04/23/2025
تحریک انصاف کوئی معروضی سیاست کرنے والوں کی جماعت نہیں علیمہ خانم پر سیاست کا الزام لگانے والوں کو یہ سوچنا چاہیے کہ اگر عمران خان اپنے خاندان کو سیاست میں لانا چاہتے یا ان کا خاندان سے ازاد کرنا چاہتا ہو تو وہ پارٹی چیئرمین کا عہدہ اپنے بھانجے بیٹے بہن بیوی اپنے خاندان میں سے کسی کو بھی دے سکتے تھے یہ جو جمہوری ہونے کا دعوی کرتے ہیں ان کو کہیں کہ اپنا پارٹی چیئرمین کا عہدہ کسی اور کے حوالے کر دیں کیا عمران خان کے پاس اپشن نہیں تھے کیا ان کی بہنیں بھانجے بیٹے نہیں تھے کہ وہ ان میں سے کسی کو بھی پارٹی چیئرمین بنا دیتے ان کی بیوی موجود تھی وہ ان کو بھی چیئرمین بنا سکتے تھے تو اسی لیے ہم کہتے ہیں تحریک انصاف ورکرز کی پارٹی ہے یہاں اپ کو اختلاف رائے پر شٹ اپ کال نہیں دی جاتی