ائیرپورٹ پر سرعام عورت نے ایسی حرکت کردی کہ سب دیکھتے رہ گئے
30/06/2025
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں کہ طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہوجاتے ہیں۔
" اپنوں سے کبھی ایسی لڑائی نہ لڑیں کہ لڑائی جیت جاؤ مگر اپنوں کو ہار جاؤ۔"
#محبت #رشتے #لڑائی #جیت #فیملی #طنز #بحث
30/06/2025
ہائے بے بسی!
لوگ کہتے ہیں ریاست ماں ہوتی ہے اور ماں کو جب اپنے بچے پریشان نظر آتے ہیں تو تڑپ جاتی ہیں،لیکن یہاں تو ریاست بالکل لاتعلق نظر آتی ہے
بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا، میرے بچے بچ جائیں،
ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی ۔
کیا قیامت خیز منظر تھا جب ایک ایک کر کے سب پانی کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے۔
Be the first to know and let us send you an email when Urdu info king posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.