Ashraf wazirali

Call

Ashraf wazirali Welcome to our islamic channel. Here, we explore the teachings of Islamic lifestyle.

Duas- Remembrance after the Taslîmلاَ إِلَهَ إلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، و...
03/13/2026

Duas- Remembrance after the Taslîm

لاَ إِلَهَ إلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَلَا نَعْبُدُ إِلَّا إِيَّاهُ، لَهُ النِّعْمَةُ وَلَهُ الْفَضْلُ وَلَهُ الثَّنَاءُ الْحَسَنُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّيْنَ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ

اللّه کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہے، اور اسی کے لئے تمام تعریفات ہیں، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے، اللّه کی توفیق و مدد کے بغیر، گناہ سےبچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں، اللّه کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی کے لئے نعمت ہے اوراسی کے لئے فضل ہے اور بہترین تعریف اسی کے لئے ہے، اللّه کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں ، ہم اسی کے لئے عبادت کو خالص کرنے والے ہیں اگرچہ کافروں کو ناپسند ہو۔

Muslim [594](1/415).



https://quranmajeed.app

Address

6621 Muirfield Circle
Plano, TX
75093

Telephone

(469)8317862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf wazirali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share