Sachai Ka Saath

Sachai Ka Saath Sachai Ka Saath
Awam ki awaz, sach ke saath
Ground reality • News • Vlogs
Pakistan �

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کے لیے ریٹائرڈ فوجیوں کی بطور 'ایم ای او' بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تح...
08/29/2026

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کے لیے ریٹائرڈ فوجیوں کی بطور 'ایم ای او' بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت راولپنڈی سمیت 22 اضلاع میں تعیناتیاں کی جائیں گی۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) کے زیرِ اہتمام ہونے والی ان بھرتیوں کے لیے ریٹائرڈ جے سی اوز اور این سی اوز سے 7 ستمبر تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں، جنہیں 60 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ، سرکاری موٹر سائیکل اور دیگر مراعات پر ایک سالہ قابلِ توسیع کنٹریکٹ دیا جائے گا۔
اس عہدے کے لیے گریجویشن تعلیم، پنجاب کا ڈومیسائل، اور 30 سے 55 سال تک کی عمر لازمی قرار دی گئی ہے، جبکہ پہلے مرحلے میں 21 ریٹائرڈ فوجی اور 7 سویلینز سمیت کل 28 افسران بھرتی ہوں گے۔ اس کے علاوہ، محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے اسکولوں میں عارضی بنیادوں پر کام کرنے والے ڈیڑھ لاکھ اسکول ٹیچنگ انٹرنیز (STIs) کے کنٹریکٹ میں مارچ 2027ء تک 9 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے۔

تو ہو جائے مقابلہ .... ❤️😎25 کروڑ عوام کی ترجمانی کرنے والا
04/27/2026

تو ہو جائے مقابلہ .... ❤️😎
25 کروڑ عوام کی ترجمانی کرنے والا

02/20/2026
02/20/2026

عمران ریاض خان کا گنڈاپور کو جواب

02/15/2026

میری انکھ خراب ہو گئی ہے ویسے میں ٹھیک ہوں عمران خان صاحب کی اپنے بیٹوں سے گفتگو

02/08/2026

کراچی، راشد منہاس روڈ لکی ون مال کے سامنے ایک چلتی گاڑی (نمبر: BDC-332) میں سرِ عام غیراخلاقی حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے پچھلی نشست پر موجود جوڑا عوامی مقام اور ٹریفک کے درمیان اخلاقی حدود کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ متعلقہ حکام اور پولیس سے گزارش ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گاڑی ٹریس کر کے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

‏آل پاکستان شٹر ڈاؤن ہڑتال، 8 فروری کو دکانیں، ٹرانسپورٹ، کارخانے… سب بند، بند مطلب بند!‎
02/08/2026

‏آل پاکستان شٹر ڈاؤن ہڑتال، 8 فروری کو دکانیں، ٹرانسپورٹ، کارخانے… سب بند، بند مطلب بند!
‎

02/08/2026

‏8فروری ہڑتال، کوٹڑی ضلع جامشورو میں مکمل شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال
تمام مارکیٹیں کاروباری مراکز بند

02/08/2026

8 فروری 2024 عوامی رائے کی چوری کے خلاف عوام کا احتجاج
ہری پور بند

‎

Address

123 West 45th Street, Manhattan
New York, NY
10036

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sachai Ka Saath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share