AI Anchor TV

AI Anchor TV Welcome to AI Anchor TV — Where the Future Reports the News. No bias. No filt

We are the world's first AI-powered news channel where your anchors ARIA and NOVA deliver the biggest breaking news, trending global stories, and bold analysis — 24/7, non-stop.

05/24/2026

جب راستے میں کہیں پانی کھڑا ہو
تو برقع اٹھا کر چلوں تو بالکل دلہن والی فیلنگ آتی ہیں 😎🤣😂

05/24/2026

اگر آپ لوگ گھر بیٹھے لاکھوں روپے کمانا چاہتے ہیں تو
گھر کا سمان بیچ دیں 😎
اب شکریہ بول کر شرمندہ نہ کریں ☹️

05/24/2026

پپو کو ڈاکٹر نے روزانہ دس کلومیٹر چلنے کا کہا سال بعد پپو نے ڈاکٹر کو فون کیا
اور کہا کہ افغانستان پہنچ گیا ہوں وآپس آجاوں یا آگے روس نکل جاوںp

05/23/2026

🫣*_سخت مقابلہ ہے شادی کہاں کرنی چاہیے؟_*

*اپنوں میں ❤️*
*غیروں میں👍*
*کوئی بھی مل جائے 😂*
*تمام کیوٹ ممبرز ریئکٹ کر کے ضرور بتائیں* 👇

05/23/2026

`ذوالحجہ کے پہلے 10 دنوں کا 'روٹین پلان' جو آپ پر اللـــــ♡ـــــہ کی رحمتوں کے دروازے کھول دے گا۔`

1۔ تہجد اور استغفار: روزانہ صبح جلدی اٹھ کر تہجد پڑھیں اور سچی توبہ کریں۔ یہ دعا کی قبولیت کا بہترین وقت ہے۔

2۔ ذوالحجہ کے روزے: پہلے 9 دن کے روزے رکھیں، خاص طور پر 9 ذوالحجہ (یوم عرفہ) کا روزہ پچھلے اور اگلے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔

3۔ کثرت سے تکبیرات: کام کاج کے دوران زبان پر تکبیر تشریق جاری رکھیں:

الله اکبر، الله اکبر، لا اله الا الله، والله اکبر، الله اکبر، والله الحمد

4۔ نماز اور نوافل: پانچوں نمازیں وقت پر ادا کریں اور ہر نماز کے بعد ذکر اور دعا کے لیے وقت نکالیں۔

5۔ روزانہ صدقہ : ان 10 دنوں میں روزانہ چاہے تھوڑا سا ہی سہی، لیکن صدقہ ضرور نکالیں۔

05/23/2026

*چہرے کا نور لے گئی میـــــرے اندر کی گھٹــــن؛*
*مسئلے کچھ ایسے تھے جو حل نہ ہوئے مجھ سے*

05/23/2026

*دکھ کا اصل مطلب یہ ہے کہ جب کوئی ❤‍🩹🥺*
*قریب ہونے کے باجود بھی دور لگے ......💔😭*

😍✍🏻

05/23/2026

🫱🏻‍🫲🏻

سنیں 🐤
اگر آپ کو ذیادہ رونا آرہا ہے 😒😒
آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر رویا کریں 😢
یقین مانیں ایک منٹ میں نہ ہاسا آگیا تو کہنا 😝
👑🦋...

05/23/2026

*انسان کتنا ہی سیدھا اور نیک کیوں نہ ہو اگر اس کا عکس دکھانے والا ٹیڑھا اور بددیانت ہو تو حقیقت بگڑ جاتی ہے اس لیے ہر سنی سنائی بات پر یقین مت کرو کیونکہ آئینہ صاف نہ ہو تو عکس بھی مسخ ہو جاتا ہے۔*

05/23/2026

ایک آدمی موٹر سائیکل پر جا رہا تھا۔🤭🤭🤭
راستے میں ایک چڑیا آکر ہیلمٹ سے ٹکرا گئی۔🫠🫠🫠🫠
اُسے رحم آیا، گھر لے گیا، پنجرے میں رکھا اور پانی ڈال دیا۔😁😁🥹😂
چڑیا کو ہوش آیا تو بولی:
“یا اللہ!🤭
ڈرائیور مر گیا کیا؟!” 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Address

123 Media Avenue
Nyack, NY
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AI Anchor TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share