KP Reacts

KP Reacts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KP Reacts, News & Media Website, New York, NY.

07/08/2026

افففف اللہ ماشوم مور وفات شوہ
آللہ دی ورتہ دہ زڑہ صبر ورکی

07/03/2026

باپ کے لیے بیٹا اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہوتا ہے۔
بیٹے کی تکلیف اور بیماری باپ کے دل کو اندر تک ہلا کر رکھ دیتی ہے۔
:
جسے حضرت زکریا علیہ السلام نے مانگا:
"رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً"
اور جس کے لیے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دعا کی:
"رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ"
یہ وہی نعمت ہے کہ جس کے بچھڑ جانے پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں سے بھی آنسو جاری ہو گئے۔
پس بیٹا صرف اولاد نہیں، بلکہ دل کا ٹکڑا اور اللہ کی طرف سے ایک عظیم امانت ہے۔

07/01/2026

بہادری اور انسانیت کی اعلیٰ مثال: ناران کی رافٹنگ ٹیم کو خراج تحسین
آج ناران میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں چند نوجوان ویگو ڈالہ میں سوار ہو کر دریا کے کنارے ویڈیو بنانے کی غرض سے گئے۔ اسی دوران گاڑی تیز پانی کے بہاؤ میں بہہ گئی اور اس میں سوار تمام افراد کی جانیں خطرے میں پڑ گئی۔

ایسے نازک وقت میں پوری رافٹنگ ٹیم نے بغیر کسی تاخیر کے اپنی جان کی پروا کیے بغیر بروقت کارروائی کی اور تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا۔

ہم پوری رافٹنگ ٹیم کی بہادری، حاضر دماغی اور انسان دوستی کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں۔ ایسے لوگ ہی ہمارے معاشرے کے حقیقی ہیروز ہیں، جو دوسروں کی جانیں بچانے کے لیے ہر خطرہ مول لیتے ہیں۔

وزیرِ اعظم پاکستان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سے گزارش ہے کہ اس بہادر رافٹنگ ٹیم کو سرکاری سطح پر بلا کر ان کی حوصلہ افزائی کی جائے ، انہیں تعریفی اسناد اور انعامات سے نوازیں، تاکہ انسانیت کی خدمت کرنے والوں کی قدر ہو اور دوسروں کو بھی ایسے نیک کاموں کی ترغیب ملے۔

06/29/2026

پشاور میں شدید زلزلہ

06/29/2026

یمن میں قرآن پڑھاتے ہوئے مدرسے کے استاد اللہ کو پیارے ہو گئے

06/28/2026

وینزویلا میں خوفناک زلزلے کے درمیان، یہ وفادار گھوڑا مضبوط رہا اور بھاگنے کے بجائے اپنے نگراں کو ملبے کے گرنے سے بچایا...see more

06/25/2026

😭 کافر بھی رو پڑے! والدین کے ساتھ ایسا سلوک؟
مسلمان ہو کر ہم کیا کر رہے ہیں؟ 💔 آخر تک دیکھو
Share کرو، شاید کسی کا ضمیر جاگ جائے 🙏

06/24/2026

ماشاءاللہ اولاد ہو تو ایسا

06/24/2026

شیر دل بیٹی

بیٹیاں بھی کم نہیں مردوں سے
وقت پڑے تو بندوق اٹھا لیتی ہیں
باپ کی عزت بچانے کو اپنی جان بھی ہنس کے لٹا دیتی ہیں

دماغ کی ورزش 🧠اس کدو میں کون سا Puzzle Piece فٹ ہو گا؟ 1, 2, 3 یا 4؟صحیح جواب:  5 سیکنڈ میں بتاؤ 👇
06/24/2026

دماغ کی ورزش 🧠
اس کدو میں کون سا Puzzle Piece فٹ ہو گا؟ 1, 2, 3 یا 4؟

صحیح جواب:

5 سیکنڈ میں بتاؤ 👇

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Reacts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share