Asad khan"

Asad khan" Hi every body I m Asad Khan I like to share my feelings wd people's and my friends so plz visit share and like my page love u all friends

i am admin of Asad khan

02/10/2017

P. S.L live streaming Quatta Vs Lahore Qlander
Must watching and share

's cover photo
01/16/2017

's cover photo

Timeline Photos
01/10/2017

Timeline Photos

Timeline Photos
01/01/2017

Timeline Photos

Timeline Photos
12/31/2016

Timeline Photos

's cover photo
12/28/2016

's cover photo

Timeline Photos
12/24/2016

Timeline Photos

12/24/2016

انڈیا، ہندوستان کا ناپاک، مکروہ چہرہ پوری دُنیا کے سامنے لانا،، پاکستانیوں آپکا قومی فریضہ میں شامل ہے اس ویڈیو کو اتنا شیئر کرو کے پوری دنیا انڈیا کا اصلی چہرہ دیکھ سکے

Timeline Photos
12/24/2016

Timeline Photos

Timeline Photos
12/23/2016

Timeline Photos

Timeline Photos
12/21/2016

Timeline Photos

12/21/2016

پاکستانی گلوکار بلال سعید کی عدالت کے باہر نامعلوم افراد کے ہاتھوں دھلائی
Pakistani Singer Bilal Saeed beaten outside Lahore court.
#BilalSaeed #Lahore

12/20/2016
Photos from Asad khan"'s post

👍اف کتنا خطرناک ایکسڈنٹ ہے۔۔
ویڈیو کے ساتھ ساتھ ہمارا #پیج بھی ضرور لائک کریں 👍
Share ✔ Like ✔ Comment ✔ Page Like
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

Timeline Photos
12/20/2016

Timeline Photos

Timeline Photos
12/19/2016

Timeline Photos

12/18/2016

دوستو ان عورتوں کو پکڑوانے میں ہماری مدد کریں اور کچھ نا کرے صرف اس پوسٹ کو شیئر کریں۔۔ یہ خود پکڑی جائیں گی کرامت جیولرز اکاڑہ میں چوری کرتی ہوئی ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں

12/18/2016

سکول کے استاد قوم کامستقبل تیار کر رہے ہیں۔۔۔
کیا یہ قوم کا مستقبل ہیں میرے خیال سے تو بلکل بھی نہیں اس پوسٹ کو ذیادہ سے زیادہ شیئر کرے تاکہ ہر پاکستانی کی راۓ لی جاۓ

12/18/2016

ایسے دوستوں سے بچ کر رہنا چاہیے
مذید نیو ویڈیوز کے لیے پیج ضرور لائک کریں

12/18/2016

ہمارے سر سبز اور چمکتے ہوئے پنجاب میں یہ وہ لوگ ہے، جن کا پیٹ دوزح کی آگ سے بھی نہیں بھرے گا،،
مذید اپڈیٹ کےلیے ہمارا پیج لائک کریں

12/17/2016

جہالت کی انتہا کر دی، یہ کون سی قوالی ہے جس میں گالیوں کے سوا کچھ نہیں ہے، جہان بے شمار عورتوں کی موجودگی کے باواجود فحش گالیوں سے بابا کہ خوش کیا جارہا ہےکس حساب سے دعوہ کر رہا ہے کہ ( أستغفر الله ) جو دھمال نہیں ڈالتا وہ حضرت علیؓ کا مُنکر ہے
کیا پاکستان میں اِن جیسوں کو لگام ڈالنے والا کوئی حکومتی ادارہ نہیں ہے
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو تاکہ ہماری سوئی ہوئی پنجاب حکومت اور محکمہ اوقاف کی بھی آنکھ کھُل جائے

12/16/2016

اپنا اور اپنے چاھنے والوں کا رکھے خاص خیال اور اس پوسٹ کو زیاده سے زیاده شئیر کرے, گھوبی کی سبزی کاٹنے سے پھلے اچھی طرح چیک کیا کرے: شکریه

Timeline Photos
12/16/2016

Timeline Photos

Timeline Photos
12/15/2016

Timeline Photos

12/14/2016

یہ کسی اور ملک کی پولیس نہیں بلکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پنجاب پولیس ہےویڈیو کو اتنا شیئر کریں کہ شہباز شریف صاحب اس کے خلاف ایکشن لے

12/14/2016

سیلنڈر کو آگ لگ جائے تو کیسے قابو پایا جائے۔۔۔دیکھیےاس ویڈیو میں صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں جزاک اللہ خیرا

Timeline Photos
12/14/2016

Timeline Photos

Asad khan"
12/12/2016

Asad khan"

's cover photo
12/12/2016

's cover photo

12/12/2016

میرا مقصد کسی پر تنقید کا نہیں بلکہ اصلاح کا ہے اگر یہ دین ہے تو اللہ تعالی ہر مسلمان کو ایسے دین سے بچاۓویڈیو دیکھو اور شئیر بھی کرو .مذید ویڈیوز کے لیے پیج ضرور لائک کریں

12/08/2016

استغفراللہ.. جہاز تباہ ہوتا دیکھ کر مسافروں کی چیخ و پکار کی آڈیو سامنے آگئی___😪😪😪😪
مذید اپڈیٹ کے لیے پیج ضرور لائک کریں

12/07/2016

اللہ دے رحم وکی آمین
چترال جائے حادثہ پر لاشوں کی حالت انتہائی خراب کوئی لاش قابل شناخت نہیں رہی ریسکیو کا کام جاری
For More Update Please Wait

12/07/2016

پی ائی اے حادثے کی ایک نایاب ابتدائی ویڈیو ، خود بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں ....

12/07/2016

پی آئی اے کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق مسافروں میں 31 مرد، 9 خواتین اور 2 بچے شامل تھے جبکہ عملے کے 5 افراد موجود تھے۔1 - عابد قیصر
2 - احسن
3- احترام الحق
4- عائشہ
5 – اکبر علی
6 – اختر محمود
7 – امیر شوکت
8 – آمنہ احمد
9 – ماہ رخ احم
10 – عاصم وقاص
11 – عتیق احمد
12 – فرح ناز
13 – فرحت عزیز
14 – گوہر علی
15 – گل حوراں
16 – حاجی نواز
17 – ہان کیانگ
18 – ہارلڈ کاسلر
19 – حسن علی
20 – ہروگ ایچل بینگر
21 – جنید جمشید
22 – نیہا جمشید
23 – محمود عاطف
24 – مرزا گل
25 – ریحان علی
26 – محمد علی خان
27 – محمد خالد مسعود
28 – محمد خان
29 – محمد خاور
30 – محمد نعمان شفیق
31 – محمد تکبیر خان
32 – نثار الدین
33 – اسامہ احمد وڑائچ
34 – رانی مہرین
35 – سلمان زین العابدین
36 – سمیع
37 – ثمینہ گل
38 – شمشاد بیگم
39 – طیبہ عزیز
40 – تیمور ارشد
41 – عمارہ خان
42 – زاہدہ پروین

12/07/2016

جنید جمشید کی آخری دعا رمضان ٹرانسمیشن میں بہت ہی پیارے انداز میں دیکھیے اور شیئر ضرور کریے

چترال سے اسلام آباد جانے والا تیار گر کے تباہ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ ...
12/07/2016

چترال سے اسلام آباد جانے والا تیار گر کے تباہ
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی جہاز میں موجود تمام مسافروں کی حفاظت فرمائے آمین

Timeline Photos
12/06/2016

Timeline Photos

12/06/2016

‏شاہ فیصل کالونی کراچی ،، خاتون کے ہاتھوں ٹهرکی جوان کی پٹائی 😄
مذید ویڈیوز دیکھنے کے لیے پیج ضرور لائک کریں

12/06/2016

بھارت؛ اسٹیج شو کے دوران ڈانس کرتی لڑکی اچانک گولی لگنے سے ہلاک مذید ویڈیوز کے لیے پیج لائک کریں

12/05/2016

یار یہ ڈکیتی چیک کرو ذرا

12/04/2016

پولیس والے نے کیمرے کے آگے سٹائل کیا مارے یہ تو ڈیوٹی سے ہی گیا
مذید ویڈیوز کے لیے پیج ضرور لائک کریں

12/04/2016

ایسے مانگنے والوں کا اصل چہرہ قوم کے سامنے لاۓ کیوں کہ یہ فراڈ لوگ ہے مستحق لوگوں کو بھی بدنام کرتے ہیں
مذید ویڈیوز کے لیے پیج ضرور لائک کریں

12/04/2016

اس لڑکے نے تو حد کر دی۔خاندان کے سارے گھر والوں سے بات کروادی ۔ 😃😂😃😂😱
مذید ویڈیوز کے لیے پیج ضرور لائک کریں

12/03/2016

پولیس والے کی بزرگ کے ہاتھوں دھلائی وجہ کیا ہے دیکھیے اس ویڈیو میں
مذید ویڈیوز کے لیے پیج ضرور لائک کریں

12/03/2016

ایک غریب رکشہ ڈرائیور کو اس لیے سرعام مارا جا رہا ہے کہ اس نے ایک امیر آدمی کی گاڑی کو کراس کیا ہے اور اس آدمی کو لگا ہے کہ اس نے میری گاڑی کو ٹکر ماری ہے

12/02/2016

2016 کی بے غیرتی کا ایوارڈ اس کمینے کو جاتا ہے
مذید ویڈیوز کے لیے پیج کو لائک ضرور کریں

Address

Islamabad Pkistan
New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad khan" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Nearby media companies