Hafiz Mohammad Bilal

Hafiz Mohammad Bilal Travelling🏖️Historical🎪Videos & Vlogs

Name :Muhammad Bilal
Country: Pakistan
Residence :Karachi
Religion :Islam
Vocational: education
Friend :Hammad Hafeezullah
Aspire: to be a true Muslim a successful person
Effort: try to do everything according to the sunnah of the profit
Favourite reader: qari Muhammad Saad nomani
Favourite book :Quran
Favourite naat: khwa Junaid jamshed rahmatullah
Favourite poet: imam shafi rahmatullah
Favourite hobby: studying the biographies of prophets
Favourite food :fried meat ,Turkish sweets
Sum of the objectives of this channel :
1.Hymns etc
2.Broadcasting of religion
3.Religious and worldly information
4.Travel to beautiful and historical places the world
5.Blogging beyond music and profanity
6.Especially the lives of scholars and others in general ,the situation of other scholars' life ,religious services and how to use them, tell you all.

آج کراچی کے پُرسکون علاقے ملیر کینٹ چیک پوسٹ 5 کے بالمقابل واقع Kababjees  Food Court جانے کا اتفاق ہوا۔🎊 شہر کی مصروفیا...
09/29/2026

آج کراچی کے پُرسکون علاقے ملیر کینٹ چیک پوسٹ 5 کے بالمقابل واقع Kababjees Food Court جانے کا اتفاق ہوا۔

🎊 شہر کی مصروفیات اور ہنگامہ خیزی سے ذرا دور، یہاں کی پُرسکون فضا نے اس لمحے کو دوبالا کر دیا ۔

رات کا ایک خوبصورت حصہ اطمینان اور سکون کے ساتھ گزارا، لذیذ عشائیہ تناول کیا، اور کچھ دیر کے لیے روزمرہ کی مصروفیات کو پسِ پشت ڈال کر دل و دماغ کو تازگی بخشی۔

کبھی کبھی لمبا سفر ضروری نہیں ہوتا…
بس ایک پُرسکون شام، اچھا کھانا اور چند خوشگوار لمحے ہی انسان کو پھر سے تازہ دم کر دیتے ہیں۔ 🌙✨

Hafiz Mohammad Bilal
fans
゚

خوش رہنا شروع کیجئےچائے میں بسکٹ ڈبو کر تو دیکھئے، اگر ٹوٹ کر گِر گیا تو کونسا قیامت آ جائے گی ایک وقت تھا خوشی بہت آسان...
09/29/2026

خوش رہنا شروع کیجئے
چائے میں بسکٹ ڈبو کر تو دیکھئے، اگر ٹوٹ کر گِر گیا تو کونسا قیامت آ جائے گی

ایک وقت تھا خوشی بہت آسانی سے مل جاتی تھی۔
دوستوں سے ملکر،
عزیز رشتہ داروں سے ملکر،
نیکی کرکے،
کسی کا راستہ صاف کرکے،
کسی کی مدد کرکے۔
خربوزہ میٹھا نکل آیا،
تربوز لال نکل آیا،
آم لیک نہیں ھوا،
ٹافی کھا لی،
سموسے لے آئے،
جلیبیاں کھا لیں،
باتھ روم میں پانی گرم مل گیا، داخلہ مل گیا،
پاس ھوگئے،
میٹرک کرلیا،
ایف اے کرلیا،
بی اے کر لیا،
ایم اے کرلیا،
کھانا کھالیا،
دعوت کرلی،
شادی کرلی،
عمرہ اور حج کرلیا،
چھوٹا سا گھر بنا لیا،
امی ابا کیلئے سوٹ لے لیا،
بہن کیلئے جیولری لے لی،
بیوی کیلئے وقت سے پہلے گھر پہنچ گئے،
اولاد آگئی اولاد بڑی ھوگئی، انکی شادیاں کردیں-
نانے نانیاں بن گئے -
دادے دادیاں بن گئے -
سب کچھ آسان تھا
اور سب خوش تھے.

پھر ہم نے پریشانی ڈھونڈنا شروع کردی،
بچہ کونسے سکول داخل کرانا ھے،
پوزیشن کیا آئے،
نمبر کتنے ہیں،
جی پی اے کیا ھے،
لڑکا کرتا کیا ہے،
گاڑی کونسی ہے،
کتنے کی ہے،
تنخواہ کیا ہے،
کپڑے برانڈڈ چاہیئں
یا پھر اس کی کاپی ہو،
جھوٹ بولنا پھر اسکا دفاع کرنا، سیاست انڈسٹری بن گئی.

ھم سے ھمارے دور ھوگئے

شاید ہی ہمارے بچوں کو فوج کے عہدوں کا پتہ ہو
پر ان کو ڈی ایچ اے کونسے شہر میں ہیں، سب پتہ ہے،
گھر کتنے کنال کا ہو،
پھر آرچرڈ سکیمز آگیئں،
گھر اوقات سے بڑے ہو گئے،
اور ہم دور دور ہو گئے،
ذرائع آمدن نہیں بڑھے پر قرضوں پر گاڑیاں، موٹر سائیکل، ٹی وی، فریج، موبائل سب آگئے،
سب کے کریڈٹ کارڈ آگئے -
پھر ان کے بل بجلی کا بل،
پانی کا بل، گیس کا بل، موبائل کا بل، سروسز کا بل،
پھر بچوں کی وین،
بچوں کی ٹیکسی،
بچوں کا ڈرائیور،
بچوں کی گاڑی،
بچوں کے موبائل،
بچوں کے کمپیوٹر،
بچوں کے لیپ ٹاپ،
بچوں کے ٹیبلٹ، وائی فائی، گاڑیاں،
جہاز،
فاسٹ فوڈ،
باھر کھانے،
پارٹیاں،
پسند کی شادیاں،
دوستیاں، طلاق پھر شادیاں، بیوٹی پارلر،
جم،
پارک،
اس سال کہاں جائیں گے،
یہ سب ہم نے اختیار کئے
اور اپنی طرف سے ہم زندگی کا مزا لے رہے ہیں -
کیا آپ کو پتہ ھے آپ نے خوشی کو کھودیا ہے۔
جب زندگی سادہ تھی تو خوشی کی مقدار کا تعین ناممکن تھا -
اب اسی طرح دھوم دھڑکا تو بہت ھے پر پریشانی کا بھی کوئی حساب نہیں۔

اپنی زندگی کو سادہ بنائیے

تعلق بحال کیجئے،
دوست بنایئے،
دعوت گھر پر کیجئے،
بے شک چائے پر بلائیں،
یا پھر آلو والے پراٹھوں کا ناشتہ ساتھ کیجئے،
دور ھونے والے سب چکر چھوڑ دیجئے،
واٹس ایپ فیس بک زرا کم استعمال کیجئے ، آمنے سامنے بیٹھئیے،
دل کی بات سنیئے اور سنائیے، مسکرائیے۔
یقین کیجئے خوشی بہت سستی مل جاتی ہے -
بلکہ مفت،
اور پریشانی تو بہت مہنگی ملتی ہے
جس کیلئے ہم اتنی محنت کرتے ہیں،
اور پھر حاصل کرتے ھیں۔
خوشی ہرگز بھی چارٹر طیارے میں سفر کرنے میں نہیں ھے۔ کبھی نئے جوتے پہن کر بستر پر رھیئے پاؤں نیچے رکھے تو جوتا گندا ھوجائے گا۔
بس محسوس کرنے کی بات ہے ،

ہمسائے کی بیل تو بجائیے -
ملئے مسکرائیے،
بس مسکراھٹ واپس آجائے گی، دوستوں سے ملئے دوستی کی باتیں کیجئے
ان کو دبانے کیلئے ڈگریاں، کامیابیاں، فیکٹریوں کا ذکر ھرگز مت کیجئے۔
پرانے وقت میں جایئے جب ایک ٹافی کے دوحصے کرکے کھاتے تھے
،فانٹا کی بوتل آدھی آدھی پی لیتے تھے.
ہم نے کیا کرنا چائے خانہ کا جہاں پچاس قسم کی چائے ہے۔
آؤ وہاں چلیں جہاں سب کیلئے ایک ہی چائے بنتی ہے ملائی مارکے، چینی ہلکی پتی تیز۔

آؤ پھر سے خوش رہنا شروع کرتے ھیں.
خوش رہنے کے لئے بچوں جیسے بن کے تو دیکھئ

چائے میں بسکٹ ڈبو کر تو دیکھئے-
ٹوٹ کر گر گیا تو کونسی قیامت آجائے گی...!!!

پوسٹ ابھی لگی ہو تو فولو کرتے جایئے ۔
Hafiz Mohammad Bilal
fans

ایک طویل سفر، خوبصورت مناظر اور یادگار لمحات سمیٹنے کے بعد🤝الحمدللہ! آخرکار اپنے شہر کراچی پہنچ گئے۔ ❤️بلوچستان کا یہ سف...
09/27/2026

ایک طویل سفر، خوبصورت مناظر اور یادگار لمحات سمیٹنے کے بعد🤝
الحمدللہ! آخرکار اپنے شہر کراچی پہنچ گئے۔ ❤️

بلوچستان کا یہ سفر واقعی شاندار رہا؛ کہیں بلند پہاڑ، کہیں وسیع صحرا، کہیں آبشاروں کی روانی، اور کہیں قدرت کے ایسے حسین نظارے کہ انسان بس دیکھتا ہی رہ جائے۔

راستے تو ختم ہوگئے، مگر اس سفر کی یادیں شاید بہت دیر تک دل میں سفر کرتی رہیں گی۔

الحمدللہ ایک اور خوبصورت سفر مکمل ہوا…
اب مزید شاندار سفری کہانیوں کیلئے مجھے فالو کیجیئے🌿✨

09/25/2026

Quetta To Karachi 🇵🇰🫡 Good By Quetta 🌴

09/24/2026

Domera Waterfall Ziarat Balochistan 🇵🇰 | Hidden Gem of Pakistan

Discover the hidden beauty of Domera Waterfall in Ziarat, Balochistan, Pakistan 🇵🇰. Surrounded by breathtaking mountains and the famous juniper forests of Ziarat, Domera is a peaceful natural destination for adventure and nature lovers.

Join me as I explore this beautiful hidden gem and experience the stunning landscapes, crystal-clear streams and natural beauty of Balochistan.

📍 Location: Domera Waterfall, Ziarat, Balochistan, Pakistan


09/22/2026

Ziarat Story Vlog 🇵🇰🎀✌️

09/21/2026

A Beautifull Waterfall In Ziarat Quetta Balochistan 🇵🇰

゚viralシ

09/19/2026

Quaid-e-Azam Residency in Ziarat, Balochistan 🇵🇰 | The Historic Home of Pakistan’s Founder

سرکاری محکمہ آثارِ قدیمہ کے مطابق یہ تاریخی عمارت Quaid-e-Azam Residency ہے، جہاں محمد علی جناح نے 1948ء میں اپنی زندگی کے آخری ایام میں قیام کیا؛ اسے National Monument بھی قرار دیا گیا ہے۔
Step inside the historic Quaid-e-Azam Residency in Ziarat, Balochistan — a national monument deeply connected with the final days of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the Founder of Pakistan.

Quaid e Azam Residency, Ziarat Residency, Ziarat Balochistan, Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah, Founder of Pakistan, Quaid e Azam House, Historic Places in Pakistan, Balochistan Tourism, Ziarat Pakistan, Pakistan History, Quaid e Azam History, Historical Places Pakistan

゚ ゚viralシ
゚viralシfypシ゚ ゚

09/18/2026

Going To Domera Waterfall 🌟🌴

09/17/2026

SOMERWHERE IN QUETTA 🇵🇰✌️👍

゚viralシ

Address

New York, NY
11372

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Mohammad Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share