Charda Punjab

Charda Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Charda Punjab, Media/News Company, New york, New York, NY.
(3)

چشتی صاحب ☎️ 03016320830
جو محسوس کرتا ہوں وہی بولتا ہوں وہی لکھتا ہوں
میں اس دور کا سب سے بڑا فسادی ہوں 👄👂✌️
CHARDA PUNJAB 🇵🇰 is a News and Social media Plateforms handeld by Tanveer Chisti

08/28/2026
08/28/2026

پنڈی بوہڑی شریف

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَظفروال بھائیوں جیسے میڈیا پرسن دوست فیاض احمد مغل فروٹ سبزی منڈی والے انکا جو...
08/28/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ظفروال بھائیوں جیسے میڈیا پرسن دوست فیاض احمد مغل فروٹ سبزی منڈی والے انکا جواں سالہ بیٹا طلحہ فیاض سعودی عرب میں بقضائے الٰہی سے وفات پا چکا ہے 🥺😭
اللّہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور غم کی اس گھڑی میں پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲

08/27/2026

تحصیل ظفروال پنڈ بوہڑی شریف میں میلاد شریف کی پروقار محفل
خطاب ۔حضرت علامہ مولانا قاری کرم رسول ساجد نوری صاحب

08/26/2026

ظفروال حلقہ پی پی 54 پنڈ ججیال شریف 😭🥺

08/26/2026

انجمن غلامانِ مصطفیٰ بوہڑی اور ملک عبدالغفار پیر برادران (ملک حاجی برکت علی، ملک حبیب رضا، محبوب رضا) اور رانا سہیل کے زیرِ اہتمام روح پرور محفلِ میلادِ مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کا عظیم الشان انعقاد
​خصوصی خطابات:
​ممتاز عالمِ دین حضرت علامہ مولانا قاری عبداللطیف نقشبندی صاحب
​جید عالمِ دین حضرت علامہ مولانا بابر رضا قادری صاحب
​مفکرِ اسلام حضرت علامہ مولانا قاری کرم رسول ساجد نوری صاحب
​ہدیہ نعت:
​بلبلِ مدینہ، معروف نعت خوان حافظ محمد ذیشان اسی صاحب
​تفصیلی رپورٹ دیکھنے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں ضرور کریں۔

چیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب جناب احمد اقبال صاحب کی خصوصی کاوشوں سے جگال گاؤں میں بجلی کے 3 نئے پول نصب کیے جا رہے ہ...
08/26/2026

چیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب جناب احمد اقبال صاحب کی خصوصی کاوشوں سے جگال گاؤں میں بجلی کے 3 نئے پول نصب کیے جا رہے ہیں۔ الحمدللہ، اس اہم اقدام سے علاقے کے عوام کا ایک دیرینہ اور سنگین مسئلہ حل ہونے جا رہا ہے۔

گاؤں کے مختلف محلوں میں بجلی کی تاریں طویل عرصے سے لمبی اور نیچے لٹکی ہوئی تھیں، جو نہ صرف آمدورفت میں مشکلات کا باعث بن رہی تھیں بلکہ کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے اور جانی نقصان کا سبب بھی بن سکتی تھیں.
ترقی کا سفر ہر گاوٴں میں جاری و ساری ہے

🌹 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ علی محسن چوہدری آف سٹھیالہ شریف ​💚 سیرتِ مصطفیٰ ﷺ ہی تمام انسانیت کے لیے حقیقی مشعلِ راہ اور نج...
08/26/2026

🌹 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ
علی محسن چوہدری آف سٹھیالہ شریف
​💚 سیرتِ مصطفیٰ ﷺ ہی تمام انسانیت کے لیے حقیقی مشعلِ راہ اور نجات کا ذریعہ ہے۔

🚨 اطلاع برائے گمشدگی – اہم پیغام برائے عوامِ حلقہ PP-54 ظفروال 🚨​حلقہ پی پی 54 تحصیل ظفروال سے ایک عدد ایم پی اے صاحب کا...
08/26/2026

🚨 اطلاع برائے گمشدگی – اہم پیغام برائے عوامِ حلقہ PP-54 ظفروال 🚨
​حلقہ پی پی 54 تحصیل ظفروال سے ایک عدد ایم پی اے صاحب کافی عرصے سے لاپتہ ہیں۔ اگر کسی بھائی کو کہیں نظر آئیں، فون پر رابطہ ہو جائے، یا کسی محفل میں ان کا سراغ ملے تو براہِ کرم فوراً اطلاع دیں اور ساتھ یہ پیغام بھی ضرور پہنچائیں:
​"حضور! حلقے کی عوام شدید مشکلات اور مسائل میں مبتلا ہے، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، نکاسیٔ آب کا نظام درہم برہم ہے اور عوام جواب کی منتظر ہے۔ کم از کم اتنا تو بتا دیں کہ آپ خیریت سے ہیں!"
​عوام کو اب یہ شک ہونے لگا ہے کہ کہیں ایم پی اے صاحب اپنے حلقے کے بجائے کسی اور علاقے کے مسائل حل کرنے تو نہیں نکل گئے؟ 🤔
​ایک طرف غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے تو دوسری طرف واپڈا کی بے تحاشا لوڈشیڈنگ نے جینا محال کر دیا ہے۔ دن کے وقت بجلی نہ ہونے سے کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہو چکی ہیں اور رات کو بجلی کی بندش سے عوام کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔ اس حلقے میں کوئی پوچھیار نہیں کہ آخر اس غریب عوام کا قصور کیا ہے اور یہ سزائیں کس غلطی کی دی جا رہی ہیں!😭
​📢 آپ کی رائے اہم ہے:
کیا آپ کے علاقے میں بھی ایم پی اے صاحب غائب ہیں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ نے کاروبار تباہ کر دیا ہے؟ اپنی علاقائی صورتحال اور قیمتی رائے کا اظہار نیچے کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں۔

08/25/2026

ظفروال کے نواحی گاؤں پنڈی چنیانی میں نجی کالج کی وین کو حادثہ 😭🥺

Address

New York
New York, NY
10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charda Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share