29/05/2025
حسن نواز تھئنڈ ♥️
اوپنر کھیلا اچھا پرفارم کیا نیوزی لینڈ میں سنچری بنائی کوہٹہ گلیڈی ایٹر میں سعود صاحب کی وجہ سے نمبر 4 پر کھیلنا پڑا۔۔۔👏👏
ٹورنامنٹ کے بہترین پلئیر قرار پائے ♥️♥️
سب یہی کہتے تھے حسن نواز نمبر4 پر بہترین بلے باز مل گیا۔۔۔
انٹرنیشنل میں نمبر 4 پر آغی صاحب نے جگہ سنبھال لی گو کہ اچھی اننگز کھیلی ❤️
لیکن نوجوان بلے باز کو نمبر 5 پر دھکیل دیا وہاں بھی 200 کے اسٹرائیک ریٹ سے اچھی اننگز کھیل گیا👌👌