Civic Voice with Taimoor

Civic Voice with Taimoor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Civic Voice with Taimoor, Digital creator, new york, New York, NY.

09/01/2026
لاہور اینٹی ریپ کورٹ نے بیوی سے غیر فطری زیادتی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیاعدالت نے ملزم محمد فاروق کو دس سال قید با مشقت ...
08/30/2026

لاہور اینٹی ریپ کورٹ نے بیوی سے غیر فطری زیادتی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا

عدالت نے ملزم محمد فاروق کو دس سال قید با مشقت کی سزا سنا دی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ظفریاب چدھڑ نے فیصلہ سنایا

ملزم پر بیوی کے ساتھ زبردستی غیر فطری اور بے جا زیادتی کے الزام میں کاہنہ پولیس نے 3 مارچ 2025 کا مقدمہ درج کیا تھا

پراسکیوٹر رضوان محمود نے کیس میں دلائل دیئے

*حکومت پنجاب کا تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ فوجی اہلکاروں سے کرانے کا فیصلہ*```تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلئے فوجی اہل کا...
08/29/2026

*حکومت پنجاب کا تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ فوجی اہلکاروں سے کرانے کا فیصلہ*
```تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلئے فوجی اہل کاروں کی بھرتی کی بھرتیوں کا پراسس بھی شروع کر دیا گیا```

08/28/2026

💳 کریڈٹ کارڈ: سیلری پرسن کے لیے فائدہ یا نقصان؟ جانیں استعمال کا صحیح طریقہ!

اسلام آباد: پمز ہسپتال کی گائنی وارڈ میں خوفناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحقریسکیو ذرائع کے مطابق نرسری میں آگ ایئر کنڈیش...
08/26/2026

اسلام آباد: پمز ہسپتال کی گائنی وارڈ میں خوفناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
ریسکیو ذرائع کے مطابق نرسری میں آگ ایئر کنڈیشنر کے کمپریسر پھٹنے کے بعد لگی۔ واقعے کے وقت نرسری میں 16 بچے موجود تھے، جن میں سے 15 جاں بحق جبکہ ایک بچے کو بچا لیا گیا۔ ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف رہیں۔

یہ ایک انتہائی افسوسناک سانحہ ہے....!!!!

Address

New York
New York, NY
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civic Voice with Taimoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share