
Markhor TV Official
- Home
- United States
- New York, NY
- Markhor TV Official
Markhor Tv Official Page Like Join Official Group & Follow
Operating as usual

04/08/2022
عمران خان نے تمام بیماروں کو صحت مند بنا دیا ، کمر درد ، گھٹنوں میں درد ، پلیٹلیٹس !!! ہشاش بشاش
اچکن کے لیے تیار
بھاگے ہوئے قریب المرگ زندگی کی طرف لوٹ آئے
پاکستان بھی آ جائیں گے
#عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں
#NoMoreShehbazSharif

04/01/2022
04/01/2022
PM Imran Khan's Big Announcement | PTI's Landslide Victory in KPK Eelctions | Imran Khan Analysis

03/31/2022
انکی سوچ سے بھی بدبوں آتی ہیں اتنے گرے ہوئے لوگ ہیں اللہ پر بھروسہ نہیں امریکہ پر بھروسہ ہیں یہ ہمارے ملک کا وزیر خارجہ رے چکاہیں
03/31/2022
یہ انتہائی سیریس ایشو ہے۔ یہ دھمکی عمران خان کو نہیں بلکہ دنیا کی پہلی اسلامی نیو کلیئر پاور کو دی گئی ہے اور اس کا مرکزی کردار تین بار وزیراعظم بننے والا نواز شریف 🐕 ہے ۔
جاوید چوہدری 👇

03/31/2022

03/31/2022

03/31/2022

03/31/2022
موسی علیہ السلام کو پانی سے، ابراہیم علیہ السلام کو آگ سے، یونس علیہ السلام کو مچھلی سے بچانے والے میرے رب پاکستان کو ان چور، لٹیروں اور بیرونی طاقتوں کے غلاموں سے بچا، آمین
03/31/2022
عمران خان پورے پاکستان کا وزیر اعظم ہے۔بیرونی سازش اور دھمکی کےخلاف ہر ادارہ کو ، پورا پارلیمان اور پوری قوم کو یکجا ہو کر ریاست کو مضبوط کرنا اور دشمن کو ٹھوس پیغام دینا چائیے۔
پاکستان ہے تو ہم سب بھی ہیں۔
#ہر_سازش_ہوگی_ناکام

03/30/2022

03/30/2022
03/25/2022
Imran Khan Ya Opposition | Public Opinion on Tehreek-E-Adam Aitmad

03/22/2022
03/21/2022
03/18/2022
#عمران_خان نےغلط کیا، اسے #Absolutely_not کہنے کی کیاضرورت تھی؟۔#شہبازشریف
یہ ہیں وہ منافق سیاستدان جو اپنی چوری کامال بچانے کیلیے مغربی طاقتوں کےجوتےچاٹتےہیں،اوربدلےمیں پاکستانی عوام کا خون بیچتے ہیں👇🏻
03/18/2022
عمران خان صاحب اپنی مشکلات میں اضافہ مت کریں اور سیدھا سیدھا امریکہ کے سامنے لیٹ جائیں،اسرائیل کو تسلیم کریں، بھارت کی شان میں قصیدے پڑھنا شروع کر دیں۔ مسئلہ کشمیر کو نواز شریف کی طرح پس پشت ڈال دیں. آئی ایم ایف کے پاس جائیں 10 ارب ڈالر قرضہ لیں 5 ارب سے عیاشی کریں اور 5 ارب کی سبسڈی دیں۔ ملک جائے بھاڑ میں قرضہ چڑھتا ہے تو چڑھنے دیں کونسا آپ نے وہ قرض ادا کرنا ہے
آپ کے بہادر فیصلے چند گھنٹے اس قوم کو یاد رہتے ہیں بس۔ یہ غیرت سے جینا تو چاہتے ہیں لیکن اسکی قیمت ادا کرنے کو تیار نہیں۔اس قوم کو خدا کے لئے غیرت سے جینے کا درس دینا چھوڑ دیں۔ غیرت کی ہمیشہ ایک قیمت ہوتی ہے اور وہ قیمت ہم ادا کرنے کو تیار نہیں.
خان صاحب یہ قوم روشن خیال نہیں راشن خیال ہے۔ یہ دماغ سے نہیں پیٹ سے سوچنے والی قوم ہے۔ آپکی جرات کیسے ہوئی اس قوم کو خوداری کا سبق پڑھانے کی کیونکہ ہم اس کی قیمت ادا کرنے کو تیار نہیں
ہم سیرت النبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جانتے ضرور ہونگے لیکن ہم سے اس پر عمل نہ ہوگا کیونکہ ہم کو بس دو وقت کی روٹی چائیے اس لئے مہربانی کریں ہم کو آزمائش میں مت ڈالیں۔ یہ قوم نہ تو غیرت سے جینا چاہتی ہے، نہ اسکو کسی اور چیز کی پرواہ ہے۔
یہ جیسے خود ہیں انکو نواز اور زرداری جیسے فرعون اور چور ہی سوٹ کرتے ہیں۔۔

03/18/2022
03/18/2022
ایم کیو ایم کراچی کے نام پر ووٹ حاصل کئے ہیں اور وہ ووٹ پیپلز پارٹی پر بھیجنے جارہی ہیں یاد رکھنا کراچی والوں یہ لوگو عوام کا نہیں اپنے آپ کو بچانے کیلئے کیسی بہی حد تک جاسکتے ہیں
03/18/2022
وزیراعظم عمران خان کدم بڑاؤ سندھ میں گورنر راج نافذ کرو
کراچی اور سندھ کے عوام آپ کے ساتھ ہیں
03/14/2022
Plan B of PM Imran Khan | All Set for Final Round | Imran Khan Exclusive Analysis
Plan B of PM Imran Khan | All Set for Final Round | Imran Khan Exclusive Analysis

03/09/2022
03/01/2022
نواز لیگ میں بہت بڑی بغاوت ہوگئی _ خان ٹکٹوں کا فیصلہ کرنے لاہور پہ

02/28/2022
پیپلزپارٹی والے اور سعید غنی کل ہر ایک گھنٹے میں مارچ کے حوالے سے پوسٹ ڈال رہے تھے لیکن آج پورے دن میں ایک تصویر نہیں ڈالی۔
یہ مارچ کی تھوری دیر پہلے کی صورتحال ہے اسی لیے پیپلز پارٹی والوں کی طرف سے اب کوئی تصویر نہیں آرہی۔

02/28/2022
پیپلزپارٹی پنجاب اور اسلام آباد میں حکومت الٹانے نکلی ہیں اور جہاں انکی حکومت ہے وہاں حالت دیکھ لیں ان کی۔

02/28/2022
آج زاداری مافیا آپنی کرپشن بچانے کے لیے کراۓ کے لوگوں کے ساتھ کراچی سے اسلام آباد نکلے گے۔
کراچی میں جاری اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی آنے کے امکانات روشن #Karachi #PPP #StreetCrime
01/22/2022
Presidential System is the Current Solution of Pakistan - Dr Israr Ahmad
پاکستان میں اس وقت صدارتی نظام کی ضرورت ہیں اور پاکستان میں اس وقت صدارتی نظام پر بحث ہو رہا ہے آپ لوگ بہی ویڈیوز زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

01/15/2022
😭😭

11/08/2021

11/08/2021
Address
New York, NY
10009
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Markhor TV Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Shortcuts
Nearby media companies
-
538 east 11th street
-
Alphabet City
-
266 E 10th St
-
655 E 14th St
-
10009
-
263 East 7th St
-
195 E 4th St
-
335 East 14th Street #997
-
195 E 3rd St
-
200 E 10th St
-
126 2nd Avenue, 3rd Flr
Other New York media companies
-
13236 Mannheim
-
New York
-
11221
-
555 8th Ave Rm 409
-
115 W 29th, Suite 1200
-
25 west 52nd street
-
71 W 23rd St, Floor 13
-
10023
-
10013
-
100 W 33rd Street, 3rd Floor