KTV HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KTV HD, Media/News Company, New York, NY.

Welcome to the Offical Page "KTV HD"
Follow us on Facebook
https://www.facebook.com/p/ktv-hd-61559679301749/?mibextid=ZbWKwL
Visit our Website https://channel48pakistan.wordpress.com/?query-9-page=3

ناظرین کا احتجاج اے آر واۓ کا ڈرامہ در نجات آج ہو ٹیوب پے نشر نہیں کیا گیا۔ چینل والوں کا کہنا ہے کہ ڈرامہ دیکھنا ہے تو ...
09/19/2026

ناظرین کا احتجاج
اے آر واۓ کا ڈرامہ در نجات آج ہو ٹیوب پے نشر نہیں کیا گیا۔ چینل والوں کا کہنا ہے کہ ڈرامہ دیکھنا ہے تو ایپ ڈونلوڈ کرو۔ دو ہزار تین سو سے زیادہ کمینٹس تھے ۔ ناظرین کا کہنا کہ ایپ نہیں ڈاؤنلوڈ کرنی۔ اپنا ڈرامہ اپنے پاس رکھو۔ 😅
آپ لوگ کیا کرنے والے ہیں ایپ ڈاؤن لوڈ یا پھر احتجاج اور ساتھ اے آر وائی کو خیر باد؟
-e-nijat

ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر غیر قانونی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں۔مغلپورہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی پتنگ فرو...
09/19/2026

ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر غیر قانونی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں۔

مغلپورہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی پتنگ فروش گرفتار،

ملزم شہزاد کو گریفن گراؤنڈ کے قریب سے گرفتار کیا گیا،

ملزم کے قبضے سے ہزاروں مالیت کی 450 تیار پتنگیں برآمد۔

ملزم پابندی کے باوجود کاٹن کے ڈبوں میں رکھ کر پتنگیں فروخت کر رہا تھا۔

ملزم پتنگیں تیار کر کے لاہور کے مختلف علاقوں میں فروخت کرتا تھا۔

ملزم شہزاد کے خلاف مقدمہ درج انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے،

قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی،، ایس پی سِول لائنز منزہ کرامت

سب سے پہلی بات تو یہ کہ ہمارے فون میں اِن آلتو فالتو ایپس کےلیے کوئی سپیس ہی نہیں ہے۔ بالفرض ہوتی بھی تو اِن "دو ٹکے" کے...
09/19/2026

سب سے پہلی بات تو یہ کہ ہمارے فون میں اِن آلتو فالتو ایپس کےلیے کوئی سپیس ہی نہیں ہے۔ بالفرض ہوتی بھی تو اِن "دو ٹکے" کے ڈراموں کےلیے ہم آپ کو پچاس ملین کیوں دیتے؟ مطلب اتنا تردد کیوں کرتے؟

اور دوسرا آپ اپنی یہ غلط فہمی دُور کر لیں کہ ہمیں کوئی اتنی اخیر پڑی وی ہے کہ ہم آپ کا ڈرامہ دیکھنے کے لیے اتنے کشٹ اُٹھائیں گے۔
چینل بھی بہت ہیں اور انٹرٹینمنٹ شوز بھی۔ لہذا آپ اپنے ڈرامے اپنے پاس سنبھال کر رکھیں۔ کہیں اِن کا پردہ خراب نہ ہو جائے 🙄

ہمیں بالکل شوق نہیں ہے جگہ لُٹنے کا۔۔۔۔ 😂

ARY Digital بائیکاٹ کر رہے ہیں آپ کا۔۔۔ ٹاٹا بائے بائے!

09/19/2026

Yesterday I went to Murree. In Murree, all the way to the last border of Punjab where the hills begin, a green electric bus was running, MashaAllah. Its fare is 20 rupees, but it is 100% free for women, 100% free for students, free for both men and women over 60 years old, and completely free for persons with disabilities and special needs.

09/19/2026

`السلام علیکم ورحمۃ اللّہ وبرکاتہ!`

*🚨 Paid Promotion Available On This Channel with special offer...*
*_Contact:_* https://www.facebook.com/share/17YdSxBzRL/

*Contact Only Serious Member's kindly...* Don't Send *Helo, Hi*, Don't waste time...

`🌸 Allah Bless You 🤲🏻♥️`

09/19/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہنگو اور شمالی وزیرستان میں 10 خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ شہی...
09/19/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہنگو اور شمالی وزیرستان میں 10 خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ شہید جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔

```پیٹرول کی قیمت میں  ایک روپے 65 پیسے کمی،ڈیزل 88 پیسے سستا کردیا```
09/19/2026

```پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے کمی،ڈیزل 88 پیسے سستا کردیا```

*آزاد کشمیر کے سرکاری و نجی کالجز میں ہفتہ وار دو تعطیلات کا فیصلہ*```ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالجز کے لیے پانچ روزہ ...
09/19/2026

*آزاد کشمیر کے سرکاری و نجی کالجز میں ہفتہ وار دو تعطیلات کا فیصلہ*
```ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالجز کے لیے پانچ روزہ ورکنگ ویک کا حکم نامہ جاری کر دیا```

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KTV HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share