DDS Media Network

DDS Media Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DDS Media Network, Digital creator, New York, NY.
(1)

DDS Media Network is all about Historical Places, Walled City History, Youth Representation, Trends, Stars Interviews, Public Issues, Funny Interviews, Celebrity Talks, and Road Shows.

عدالت نے معروف پوڈکاسٹر ریحان طارق کی ضمانت کی درخواست خارج کردی
07/16/2026

عدالت نے معروف پوڈکاسٹر ریحان طارق کی ضمانت کی درخواست خارج کردی

ماجد ستی قتل کیس میں فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزاکمرہ عدالت سے گرفتار  کرکے ہتھکڑیاں لگا دی گئیں
07/14/2026

ماجد ستی قتل کیس میں فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا
کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے ہتھکڑیاں لگا دی گئیں

ریحان طارق ضلع کچہری پیش۔این سی سی  آئی اے کی جانب سے 6 دن کا ریمانڈ لے لیا گیا
07/08/2026

ریحان طارق ضلع کچہری پیش۔این سی سی آئی اے کی جانب سے 6 دن کا ریمانڈ لے لیا گیا

06/24/2026

Sargodha 8-Year-Old Girl Gang Assaulted And Murdered Shocking Incident Who Are Brutal Accused?

وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہمحمد بن سلمان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں کو امن مع...
06/19/2026

وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
محمد بن سلمان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں کو امن معاہدے کی کامیابی کا اہم سبب قرار دے دیا

06/18/2026

Viral Controversy: M***i Qavi's Message About Fareeha Farukh
***iQavi ***iAbdulQavi ***iQaviViralVideo

06/18/2026

M***i Qavi Issues Warning After Viral Video With Fareeha Farukh

ایپل کا بڑا اعلان، پاکستان میں آئی فونز مہنگے ہونے کا خدشہایپل مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد پاکستان میں ب...
06/18/2026

ایپل کا بڑا اعلان، پاکستان میں آئی فونز مہنگے ہونے کا خدشہ
ایپل مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد پاکستان میں بھی آئی فونز مہنگے ہونے کا خدشہ ہے۔ ٹیک انڈسٹری کی سب سے بڑی کمپنی ‘ایپل’ کے سبکدوش ہونے والے سی ای او ٹم کک نے تصدیق کی ہے کہ عالمی سطح پر پارٹس کی بڑھتی ہوئی لاگت اور میموری کرائسز کے باعث کمپنی کو مجبوراً اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ ایک خصوصی انٹرویو میں ٹم کک نے واضح الفاظ میں کہا کہ بدقسمتی سے قیمتوں میں اضافہ اب ناگزیر ہو چکا ہے، میں نے اپنے 40 سالہ کیریئر میں مارکیٹ کے ایسے حالات کبھی نہیں دیکھے،ہمیں جو بھاری لاگت منتقل کی جا رہی ہے، ہم اس کے اثرات کو کم کرنے اور اپنے صارفین کو اس اضافے سے بچانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں لیکن اب صورتحال ناقابلِ برداشت ہو چکی ہے۔ ایپل کے اس فیصلے کا براہِ راست اثر پاکستانی مارکیٹ پر بھی پڑے گا اور یہاں بھی آئی فونز، میک بکس اور آئی پیڈز مزید مہنگے ہو جائیں گے. رپورٹ کے مطابق ایپل کی پاکستان میں کوئی آفیشل یا مقامی موجودگی نہیں ہے جس کی وجہ سے پاکستانی صارفین کو آئی فونز پر کسی قسم کی ریجنل پرائسنگ کا فائدہ نہیں ملتا اور یہاں عالمی مارکیٹ کے برابر ہی قیمتیں بڑھتی ہیں۔ اس کے برعکس، سام سنگ چونکہ پاکستان میں آفیشل طور پر کام کرتا ہے اور اس کا مقامی اسمبلی پلانٹ بھی موجود ہے، اسی لیے عالمی سطح پر قیمتیں بڑھنے کے باوجود سام سنگ نے حال ہی میں اپنی ‘Galaxy S26’ سیریز پاکستان میں امریکا اور دیگر ممالک کے مقابلے میں کافی بہتر قیمتوں پر لانچ کی تھی لیکن ایپل صارفین کو ایسی کوئی رعایت نہیں مل سکے گی۔ قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا یا یہ کب سے لاگو ہوگا تاہم سالانہ کانفرنس ‘WWDC 2026’ کے خاتمے کے بعد ایپل اب سے چند ماہ بعد اپنی نئی آئی فون 18 (iPhone 18) لائن اپ متعارف کرانے کے لیے تیار ہے جس کی قیمتیں پچھلی جنریشن سے زیادہ ہونے کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ رواں سال کے آخر میں آنے والے نئے میک بکس، آئی پیڈز اور مارکیٹ میں پہلے سے موجود ایپل پروڈکٹس بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی بڑھتی ہوئی مانگ اور پرزہ جات کی قلت کی وجہ سے مہنگی ہو سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ صرف ایپل ہی نہیں بلکہ سام سنگ، ایچ پی، مائیکروسافٹ، نینٹینڈو اور ویلو جیسی بڑی کمپنیاں بھی ریم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور سپلائی کے مسائل سے پریشان ہیں۔

06/18/2026

What Really Happened Between M***i Qavi and Fareeha Farukh? | DDS Media Network
***iQavi ***iAbdulQavi ***iQaviViralVideo

06/17/2026

Hania Ahmed Post-Mortem Report Revealed | Shocking Details Emerge

Address

New York, NY
07020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DDS Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share