INSAF YOUTH WING

INSAF YOUTH WING I will always speak the truth to the people of Pakistan. The PTI government that will come into power, I promise that we will try to end tyranny.

02/06/2019
Prime Minister Imran Khan Decided to Change the Ministries of Punjab Government

پنجاب میں ناقص کارکردگی پر اکھاڑ پچھاڑ شروع ۔۔۔ کون کون سے بڑے وزرا ء کو گھر بھیجا جانے والا ہے ؟؟ حکومتی ایوانوں سے بڑی بریکنگ نیوز

Prime Minister Imran Khan Decided to Change the Ministries of Punjab Government

01/02/2015

سارے بیان جو آپ سنیں سیاستدانوں اور عسکری قیادت کے تو یہ زہن میں رکھیں کے سارے ایک پیج پر نہیں ہیں منافقت نظر آے گی ان بیانات میں کیونکہ فیصلے اب اسلام آباد سے راولپنڈی منتقل ہو گئے ہیں،
لائن آف کنٹرول کا معاملہ کون اٹھائے گا آپ بس ساڑھیاں بھجیں اور آلو پیاز کا بزنس کریں بھارت کے ساتھ،
عمران خان شادی والے معاملے پر خود وضاحت دیں نہیں تو اس معاملے کو جتنا کھینچے گے اتنی خرابی پیدا ہوگی، ڈاکٹر شاہد مسعود

01/02/2015

اس وقت قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے فیصلہ اب فوج نے کرنا ہے یا عوام نے سڑکوں پر کرنا ہے یہ نا اہل جھوٹی بزدل حکومت ہے جو سیاستدان اپنی زبان پر قائم نہیں رہ سکتا وہ قوم کے ساتھ کئے وعدوں پر کیسے قائم رہ سکتا ہے،
میں نے کہا تھا کہ دھرنا ختم کر دیں پر کنٹینر وہیں رہنے دیں کیونکہ نواز شریف ڈھاجی آدمی ہے نواز شریف اور آصف زرداری ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں یہ ساری ایکسپاری ڈیٹ کی قیادت ہے ، شیخ رشید

Address


Telephone

(917) 528-8299

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF YOUTH WING posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INSAF YOUTH WING:

Videos

Nearby media companies