Pak Show

Pak Show Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Show, Video Creator, Data Camp Limited, New York, NY.

*پاک شو* میں خوش آمدید! ہمارے پیج کا مقصد آپ کو ایک منفرد اور دلچسپ تجربہ فراہم کرنا ہے، جہاں آپ کو ہر قسم کے شو، تفریح، اور معلوماتی مواد ملے گا۔ یہاں ہم آپ کو ویڈیوز، ٹپس، اور ایسی باتیں پیش کریں گے جو آپ کے دن کو روشن اور دلچسپ بنا سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وَإنِّي يا الله رضيتُ بِملعقتي وَ إن كانت حبَّةُ رُمَّان.*اور میں اے اللہ اپنے چمچ سے مطمئن ہوں، چاہے اس میں اک دانہ ہی ...
07/26/2025

وَإنِّي يا الله رضيتُ بِملعقتي وَ إن كانت حبَّةُ رُمَّان.
*اور میں اے اللہ اپنے چمچ سے مطمئن ہوں، چاہے اس میں اک دانہ ہی کیوں نہ ہو* ۔🍂
----------------------------
*شاید آپ اپنی زندگی کی نعمت کو گاڑی، اپنا گھر، کپڑوں، جیولری، گولڈ سے ماپتے ہوں۔*
لیکن اپنے ملے ہوئے، نصیب کے رزق پر راضی رہنا اور قناعت وہ نعمت ہے جو آپکے بنگلوں اور بنک بیلنس کا پیمانہ بھی نہیں ناپ سکتا۔ کیونکہ یہ بہت بڑی دولت ہے۔
*اگر آپ نے کما لی تو بس سب سے بڑے خوشحال آپ ہی ہیں۔*
*اسکو کمانے کیلئے محنت کریں۔*
نظریں ہٹا لیں کہ دوسروں کی چمچیں کتنی بڑی ہیں اور اس میں دانے کتنے زیادہ ہیں۔ پردہ کرلیں دوسروں کے نصیب کی نعمتوں سے
اس قناعت سے دل میں وہ بے نیازی بھر سکتی ہے جو بادشاہوں اور امیروں کو بھی نصیب نہیں

اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں💻ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بیاگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک ...
07/25/2025

اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں
💻
ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی
اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے

ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے

جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر
سب سے جدید اس وقت تک 11th جنریشن ہے

پروسیسر کی 3 اقسام:
core i3، i5 & i7.
جبکہ
i7 is the best

اگر آپ نے
گرافیکل کام کرنا ہے تو

کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے

بیٹری 🔋 lithium سیلز کی ہونی چاہئے
لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں
یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے

Second hand
لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ

اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے ہے

دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہوئے ایسا وال پیپر لگاتے ہیں کہ لوگ ڈسپلے دیکھ کر ہی خوش جاتے ہیں اور وال پیپر بھی اس طرح کا ہوتا ہے کہ ڈیمج پگزل پر نظر نہیں جاتی

ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ

لیپ ٹاپ کی brightness فل کر لیں اس کے بعد
آپ نے نوٹ پیڈ اوپن کرکے اسے ساری سکرین پر پھیلا دینا ہے اس سے ساری سکرین سفید ہو جائے گی

اس طرح سکرین میں اگر کوئی پگزل ڈیمج ہے یا کسی جگہ سے سکرین پر دباؤ آیا ہوا ہے تو وہاں سے کالے نشان نظر آ جائیں گے

دوسرا آپ نے جو لیپ ٹاپ لینا ہے اسے انٹرنیٹ پر سرج کر کے اس کی specification میں دیکھ لیں کہ مطلوبہ لیپ ٹاپ کو کونسا ڈسپلے لگا ہے lcd ہے یا led
اگر lcd ہو تو سکرین کو سائیڈو سے دیکھنے سے ڈسپلے ٹھیک نظر نہیں آتا یہ lcd کی نشانی ہے
اور led زیادہ بہتر ڈسپلے ہے

دوسرا اہم سوال ہے بٹنوں کا
کیا کوئی بٹن خراب تو نہیں

جو لیپ ٹاپ خریدنا ہو اس لیپ ٹاپ سے گوگل پر سرچ کریں
Keyboard tester

یہ 1 mb کا سوفٹویر ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اسے اوپن کریں
اور لیپ ٹاپ کے بٹنوں کو ایک ایک کر کے دباتے جائیں

جو جو بٹن ٹھیک ہو گا وہ سکرین پر سبز رنگ میں بدلتا جائے گا

پروسیسر کو چیک کرنے کے لیے آپ نے گوگل میں سرچ کرنا ہے
CPU Z
اس چھوٹے سے سافٹویئر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کرنا ہے

اوپن کرنے کے بعد پہلے ہی آپشن میں CPU کی معلومات درج ہوں گی

اس CPU معلومات میں نام والے کالم کے سامنے درج نمبر آپ کو جنریشن کا بتائیں گے

غور سے سمجھیں
مثلاً
Inter core i3,
اس کے بعد اگر تین ہندسے اور لکھے ہوں تو پروسیسر فرسٹ جنریشن ہے
اگر چار ہندسے ہوں تو سیکنڈ یا اس سے اگلی جنریشنز ہیں

مثلاً
Intel core i3.,,,, 803
یعنی i3 کے بعد تین ہندسے آئے تو مطلب فرسٹ جنریشن
Intel core i3.,,,, 2304
اس مثال میں i3 کے بعد چار ہندسے آئے تو یہ دوسری جنریشن

اسی طرح
Intel core i3.,,,, (3)405
Inter core i3.,,,, (4)505
ان دو مثالوں میں بھی چار ہندسے ہیں لیکن پہلی مثال میں شروع کا ہندسہ 3 ہے تو تیسری جنریشن
دوسری مثال میں شروع کا ہندسہ 4 ہے تو چوتھی جنریشن

یاد رہے کہ پہلے ہندسے کو سمجھانے کے لیے گول بریکٹ لگائی ہے

CPU. Z
اسی سوفٹویر کی مدد سے آپ cache اور mother board کی معلومات بھی لے سکتے ہیں

اور یہی سوفٹویر آپ ram کی معلومات اور گرافک کارڈ کی معلومات بھی دے گا

اگر لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ نہیں ہوگا تو معلومات بھی نظر نہیں آئیں گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہارڈ ڈسک اور بیٹری 🔋 چیک کرنے کا طریقہ
استعمال شدہ لیپ ٹاپ خریدتے وقت ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ

آپ نے گوگل پر سرچ کرنا ہے
hard disk sentinel
اس سوفٹویر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کریں
Health
اور
Performance
کی پرسنٹیج ظاہر ہو جائیں گی
اگر ہارڈ ڈسک میں کوئی پرابلم ہو
تو health اور performance لیول 100 پرسنٹ نہیں ہوتا
نیچے نوٹ بھی لکھا ہوتا ہے ہارڈ ڈسک ٹھیک ہو تو بتا دیا جاتا ہے اگر پرابلم یعنی bad sector ہوں تو نوٹ میں لکھے ہوتے ہیں

Temperature option
اسی سوفٹویر کے ٹمپریچر آپشن میں آپ ہارڈ ڈسک کا درجہ حرارت معلوم کر سکتے ہیں

Smart option
ہارڈ ڈسک کے باقی سارے ٹیسٹ
سمارٹ آپشن میں دیکھ سکتے ہیں
سمارٹ آپشن میں ٹیسٹ ویلیو 0 ہونی چاہئے
اگر ہارڈ ڈسک مرمت شدہ ہو یعنی مکینک نے bad sector نکالے ہوں تو ویلیو 0 نہیں ہوتی

Information option
اس آپشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی ہارڈ کس قسم کی ہے
ایس ایس ڈی ہے یا ایچ ڈی ڈی وغیرہ

بیٹری 🔋 چیک کرنے کا طریقہ

سٹارٹ سٹارٹ مینو پر رائٹ کلک کر کے ونڈوز پاور شیل اوپن کریں

اس میں آپ نے یہ لکھنا ہے 👇
powercfg/betteryreport/output
آگے لکھنا ہے
-c:\bettery.html-
یعنی یہ آپ نے پاتھ لکھنا ہے اس کے بعد enter کلک کرکے بیٹری رپورٹ محفوظ کر لیں

سی ڈرائیو میں آپ کی بیٹری رپورٹ محفوظ ہے اسے اوپن کرکے بیٹری کی معلومات دیکھ لیں۔
اس رپورٹ میں پتہ چل جاتا ہے کہ جب لیپ ٹاپ نیا بنا تھا تو بیٹری کتنی تھی
استعمال ہونے کے ابھی کتنی بیٹری بقایا بچی ہے۔

07/24/2025

استاذ محترم شیخ تفضیل احمد ضیغم صاحب کو اللہ تعالی نے تصنیف و تدریس کی قوت سے نوازا ہے جہاں وہ مقالات و مضامین اور تصانیف کے ذریعے سے تبلیغی امور میں مشغول رہتے ہیں وہاں ایک بہترین مدرس ہونے کے اعتبار سے طلباء کیلئے تدریسی راہنمائی کا فریضہ بھی ادا کرتے رہتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں مزید قوت عطا فرمائے تدریسی ضمن میں جامعہ مدنیہ ڈی ٹائپ کالونی فیصل آباد میں وہ شیخ الحدیث کے منصب پر فائز ہیں اور مدرسہ کے ہر دل عزیز استاذ ہیں تدریس کے ساتھ ساتھ انہوں نے طلبہ کو گھر بیٹھے پڑھنے کی بھی سہولت فراہم کی ہے اب تک وہ جن کتابوں کی ریکارڈنگ کروا چکے ہیں ان میں ابتدائی قواعد النحو۔۔ اصول حدیث۔۔۔ اصول فقہ۔۔۔ تمرین الصرف اور مکمل مختصر صحیح بخاری کی ریکارڈنگ ہو چکی ہے اور مختصر صحیح بخاری کا دورہ حدیث کے نام سے واٹس ایپ گروپ چل رہا ہے جس میں طلباء کے ساتھ جید علماء بھی شامل ہیں ابتدائی طلبہ کے لیے بلوغ المرام کا دورہ شروع کروایا جا رہا ہے آپ گھر بیٹھے دن اور رات کی جس گھڑی میں بھی پڑھنا چاہیں واٹس ایپ کے ذریعہ سے لیکچرز سن سکتے ہیں اس گروپ میں شمولیت کے لیے مجھ سے ان باکس میں رابطہ فرمائیں۔
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے

Today the best ✌

Shaikh Tafzeel Ahmad Zaighum ♥️♥️










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤Mahandri 👑💖
Today Photo خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤. ゚ Pleas Follow and support my Page Fishing Fun❤️🐬




لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے

Today the best ✌
# abidmahmoodofficial♥️♥️










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤Mahandri 👑💖
Today Photo خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤. ゚ Pleas Follow and support my Page Fishing Fun❤️🐬




لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے

Today the best ✌
# abidmahmoodofficial ♥️










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤Mahandri 👑💖
Today Photo خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤. ゚ Pleas Follow and support my Page Fishing Fun❤️🐬








What is the expert solution to solve it ????????
07/24/2025

What is the expert solution to solve it ????????

07/23/2025

پاکستان میں کونسا گناہ بہت تیزی سے پھیل رہا.ہے
📝
شرک/ زنا / سود /دھوکہ/ جھوٹ/ خیانت/

With Meta for Business – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
07/10/2025

With Meta for Business – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

07/09/2025

12 Hour Live Counter

First complete ancient Egyptian DNA genome reveals his occupationThe analysis shows an 80 percent genetic link to North ...
07/09/2025

First complete ancient Egyptian DNA genome reveals his occupation
The analysis shows an 80 percent genetic link to North Africa

In 1985, geneticists achieved a major archeological breakthrough after they successfully extracted partial DNA from ancient Egyptian skeletal remains. Almost exactly four decades later, researchers have sequenced the first whole genome from an individual who lived amid the civilization’s earliest eras. The findings are detailed in a study published July 2 in the journal Nature.

Egyptologists have spent centuries analyzing mountains of archeological materials spanning thousands of years’ worth of history. But while experts now know a fair amount about ancient Egyptian life, they still understand very little about the population’s genetic makeup. Researchers have genomically analyzed three specimens to date, but in each case, poor DNA preservation resulted in only partial sequences.
https://www.popsci.com/science/ancient-egypt-dna/?fbclid=IwY2xjawLbICZleHRuA2FlbQIxMQBicmlkETFlc1Fic3NpM2lGZHdNY2Q0AR5Wdg4gl9yIhsjwUqnOJCKeT6Db1UJO3NkCsP4ED49-RhxdN03QDbXaFgJUkg_aem_vTnnLlG-dJTrhTWOS-iZHg

رائٹرز، امریکی محکمہ خارجہ کا حوالہ دیتے ہوئے: امریکہ نے بحیرہ احمر میں دو شہری کارگو جہازوں پر حوثیوں کے حملے کی مذمت ک...
07/09/2025

رائٹرز، امریکی محکمہ خارجہ کا حوالہ دیتے ہوئے: امریکہ نے بحیرہ احمر میں دو شہری کارگو جہازوں پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کی

07/09/2025
07/09/2025

Multi-Colored V***r

07/09/2025

A Man Working On A Laptop Inside The Office

: Captures the general experience of working in an office environment.
: A broad hashtag for content related to work-life balance.
: Focuses on the traditional workday schedule.
: Highlights funny or lighthearted moments in the office.
: Similar to , but can also include team-building activities or social events.
: For posts documenting unique or interesting experiences in the office.
: Specifically for those working in cubicles.
: Similar to , but may imply more playful or mischievous behavior.
: A general hashtag for content that's currently popular.
: While not specific to the office, it can be used to express positive feelings about work or coworkers.

, , , , , , , and

Address

Data Camp Limited
New York, NY
10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Show posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category