kuwaitiboxer #Pakistan #boxingnews #boxingmatch.

Super elegant #MuhammadYousaf & Spin Wizard #MuttiahMuralitharan in Oman @llct20 .#cricket #pakistan #srilanka #ShoaibAk...
01/22/2022

Super elegant #MuhammadYousaf & Spin Wizard #MuttiahMuralitharan in Oman @llct20 .

#cricket #pakistan #srilanka #ShoaibAkhtar

Over 15 injured as M6.6 quake hits southwestern, western Japan..More than 15 people sustained injuries after an #earthqu...
01/22/2022

Over 15 injured as M6.6 quake hits southwestern, western Japan..
More than 15 people sustained injuries after an #earthquake of magnitude 6.6 hit southwestern & western #Japan on Saturday morning, reported the weather agency and local authorities.

Keep Your Personal Life Private.1. Don't advertise your happy marriage on social media2. Don't advertise your kids achie...
01/22/2022

Keep Your Personal Life Private.

1. Don't advertise your happy marriage on social media

2. Don't advertise your kids achievements on Social media

3. Don't advertise your expensive buys on social media Reality is...

1. Not everyone is going to be happy for you

2. Most of the "Nice" comments you get are just fake

3. You will only attract the evil eye on you and your family

4. You are attracting jealous people in your life

5. You don't know who is saving your pictures and checking your updates

6. You really need to stop this because it may ruin your life, family, marriage and career.

Social Media is the devils eyes, ears and mouth, don't fall in to the devils trap. Let your private life remain private.

بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
🌹صبح بخیر🌹
نیکیاں اور دعائیں فنا نہیں ہوتیں. یہ نسل در نسل ساتھ چلتی ہیں اور نہ صرف ہمیں بلکہ ہماری نسلوں کو بھی اپنی حفاظت میں لئے رکھتی ہیں. اس لیے نیکیوں اور دعاؤں کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔

اے ہمارے پروردگار ہمیں کبھی بھی کسی بھی حالات میں مشکلوں میں ، پریشانیوں میں ، خوشیوں میں اور راحتوں میں کبھی بھی تنہا مت چھوڑنا ' ہمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ میں رکھنا اور ہمیشہ محبت کی نگاہ سے دیکھنا۔ ہمیں شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھنا اور ہمارے رزق میں برکت عطا کرنا۔۔۔۔۔۔

🙏آمین ثمہ آمین 🙏

Ooredoo apologises for slow internet..People are complaining about slow internet service, The company through the operat...
01/21/2022

Ooredoo apologises for slow internet..

People are complaining about slow internet service, The company through the operator has confirmed that the issue is due to international cable getting cut..
Ooredoo Kuwait
#Kuwait #الكويت

#پاکستان کے لئے اور اعزازکویت میں عرصہ دراز سے وزارہ الصیحہ سے وابسطہ اور پاکستانیوں کے محبوب سنیر پاکستانی ڈاکٹر ظفر شی...
01/21/2022

#پاکستان کے لئے اور اعزاز
کویت میں عرصہ دراز سے وزارہ الصیحہ سے وابسطہ اور پاکستانیوں کے محبوب سنیر پاکستانی ڈاکٹر ظفر شیخ کی بیٹی سائرہ کو یونیورسٹی اف نارتھ کیرولینا میں معزز پروفیسر شپ کی کرسی الاٹ ہوگئ ہے جوکہ نہ صرف اسکے اور اسکے والدین بلکہ سارے خاندان کے لئے اعزاز کی بات ہے۔ھم اپنے درینہ ساتھی ڈاکٹر ظفر شیخ کو بیٹی کی اس عظیم کامیابی پر دل کی اتہا گہرائ سے مبارک بادی پیش کرتے ہیں اور اس بیٹی کی مزید کامیابی کے لئے دعا گو ہیں۔
My daughter Saira has been designated as Distinguished Professor by University of North Carolina.
The honorable chair offered to her has her name engraved on it.
Alhumdulillah !
Dr Zafar Sheikh

#Pakistan #Kuwaitiboxer #dinner
01/21/2022

#Pakistan #Kuwaitiboxer #dinner

کویتی باکسر عبدالرحمن السند کی ،،بحیرہ عرب باکسنگ چیمپیئن شپ،، میں شرکت کیلئے پاکستان روانگیبحیرہ عرب ٹائٹل باکسنگ چیمپئ...
01/21/2022

کویتی باکسر عبدالرحمن السند کی ،،بحیرہ عرب باکسنگ چیمپیئن شپ،، میں شرکت کیلئے پاکستان روانگی
بحیرہ عرب ٹائٹل باکسنگ چیمپئن شپ 22 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے، اس چیمپئن شپ میں رینکنگ مقابلوں میں شرکت کیلئے کویتی باکسر عبدالرحمن السند ( وزن 70 کلو، عمر 28 ) اج 20 جنوری کی شب اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان روانہ ہو گئے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن ( میڈیا سیکشن) کے نائب صدر حافظ محمد شبیر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انہیں الوداع کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ کامیابی سمیٹ کر بیلٹ جیت کر واپس لوٹیں گے، باکسر عبدالرحمن السند نے مشعل الفجی اور حافظ محمد شبیر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ان کی کامیابی کیلئے دعا کریں۔ کامیابی سے واپس لوٹنے کے لیے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

01/20/2022
#Coronavirus #Omicron #GCC #Kuwait #Saudi #Qatar #Bahrain #UAE #Oman #الكويت

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Supreme MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Supreme MEDIA:

Videos

Other Media/News Companies in New York

Show All

Comments

پنجاب بھر میں فوری طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق آج سے ہی ہو گا* مارکیٹ کا ٹائم شام 6 بجے تک ہو گا ہفتہ اور اتوار مارکیٹ مکمل بند ہو گی ماسوائے ان دوکانوں کے اور یہ 24 گھنٹے کاروبار جاری رہیں گے 1. ہاسپٹلز 2. میڈیکل اسٹورز 3. کریانہ اینڈ جنرل اسٹورز 4. بیکریز 5. دودھ دہی کی دوکانیں 6. فروٹ و سبزی شاپس 7. ڈرائیور ہوٹلز 8. آٹا چکی 9. ورکشاپس 10. پرنٹنگ پریس 11. کوریئر سروسز 12. ریسٹورنٹ (صرف ڈیلیوری) 13. کال سینٹرز (50 فیصد عملہ کیساتھ) 14. سپیئر پارٹس 15. ایل پی جی پلانٹس اینڈ فلنگ شاپس 16. گوشت اور پولٹری شاپس اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز 3 ہفتوں کے لئے مکمل بند ہر قسم کے شادی ہالز اور مارکیز 3 ہفتوں کے لئے بند تمام امتحانات 3 ہفتوں کے لئے ملتوی یہ لاک ڈاؤن 15 دنوں کے لئے فوری طور پر لاگو ہو گیا ہے