10/07/2025
*انتظار ختم ہوا! 🔥⏳
کورولوش اورحان سیریز کا پہلا ٹریلر آخر کار سامنے آ گیا ہے! 🏰
عثمانی سلطنت کی نئی نسل، نئی داستان اور نیا ہیرو — "اورحان غازی" — اب اپنے عظیم باپ "عثمان غازی" کے نقشِ قدم پر۔
کیا آپ تیار ہیں ایک اور شان دار تاریخی سفر کے لیے؟
کچھ لوگوں کو یہ پرومو پسند نہیں آیا ۔ان کو بتاتا چلوں یہ پرومو تھا ٹریلر نہیں۔۔
اور یہ ایک نئی سیریز کا سٹارٹ ہے ہر نئی سیریز پہلے ہی دن کامیاب نہیں ہوتی ٹائم لگتا ہے اور رہی اورحان والے ایکٹر کی بات یہ تو ہم قسط دیکھے بغیر تو اندازہ نہیں لگا سکتے ۔۔۔
باقی آپ کی کیا رائے ہے اپنے قیمتی بلب سے روشنی ڈالیں ۔۔
انشاءاللہ یہ سیریز آپ کو بہت جلد ہدف پلے پر دیکھنے کو ملے گی اردو ترجمے کے ساتھ ۔۔۔