Jamhoriyat.pk

Jamhoriyat.pk Discussion Forum on Pakistan's politics "Freedom of speech is your fundamental right in democratic society"
A public forum to discuss Pakistani Politics & current affairs situation in Pakistan.

06/05/2019

Why waqar zaka apologized

06/05/2019

How ten lac Pakistani people earn million dollars ?
Watch this video

06/05/2019

Research on Wudhu has wonders the scientists

06/05/2019

‏وزیراعظم عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گلا میں قائم مسجد میں نماز عید ادائیگی کی

06/05/2019
06/05/2019
06/05/2019

The story of Kuwait girl named Nira Sabrabah Now same plan used by PTM

06/05/2019
Jamhoriyat.pk

Jamhoriyat.pk

دبئی میں دنیا کا پہلا عظیم و شان "قرآن پارک" تعمیر۔۔۔ اس پارک سے متعلق تمام تفصیلات اس رپورٹ میں۔۔

Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah view about Israel
06/05/2019

Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah view about Israel

06/05/2019
Jamhoriyat.pk

Jamhoriyat.pk

A Lahore young boy same Azaan voice like Haram Sahrif

06/05/2019

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر لائن آف کنٹرول پر موجود جوانوں کے ساتھ گزاری، ان کا کہنا ہے کہ دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ قوم پر احسان نہیں، یہ اقدام ہر قسم کے حالات میں یکجہتی کےعزم کا اعادہ ہے۔ بجٹ کٹوتی کو دفاعی صلاحیت پر اثرانداز نہیں ہونے دیں گے۔

06/05/2019

Peer Ahmed Shah ki Traf sy Sb ko Eid Mubarak

عید کے موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما #قمر_زمان_کائرہ کا ٹویٹ.
06/05/2019

عید کے موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما #قمر_زمان_کائرہ کا ٹویٹ.

پہلی عید والدین کے بغیر گزار رہی ہوں، مریم نواز کا ٹویٹ
06/05/2019

پہلی عید والدین کے بغیر گزار رہی ہوں، مریم نواز کا ٹویٹ

جناب عمران خان وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عید الفطر 1440ھ /20...
06/05/2019

جناب عمران خان
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان
کا عید الفطر 1440ھ /2019ءکے موقع پر قوم کے نام پیغام

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم‎

میرے عزیز ہم وطنو!

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

عید الفطر کے مبارک موقع پر میں تمام پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اور خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے ہمیں خوشیوں بھرا یہ دن عطا کیا ۔

عید الفطر کا مقصد مسلمانو ں میں اتحاد ، اخوت ، بھائی چارہ ، ایثار اور سخاوت جیسے جذبات کو فروغ دینا ہے ۔ ہم عید کی حقیقی مسرت صرف اسی وقت حاصل کرسکتے ہیں جب ہم اس موقع پر اپنے ضرورت مند عزیزو اقارب اوربہن بھائیوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شریک کریں ۔ یہ تب ہی ممکن ہے جب ہم اسلام کے زریں اصولوں پر عمل پیرا ہو ں اور بخل ، حسد ، لالچ اور نفرت جیسے منفی رجحانات پر قابو پاتے ہوئے سخاوت پر مبنی جذبہ کو فروغ دیں۔

میرے عزیز ہم وطنو!

موجودہ حکومت نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے صحیح سمت میں سفر کا آغاز کردیا ہے ۔ ہم انشااللہ بہت جلد وطن عزیز پاکستان کو معاشی و معاشرتی مشکلات سے نکال کر ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست میں ڈھالنے میں کامیاب ہوجائیں گے ۔ ریاست مدینہ انسانی تاریخ کی وہ ریاست تھی جس نے انسانی فلاح و بہبود کے حوالے سے ایسی پذیر ائی حاصل کی کہ قیامت تک کے انسانوں کے لیے ایک مثال قرار پائی ۔ موجودہ حکومت ایک حقیقی فلاحی ریاست کے قیام کے لیے اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرتی رہے گی ۔آپ سب کی بھرپور کوشش اور محنت یقینی طو رپر اس مقصد کے حصول کے لیے ممدومعاون ثابت ہوگی ۔

میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کو امن ، ترقی و خوشحالی کا ایسا مثالی گہوارہ بنائے جس کو دیکھنے کے لیے ہم سب کی نگاہیں منتظر ہیں اور آج کے دن کو تمام لوگوں کے لیے خوشی و مسرت کا دن بنائے ۔ آمین!

پاکستان پائندہ باد !

06/05/2019

وزیراعظم عمران خان نے نماز عید بنی گالا کی مسجد میں ادا کی اور ملک کی سلامتی اور استحکام کے لئے دعا کی!!

06/04/2019

Pak Army's big decision to improve the economy

06/04/2019

Justice Qazi Isa letter to Pakistan President

06/04/2019
میاں محمد نواز شریف کا جیل سے پیغام
06/04/2019

میاں محمد نواز شریف کا جیل سے پیغام

06/04/2019

وزیر اعظم کی ہدایت، مالدار افراد کا ڈیٹا طلب

06/04/2019

"یہ میرا ملازم ہے ، ملازم ہو کر ایسی باتیں کرتا ہے "- مفتی منیب کے ساتھ کون بیٹھے گا - ڈی جی مذہبی امور اور رویت ہلال کمیٹی کے ممبر میں سب کے سامنے شدید جھگڑا ہو گیا

تمام اہلِ وطن کو jamhoriyat.pk کی جانب سے دلی عید مبارک
06/04/2019

تمام اہلِ وطن کو jamhoriyat.pk کی جانب سے دلی عید مبارک

06/04/2019

Initiative by Pakistan Post!
Foreign remittance can now be sent through Pakistan Post benefitting overseas Pakistanis, FULL amount can now be sent through legal channels. This service will also soon extend at each Pakistani's doorstep delivering foreign remittances. Big step to end Hundi/Hawala culture plaguing forex coming into Pakistan.

06/04/2019

Daughter was not allowed to meet father ... The story of Predictidid Maryam Nawaz's tweet is telling the story Parvaiz Rasheed

06/04/2019

میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، سانس لینے میں مشکل درپیش

Shawwal Moon sighted In Pakistan. Eid ul Fitr will be celebrated tomorrow on Wednesday, June 05.#EidulFitr #Jamhoriyat
06/04/2019

Shawwal Moon sighted In Pakistan. Eid ul Fitr will be celebrated tomorrow on Wednesday, June 05.

#EidulFitr #Jamhoriyat

عید الفطر کی مناسبت سے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور خی...
06/04/2019

عید الفطر کی مناسبت سے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں 820 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔

Clear your position in sumpre judicial council not in media
06/04/2019

Clear your position in sumpre judicial council not in media

آپ کے خیال  میں عید کے چاند کا مسئلہ شرعی اصولوں کے مطابق حل ہونا چا...
06/04/2019

آپ کے خیال میں عید کے چاند کا مسئلہ شرعی اصولوں کے مطابق حل ہونا چاہیے یا پھر سائنس کے اصولوں کے مطابق

06/04/2019

Explaining why Waqar Zaka has changed.

06/04/2019

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے مسلمانوں کو دلی عید مبارک
06/04/2019

سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے مسلمانوں کو دلی عید مبارک

06/04/2019
Jamhoriyat.pk

Jamhoriyat.pk

A Lahore young boy same Azaan voice like Haram Sahrif

06/04/2019
Jamhoriyat.pk

Jamhoriyat.pk

دبئی میں دنیا کا پہلا عظیم و شان "قرآن پارک" تعمیر۔۔۔ اس پارک سے متعلق تمام تفصیلات اس رپورٹ میں۔۔

06/03/2019

شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں تہلکہ خیز انکشافات، دیکھیں اس ویڈیو میں

Pakistan beat World Cup favourites England by 14 runs
06/03/2019

Pakistan beat World Cup favourites England by 14 runs

06/03/2019

DG ISPR Major General Asif Ghafoor Bajwa's Tweet
The BBC News reported June 2, a violation of journalism values

06/03/2019

مسجد نبوی میں تکمیلِ قرآن کے موقع پر بارانِ رحمت

06/03/2019

ملک بھر میں ایک ہی دن عید منانے کا خواب پورا ہوسکے گا؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کل اور مفتی پوپلزئی آج پشاور میں چاند دیکھیں گے۔

مختلف بیماریوں کا قرآن شریف سے علاج
06/03/2019

مختلف بیماریوں کا قرآن شریف سے علاج

Photos from Jamhoriyat.pk's post
06/03/2019

Photos from Jamhoriyat.pk's post

06/03/2019

Which team do you think will win tonight?
#engvpak #CWC19 #CWC2019 #WorldCup2019 #ICCWorldCup2019 #Jamhoriyat

06/03/2019

Production orders of prisoners in jail to be issued in unacceptable crime.

06/03/2019

*عید کی نماز کا طریقہ*

*پہلے نیت کریں

☽ نیت کرتا ہوں میں دو رکعت نماز عید کی زائد چھ تکبیروں کے ساتھ منہ میرا کعبہ شریف کی طرف
واسطے اللہ تعالی کے پیچھے اس امام کے.

امام تکبیر کہہ کر ہاتھ باندھ کرثنا پڑھےگا ہمیں بھی تکبیر کہہ کر ہاتھ باندھ لینا ہے اس کے بعد تین زائد تكبيریں ہوں گی.

⛤ پہلی تکبیر کہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے

⛤دوسری تکبیر كہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے

⛤تيسری تکبیر کہہ کر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر باندھ لینا ہے

اسكے بعد امام قرآت کرےگایعنی سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھے گا اور رکوع سجدہ کرکے پہلی رکعت مکمل ہوگی

🌹دوسری رکعت کے لئے اٹھتے ہی امام قرآت کرے گا یعنی سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھےگا اس کے بعدرکوع میں جانے سے پہلے زائد تینوں تكبيرے ہوں گی

⛤پہلی تکبیر کہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے

⛤دوسری تکبیر كہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے

⛤تيسری تکبیر کہہ کر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑ دینا ہے

یہاں تک زائد تكبيرے مکمل ہوگئ.
☽ اب اس کے بعد بغیر ہاتھ اٹھاے تکبیر کہہ کر رکوع میں جاینگے.
☽اور بس آگے کی نماز دوسری نمازوں کی طرح پڑھنا ہےپھر سلام پھیرنا ہوگی.

* اللہ عمل کی توفیق عطاءفرمائے*

Address

216 Lake View Street New York, NY 10031
New York, NY
11793

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamhoriyat.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Nearby media companies


Other News & Media Websites in New York

Show All