Pakistan News HD

Pakistan News HD ■ News updates ■ Talk shows ■ Social issues ■ Public polls Share Post Videos and Stay Connected.�

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں وزارت خارجہ آمدوف...
10/03/2019

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں وزارت خارجہ آمد

وفد کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات. دوران ملاقات خطے کی صورتحال، افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ء خیال. وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وفد کو وزارت خارجہ میں خوش آمدید کہا

پاکستان اور افغانستان کے مابین دو طرفہ برادرانہ تعلقات، مذہبی ثقافتی اور تاریخی بنیادوں پر استوار ہیں. گذشتہ چالیس برس سے افغانستان میں عدم استحکام کا خمیازہ دونوں ممالک یکساں طور پر بھگت رہے ہیں. پاکستان، صدق دل سے سمجھتا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے افغانستان میں قیام امن کیلئے "مذاکرات" ہی مثبت اور واحد راستہ ہے. ہمیں خوشی ہے کہ آج دنیا، افغانستان کے حوالے سے ہمارے موقف کی تائید کر رہی ہے. پاکستان خوش دلی کے ساتھ گذشتہ چار دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین بھائیوں کی میزبانی کرتا چلا آ ریا ہے. پاکستان نے افغان امن عمل میں مشترکہ ذمہ داری کے تحت نہایت ایمانداری سے مصالحانہ کردار ادا کیا ہے. پرامن افغانستان پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے ناگزیر ہے. ہماری خواہش ہے کہ فریقین مذاکرات کی جلد بحالی کی طرف راغب ہوں تاکہ دیرپا، اور پائیدار امن و استحکام کی راہ ہموار ہو سکے. مخدوم شاہ محمود قریشی

افغان طالبان کے اعلیٰ سطحی وفد نے افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحانہ کردار کی تعریف کی. فریقین کا مذاکرات کی جلد بحالی کی ضرورت پر اتفاق

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے واضح کیا کہ پاکستان افغان امن عمل کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا مصالحانہ کردار صدق دل سے ادا کرتا رہیگا

#Pakistan🇵🇰 #Afghanistan🇦🇫 #AfghanPeaceProcess

08/09/2019

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی سے میری ڈھائ گھنٹے پر مشتمل ملاقات ابھی مکمل ہوئی ہے

انہوں نے کہا کہ مصروفیات اور شارٹ نوٹس کے باوجود میں یہ نشست ، صدر شی کے حکم پر کر رہا ہوں

کیونکہ پاکستان اور چین کی دوستی کی نوعیت مختلف ہے اور ہمارا ریسپانس لیول بھی مختلف ہے

آج جب میں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے بھارت کے غیر آئینی اقدامات پر اپنے تحفظات چینی وزیر خارجہ کے سامنے رکھے تو انہوں نے ہمارے موقف کی تائید کی ہے جو ابھی ان کی طرف سے پریس ریلیز کی شکل میں سامنے آ جائے گا

مجھے یہ بتاتے ہوئے انتہائی مسرت ہو رہی ہے کہ چین آج ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ وہ پاکستان کا با اعتماد دوست ہے یہ دوستی آج بھی لازوال ہے اس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے

انہوں نے پاکستان کے موقف کی مکمل تائید کی
انہوں نے اتفاق کیا کہ بھارت یہ اقدام یکطرفہ ہیں

انہوں نے اتفاق کیا کہ ان اقدام سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے سٹیٹس اور ہیئت میں تبدیلی واقع ہوئی ہے
انہوں نے اتفاق کیا کہ ان بھارتی اقدامات سے خطے کے امن و استحکام کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں

انہوں نے اتفاق کیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر ایک متنازع مسئلہ تھا اور ہے اور اقوام متحدہ نے اسے متنازع علاقہ تسلیم کیا ہے اور اس کا حل بھی اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں ہونا چاہیے

ان کی خواہش ہے کہ اس مسئلے کو پر امن طریقے سے حل کیا جانا چاہیے تاکہ کشیدگی میں اضافہ نہ ہو

میں نے انہیں آگاہ کیا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جب کرفیو اٹھایا جائے گا تو وہاں ظلم و بربریت کا دور شروع ہو سکتا ہے جس سے مزید خون خرابے کا اندیشہ ہے اور اس کا ردعمل بھی سامنے آ سکتا ہے

اور اس ردعمل کو آڑ بنا کر کوئی پلوامہ جیسی حرکت دوبارہ کی جا سکتی ہے

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جو سیکورٹی کونسل میں جانے کا فیصلہ کیا ہے چین اس کی مکمل حمایت کریگا اور پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون رکھے گا

ہماری وزارتیں اور مشنز آپس میں روابط جاری رکھیں گے تاکہ ہماری اپروچ اور حکمت عملی مشترکہ ہو اور ہم یکسوئی سے آگے بڑھ سکیں

08/05/2019

تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے طنزیہ انداز میں روتے ہوئے ایک عرصے کے بعد اقتدار سے باہر فضل الرحمان کی چالوں اور ناکامیوں کی تفصیل بتا دی۔

07/24/2019

"you rocked star at capital one arena" pompeo saying to imran khan 😉

07/22/2019

رپورٹر :آپ نے عافیہ صدیقی کے لئے آواز اُٹھائی؟؟
عمران خان: جی ہم نے ابھی یہ معاملہ ڈسکس کرنا ہے۔۔
ڈونلڈ ٹرمپ : جی ہاں یہ معاملہ ابھی زیر بحث آئیگا۔

07/22/2019

عمران خان کا امریکہ میں جلسے سے مکمل خطاب۔۔۔
کیپیٹل ون ایرینہ واشنگٹن ڈی سی

07/20/2019

واشنگٹن جہاں وزیراعظم عمران خان کا جلسہ ہے اس جگہ سے فیصل جاوید کی اے آر وائی سے گفتگو سنیے لوگوں کے اندر کیسا جنون ہے

07/18/2019

خان صاحب اتنا ظلم۔۔۔۔۔۔!!!
😂😂😂😂😂
جھوٹ کی بھی حد ہوتی ویسے

07/17/2019

‏نوازشریف نے لندن کے 24 میں سے 20 پرائیویٹ دورے کیے، آصف زرداری نے دبئی کے 51 دورے کئے
ان میں 48 پرائیوٹ تھے یہاں تک کے نوازشریف نے عمرہ کا خرچہ بھی عوام کے پیسہ سے کیا علی محمد خان کی قومی اسمبلی دھواں دھار خطاب

07/14/2019

خدا کی قسم،

عمران خان کی نیت دیکھ کر فخر ہوتا ہے کہ میں ایک سچے لیڈر کی سپورٹر ہوں✌😘😚

07/14/2019

بریکنگ نیوز , صرف قومی خزانہ ہی نہیں شریف خاندان نے بیرونی امداد بھی نہ چھوڑی ، سابق وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کا ایک اور مبینہ کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا ، برطانوی اخبار نے پول کھول دیا ،

07/04/2019

پیپلز پارٹی کے سابقہ رہنما سلمان تاثیر کی بیٹی نے رانا ثناءاللہ کو قاتل قرار دے دیا
رانا ثناء اللہ سے زیادہ نیچ آدمی کوئی نہیں رانا ثناءاللہ کے خلاف کاروائی پر عمران خان حکومت پر خدا کی رحمت ہو. سارہ تاثیر کی عمران خان کےلیے نیک خواہشات اور دعائیں

07/03/2019

گاڑیوں کی فیس میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا گیا ٹائپنگ غلطی تھی ایف بی آر نے وضاحت کر دی 24 نیوز کی رپورٹ

07/02/2019

ن لیگ کے فیصل آباد سے سابق MPA
شیخ اعجاز کو گرفتار کر لیا گیا

06/28/2019
06/26/2019

‏“میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی بہت عزت کرتی ہوں ”۔بلاول زرداری

06/25/2019

وزیر اعظم عمران خان کا حامد میر کے ساتھ خصوصی گفتگو۔۔۔!!!

06/25/2019
06/25/2019
06/23/2019

عمران خان سیاست سیکھ گیا ہے۔ وہ سیکھ گیا ہے کہ کیسے دانا ڈالتے اور کیسے جال ڈالتے۔۔۔

06/22/2019

مریم صفدر نے ایک بار پھر غلط بیانی کی
نواز شریف واحدقیدی ہیں جن کیلئے پورا کارڈیک سینٹر 21 کارڈیالوجسٹ کیساتھ جیل میں موجودہے
روز گوشت کھاتے ہیں شہباز گل

06/21/2019

لندن ‘ پاکستان نوجوان کی سرفراز احمد پر شرمناک جملہ بازی ‘ایسی حرکت کرنیوالے کو آپ کیا کہیں گے ؟

06/19/2019

*کے پی کے میں ایک بھی یونیورسٹی نہیں بنائی گئ*
*شہباز شریف*
*پی ٹی آئ نے 7 یونیورسٹیاں بنائ جن میں سے 2 میرے حلقے میں ہیں*
*سپیکر کا جواب*

06/18/2019

ن لیگ نے ⁦‪@MaryamNSharif‬⁩ کے ساتھ ہی “کیلیبری فونٹ” والی جعل سازی کردی۔ مریم نواز ہماری نائب صدر نہیں،”مریم اگر ن لیگ کی نائب صدر ہیں تو کوئی نوٹیفیکیشن دکھائیں، ثابت کریں” الیکشن کمیشن میں ن لیگ کا موقف
‏😂😂😂😂😂😂😂😂😂

06/17/2019

‏پاکستان کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خبر! قطر پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے لئے تیار, امیر قطر اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے,22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے! اس قبل سعودی عرب 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے کر چکا ہے!

06/17/2019

بلاول زرداری اور مریم نواز کی ملاقات۔ ۔ ۔ پاکستانی جمہوریت کی ایسی تعریف جو شاید آپ نے زندگی میں کبھی نہ سنی ہو،سنیں حسن نثار کے مخصوص انداز میں

06/16/2019

‏جاتی امراء لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس، ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کی حکمت عملی پر غوروخوص

06/14/2019

بشکک: وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں پہنچ گئے

06/13/2019

"یہ جو ریفرینس گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے "
جسٹس قاضی عیسیٰ فائز کے حمایتی وکلاء کے فوج کے خلاف نعرے یہ پیپلزپارٹی اور ن لیگی ہی ہو سکتے ہیں

06/13/2019
06/13/2019

یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد کوئی بھی زندہ ضمیر والا شخص مسلم لیگ نون کو سپورٹ نہیں کریگا

06/13/2019

پیش خدمت ہے پی ٹی ایم پارٹ ٹو
‏یہ جو نیب گردی ہے، اسکے پیچھے وردی ہے۔ ہم لے کے رہیں گے آزادی، ہے حق ہمارا آزادی۔
‏آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد پی پی پی کی اوقات کھل کے سامنے آنے لگی۔۔۔

06/13/2019

"ڈھنگ کی کوئی تقریر نہیں کرسکیں‌ جو غالباً عرفان صدیقی کی لکھی ہوئی ہوتی ہے، شعر انہیں‌ بھول جاتے ہیں پھر پلٹ کر پوچھتی ہیں، انکے والد صاحب کا بھی یہی حال تھا۔۔”- ہارون الرشید مریم نواز کی تقریر پر انکی کلاس لیتے ہوئے۔

06/11/2019

‏میری جان بھی چلی جائے مگر ان چوروں کو نہیں چھوڑوں گا۔میں اپنے اللہ سے وعدہ کرکے آیا ہوں۔ وزیراعظم
‎#PMIKAddress

‏عمران خان کے خطاب کا یہ حصہ سب سے اہم تھا.. جو قوم کے لیے تو بہترین لیکن ملک لوٹنے والوں کے لیے بد ترین تھا

06/11/2019

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کی مکمل ویڈیو۔۔۔۔۔۔۔

#GeoNews #ImranKhan #Pakistan 🇵🇰

06/11/2019

‏میرے بچوں! پاکستان بھی ضروری ہے کرپشن ہوتی ہے پیسے کھائے جاتے ہیں🙄

عمران خان: بے شرم انسان تمہارے باپ کا پیسہ ہے جو بھول جائیں 😁🤣

06/10/2019

ہم دیکھیں گے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے وعدے کے عین مطابق کسی چور کو کوئی این آر او نہیں دیا گیا اور آج پاکستان میں کرپشن کا ستارہ سمجھے جانے والے سیاست دان جیل میں موجود ہیں۔

06/10/2019

عمران خان، آصف زرداری اور چئیرمین نیب کے ایک دوسرے کے خلاف بیانات۔۔۔ دیکھئے تینوں کو آمنے سامنے
#Pakistan

06/10/2019

شہباز شریف آج گرفتاری کی مخالفت کر رہے ہیں جبکہ انہیں تو کریڈٹ لینا چاہئے تھا کیونکہ یہ لوگ ہی ان مقدمات کو عدالتوں میں لے کر گئے. یہ پیٹ پھاڑنے کی باتیں کرتے تھے پھر شاید خیال آگیا کے پیٹ پھٹے تو پہلے اپنوں کے ہی پھٹیں گے...

06/10/2019

آصف زرداری پر شہباز شریف کے ماضی اور آج کے بیانات ملاحظہ فرمائیں..
#MafiaExposed

06/10/2019

اس عید پر پیسے بھیجیں بینکنگ چینل سے۔۔۔۔!!

06/10/2019

"نیب کی کیا حیثیت ہے کہ وہ میرے خلاف مقدمے بنائے ان کی کیا مجال ہے"- دیکھئے خود کو زمینی خدا سمجھنے والے آصف زرداری پہلے نیب بارے کیا الفاظ استعمال کرتے رہے

06/10/2019

سب پر بھاری آصف زرداری نیب کےہاتھوں گرفتار ۔۔۔
#Pakistan

06/10/2019

عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام۔۔۔۔

06/01/2019

خان صاحب پاکستان کے نہیں امت مسلمہ کے بہترین لیڈر ہیں! ناموس رسالت ص سے لے کر او آئی سی کی ذمہ داری اور مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دینے سے مسلمانوں کا سائنس و ٹیکنالوجی میں کردار، اسرائیل اور انڈیا کے مظالم کا ذکر! واہ، کیا بات ہے! انتہائی خوشی ہوئی یہ دیکھ کر، ان بیان ایبل خوشی ہے🥰🥰🥰

Address

51 N Gurumangat Road,
Lahore, NY
10016

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Nearby media companies


Other Lahore media companies

Show All