09/28/2026
کفن دفن کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے لاہور عوامی کالونی میں ایک بزرگ کو دو دن بعد دفنایا گیا تو جی غریبی کا عالم یہ ہو چکا ہے کہ مردے کے کفن دفن کے لیے پیسے بھی لوگوں کے پاس نہیں تو روٹی کہاں سے کھائیں گے